Swat-nama

Swat-nama This page is all about Swat issues/health awareness/tourism promotion/project probs to the high-ups. Letting you know whats going on in Swat, KPK, Pakistan

04/01/2025

ایماندارو روژه دَ خیره بیا راغله. ٢ میاشتی پاتی شوې نو..

04/01/2025

03/01/2025

دہ اوڈیگرام غازی بابا روڈ دہ اورسپیڈینگ نہ لگ احتیاط وکئی یوہ میاشت مخکی پکی یو ھلک وفات شوے ووں دہ سپیڈ دہ لاسہ دہ موٹر سائکلز والا ڈیر زیات سپیڈ کئی کورونہ دی جنازگاہ دہ خلک والک لہ راوزے سوک مقبرے تہ دعا لہ راوزے نو اللہ دہ رضا دپارہ لگ احتیاط کوئ۔

Swat Police
Deputy Commissioner Swat

03/01/2025

سیاست واحد شعبہ ہے جہاں آپ جھوٹ بول سکتے ہیں, دھوکہ دے سکتے اور چوری کر سکتے ہیں,
مگر پھر بھی آپ قابل احترام ہیں!

~مارک ٹوین

03/01/2025

02/01/2025

بارشیں شروع ہوگئی لیکن کلا ڈھیر کے پل پر کام ابھی تک شروع نہ ہوسکا۔
چلیں، تختہ بند اور بلوگرام کی عوام کو ضرورت نہیں ہوگی اسکی۔۔

Alhamdulillah Mausam 🥰😍Courtesy: Hammad Clicks
02/01/2025

Alhamdulillah Mausam 🥰😍

Courtesy: Hammad Clicks

Via inbox
02/01/2025

Via inbox

🎉 Facebook recognised me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers...
01/01/2025

🎉 Facebook recognised me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!

ساتویں سمسٹر Law سٹوڈنٹ کی مبینہ خودکشی۔۔ والد کے نام خط"....ځه په دی معاشره کښی جوند نه شم تیرولے. پته نه چی دا ولی".
01/01/2025

ساتویں سمسٹر Law سٹوڈنٹ کی مبینہ خودکشی۔۔ والد کے نام خط
"....ځه په دی معاشره کښی جوند نه شم تیرولے. پته نه چی دا ولی".

01/01/2025

منگورہ میں اقبال کے کچھ شاہین رات بھر کار ریس انجوائے کرتے رہے، کچھ محفل موسیقی میں مصروف رہے، کچھ فلموں میں، کچھ حجروں، ڈھیروں پر اتشبازیوں میں۔ اور اج سال کا پہلا دن ہی نیند میں گزار دیا۔۔ نیا سال اور نئے شروعات۔۔
اور چل نکلی ہے یہ قوم تبدیلی اور انقلاب لانے۔۔۔ اس مائینڈسٹ کو تبدیل ہونے میں نسلیں لگے گی۔

یہ کیسی صحافت ہے؟؟؟سردیوں میں بھی لوڈشیڈنگ، کرپشن، بدامنی، گریوٹی سکیم کے نام پر پورے منگورہ شہر کی گلیوں اور کوچوں کی ت...
30/12/2024

یہ کیسی صحافت ہے؟؟؟
سردیوں میں بھی لوڈشیڈنگ، کرپشن، بدامنی، گریوٹی سکیم کے نام پر پورے منگورہ شہر کی گلیوں اور کوچوں کی تباہی، تجاوزات کی بھرمار، ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان، نامکمل منصوبے اور پتہ نہیں کیا کچھ۔۔۔ یہ سارے مسائل عوام کے اپنے ہیں تو پھر یہ سب کس مرض کی دوا ہیں؟؟؟

29/12/2024

مکان اور انسان ٹوٹ کر ہی نئے بنتے ہیں...

شب بخیر

کیمرے والی شاپ پر بہن بیٹیاں جاتی ہیں تو ان کو بتا دیں اپنی پرائیویسی کا خیال رکھیں  خانیوال ایک ایف آئی آر ہوئی ایک دکا...
29/12/2024

کیمرے والی شاپ پر بہن بیٹیاں جاتی ہیں تو ان کو بتا دیں اپنی پرائیویسی کا خیال رکھیں خانیوال ایک ایف آئی آر ہوئی ایک دکان پر لگے کیمرے سے ویڈیو بنا کر کیا سے کیا ہو رہا تھا . Fir میں پڑھ لیں۔۔

29/12/2024

منگورہ شہر۔۔

‏نمونیا کیا ہے؟نمونیا ایک پھیپھڑوں کی بیماری ہے جو بیکٹیریا، وائرس یا فنگس کے انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ بیماری پھیپھ...
28/12/2024

‏نمونیا کیا ہے؟

نمونیا ایک پھیپھڑوں کی بیماری ہے جو بیکٹیریا، وائرس یا فنگس کے انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ بیماری پھیپھڑوں کے ہوا کے خلیوں کو متاثر کرتی ہے، جس سے ان میں سوزش اور مائع بھرنے کا خطرہ پیدا ہوتا ہے۔

علامات
نمونیا کی عام علامات میں شامل ہیں:
بخار اور کپکپی
کھانسی (بلغم کے ساتھ یا بغیر)
سینے میں درد
سانس لینے میں دشواری
تھکن اور کمزوری

وجوہات
نمونیا کے اہم اسباب میں شامل ہیں:
بیکٹیریا (اسٹریپٹوکوکس نمونیا)
وائرس (فلو یا کورونا وائرس)
فنگس (زیادہ تر کمزور قوت مدافعت والے افراد میں)

علاج
نمونیا کا علاج اس کی نوعیت پر منحصر ہوتا ہے۔ عام طور پر اینٹی بایوٹکس، اینٹی وائرلز یا اینٹی فنگل ادویات استعمال کی جاتی ہیں۔ سانس لینے میں دشواری کی صورت میں آکسیجن تھراپی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

احتیاطی تدابیر

ویکسین لگوانا
ہاتھ دھونا
قوت مدافعت کو مضبوط رکھنا
سردی سے بچاؤ اور متوازن غذا کا استعمال
وقت پر تشخیص اور علاج نمونیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔

صبح بخیر زندگی
28/12/2024

صبح بخیر زندگی

27/12/2024

De ki ba sary sa owai...

Address

Saidu Sharif
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat-nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat-nama:

Videos

Share