سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان میں مبینہ خورد برد، عوامی حلقوں کے انکشافات
24/08/2025
سوات میں فلاحی تنظیمیں خدمت اور بحالی کے میدان میں حکومت سے بھی بڑھ کر آگے نظر آ رہی ہیں، عوامی حلقے
23/08/2025
سوات کے سیلاب نے اندھیروں کے سائے گہرے کردیے تھے، مگر ایکسین واپڈا اپنے اہلکاروں کے ساتھ روشنی واپس لانے کے لیے دن رات میدان میں ہے، اور بجلی کی سو فیصد بحالی کو اپنا مشن بنا چکا ہے۔
23/08/2025
سوات میں متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔۔۔ ہر کوئی اپنے بساط کے مطابق متاثرین کی خدمت کر رہے ہیں
22/08/2025
سوات میں تباہ کن سیلاب نے 100 سے زائد سکولوں کو متاثر کیا ہے، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر فضل خالق کا پبلک نیوز سے گفتگو
22/08/2025
سوات مینگورہ ملا بابا سکول میں اساتذہ کرام خود صفائی کا کام کرکے سکول صاف کر رہے ہیں، تاکہ بچوں کی مزید تعلیمی سفر ضائع ہونے سے بچ سکیں
22/08/2025
سوات میں سیلاب سے 105 سکولز متاثر ہوئے ہیں جسکی بحالی کا کام آج بھی جاری ہے۔۔۔
21/08/2025
سوات میں سیلاب کے بعد مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔
21/08/2025
سوات کے علاقہ چینار جہاں سے سب سے پہلے سیلاب کی اطلاع ملی تھی، چینار کا تاریخی بازار تو خود ملبے کا ڈھیر بن گیا ، لیکن انکی بروقت اطلاع پر بہت سے علاقے جانی نقصان سے بچ سکیں۔۔
21/08/2025
سوات میں سیلابی ریلے کے بعد جاری صفائی کاکام سست روی کا شکار۔۔۔
21/08/2025
سوات کے علاقے کوکارئی میں ٹانگو پل اور روڈ سیلابی ریلے نے بہا لے گئے ، عوام کو شدید مشکلات
20/08/2025
سوات کا علاقہ چینار میں متاثرین سیلاب کیلئے مہر فاونڈیشن اور ڈاکٹروں کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Public News Samad Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.