The Spot Times

The Spot Times "The Spot Times" is Pakistan based News organization. TST About Short Documentaries,Talk Shows,Touri

08/06/2024

سوات جلسہ ؛

تحریک تحفظ آئین پاکستان جلسہ

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام سوات میں جلسہ کے انتظامات مکمل

جلسے سے اپوزیشن قائدین خطاب کریں گے

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سوات جلسہ کے لیے اسلام آباد سے روانہ

جلسے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی بھی خطاب کریں گے

07/06/2024

پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما ایم این اے ایڈوکیٹ سہیل سلطان کا قومی اسمبلی میں خیبر پختونخواھ کی واجبات کی ادائیگی اور سوات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی حوالے سے وفاقی حکومت پر تنقید،

تلاش گمشدہ محمد عاطف بعمر 16 سال  سکنہ پانڑ خوجہ آباد مینگورہ گزشتہ روز گھر سے نکل کر واپس گھر نہیں آیا ہے۔ اگر کسی کو ا...
01/06/2024

تلاش گمشدہ
محمد عاطف بعمر 16 سال سکنہ پانڑ خوجہ آباد مینگورہ گزشتہ روز گھر سے نکل کر واپس گھر نہیں آیا ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو مینگورہ پولیس سٹیشن یا ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔ شکریہ
رابطہ نمبر: 03494955681

سوات : بریکوٹ میں تیرہ سالہ بچی کا ستر سالہ شخص سے نکاح کا معاملہ,
06/05/2024

سوات : بریکوٹ میں تیرہ سالہ بچی کا ستر سالہ شخص سے نکاح کا معاملہ,

28/04/2024

سوات میں بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری

Candidate: Amir Uddin advocate   High Court,Please Vot and support. .
26/04/2024

Candidate: Amir Uddin advocate High Court,
Please Vot and support. .

شوال کا چاند نظر آگیا کل عید ہوگی انشاللہ
09/04/2024

شوال کا چاند نظر آگیا کل عید ہوگی انشاللہ

09/04/2024
مردان چاند نظر آگیا شہادتیں موصول
09/04/2024

مردان چاند نظر آگیا شہادتیں موصول

کراچی سے شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول، حتمی فیصلہ مرکزی کمیٹی کرے گی
09/04/2024

کراچی سے شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول، حتمی فیصلہ مرکزی کمیٹی کرے گی

محکمہ جنگلات پر سوالیہ نشان۔ اگر ممکن ہو تو وضاحت جاری کیا جائے
06/04/2024

محکمہ جنگلات پر سوالیہ نشان۔ اگر ممکن ہو تو وضاحت جاری کیا جائے

شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ پاکستان مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے نماز عصر کے بعد مولانا نور اسلام نظامی کو گولی م...
02/04/2024

شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ پاکستان مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے نماز عصر کے بعد مولانا نور اسلام نظامی کو گولی مار کر شہید کردیا۔ مقتول کی لاش میرانشاہ ہسپتال منتقل

01/04/2024

مردان/پی ٹی ائی ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج
ایم پی اے عبدالاسلام نے 2 دن قبل پیسکو دفتر میں ایس ڈی او پر حملے کرنے کی کوشش کی ایف آئی آر
ایم پی اے نے اداروں کے خلاف نعرہ بازی اور تقریر کی،ایف ائی ار کا متین
عبدالاسلام افریدی کے خلاف تین دفعات کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج
ایف آئی آر واپڈا ایس ڈی کی مدعیت میں درج کرلیا
ایف آئی آر میں پی ٹی آئی سٹی جنرل سیکرٹری ساجد اقبال مہمند اور دیگر 50 نامعلوم ملزمان نامزد

کالام میں  برفباری ۔ ۔
30/03/2024

کالام میں برفباری ۔ ۔

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کو کشمیر و گلگت بلتستان افئیرز کا قلمدان سونپ دیا گیا۔انجینئرامیرمقام کے پاس سیفران کا قلمدان...
29/03/2024

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کو کشمیر و گلگت بلتستان افئیرز کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

انجینئرامیرمقام کے پاس سیفران کا قلمدان بھی ہے۔

"Exciting news! 🌿✨ WabiSabi is thrilled to announce our latest project, Chaaye Khana, coming soon! Join us as we blend t...
25/03/2024

"Exciting news! 🌿✨ WabiSabi is thrilled to announce our latest project, Chaaye Khana, coming soon! Join us as we blend tradition with modernity in every sip. Inshallah, it's going to be a beautiful fusion of flavors and ambiance!

"

چینہ مارکیٹ مینگورہ میں ایک فیملی سے (سرخ رنگ) رکشے میں موبائل فون رہ گیا ہے،اگر کسی کو مل گیا ہو تو درجہ ذیل نمبر پر را...
25/03/2024

چینہ مارکیٹ مینگورہ میں ایک فیملی سے (سرخ رنگ) رکشے میں موبائل فون رہ گیا ہے،اگر کسی کو مل گیا ہو تو درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں:شکریہ
0302 5769090

23/03/2024

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی نے یوم پاکستان کے موقع پر شجرکاری مہم کے تحت فارسٹ آفس شگئ سیدو شریف سوات میں پودا لگا کر ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی جبکہ پاکستان کی سالمیت کی خاطر جان کے نذرانے پیش کرنے والوں کیلئے بھی دعا کی گئیں

‏⁦‪ ‬⁩ کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے ⁦‪ ‬⁩ کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کا کیس جیت لیا‏عدالت نے شوکت ...
18/03/2024

‏⁦‪ ‬⁩ کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے ⁦‪ ‬⁩ کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کا کیس جیت لیا
‏عدالت نے شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئے
‏2019 میں شوکت یوسفزئی نے کہا تھا کہ اسفندیار ولی خان نے 25 ملین ڈالر میں پشتونوں کے سروں کا سودا کیا تھا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس۔ صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات ...
15/03/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس۔ صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی اور محکمہ جنگلات کے اعلی حکام کی شرکت۔ وزیراعلی اور صوبائی وزیر کو محکمے کے انتظامی معاملات، کارکردگی، اہداف اور دیگر امور سے متعلق بریفنگ۔

صوبے میں جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لئے وزیر اعلی کا اہم اقدام۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا بلین ٹری پلس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ۔ متعلقہ حکام کو مجوزہ بلین ٹری پلس منصوبے کے لئے ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت۔

وزیراعلی کی متعلقہ حکام کو جنگلات کی کٹائی روکنے اور محکمے کا ریونیو بڑھانے کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی بھی ہدایت۔ وزیراعلی محکمہ جنگلی حیات کو ماہی پروری کے فروغ کے لئے قابل عمل تجاویز اور ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت۔

صوبے میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کو روکنے کے لئے جرمانوں کی موجودہ شرح بڑھایا جائے، جرمانوں کو اتنا بڑھایا جائے کہ یہ رقم کاٹے گئے لکڑی کی قیمت سے زیادہ ہو، ٹمبر کی اسمگلنگ پر کڑی نظر رکھنے کے لئے چیک پوسٹوں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں، علی امین گنڈاپور

اجلاس میں جنگلات کی سائنٹفک منیجمنٹ پر عملدرآمد سے متعلق معاملات پر بھی غوروخوض۔
جنگلات صوبے کا اثاثہ اور آنے والی نسلوں کی امانت ہیں، جنگلات کا تحفظ اور فروغ صوبائی حکومت کی اہم ترجیحات میں سے ہے، موسمی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے تدارک کے لئے صوبے میں جنگلات کے رقبے میں مزید اضافہ کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

District bar association swat Election 2024/2025Vote and support
15/03/2024

District bar association swat
Election 2024/2025
Vote and support

سوات کے نوجوان صحافی عارف احمد نے کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ جیت لیاسوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی عارف احمد نے س...
15/03/2024

سوات کے نوجوان صحافی عارف احمد نے کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ جیت لیا
سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی عارف احمد نے سی ای جے اینڈ گیز کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ جیت لیا، ایوارڈ 27 مارچ کو کراچی میں دیا جائے گا۔ سی ای جے اور گیز کی جانب سے کلائمیٹ چینج پر ملک بھر سے صحافیوں کے مابین بہترین رپورٹنگ کا مقابلہ ہوا، سوات سے تعلق رکھنے والے عارف احمد نے کلائمیٹ چینج پر بہترین سٹوری بنائی جو ایوارڈ کی حقدار قرار پائی، عارف احمد کو کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ 27 مارچ کو کراچی میں دیا جائے گا ۔

اسلام آباد۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتبعد ازاں وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام و...
13/03/2024

اسلام آباد۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
بعد ازاں وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام و وفاقی وزیر احسن اقبال کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو۔

صوبہ خیبرپختونخوا کی 15 وزرا پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی گئی ہےفضل حکیم خان یوسفزئی صوبائی وزیر مقررصوبائی کابینہ میں شا...
06/03/2024

صوبہ خیبرپختونخوا کی 15 وزرا پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے
فضل حکیم خان یوسفزئی صوبائی وزیر مقرر
صوبائی کابینہ میں شامل وزراآج شام ساڑھے 6بجے حلف اٹھائیں گے

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کےلئے معاوضوں کا اعلان
03/03/2024

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کےلئے معاوضوں کا اعلان

عمران خان کا ماسک پہنے والے ان دو افراد کے نام بتائے
29/02/2024

عمران خان کا ماسک پہنے والے ان دو افراد کے نام بتائے

صوبائی اسمبلی کی سیٹ جیتنے کے بعد بانی چیئرمین عمران خان کی امانت   آج بانی چیئرمین قائد عمران خان کی ہدایت اور پارٹی پا...
20/02/2024

صوبائی اسمبلی کی سیٹ جیتنے کے بعد بانی چیئرمین عمران خان کی امانت آج بانی چیئرمین قائد عمران خان کی ہدایت اور پارٹی پالیسی کے مطابق میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔ پہلے کی طرح آج بھی اپنے بات پر قائم ہوں۔ جو قیدی نمبر 804 کہے گا وہی ہوگا وہی کرونگا ۔ نو منتخب ایم پی اے حلقہ پی کے6 فضل حکیم خان.

Address

New Madyan Road
Mingora
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Spot Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Spot Times:

Videos

Share

The Spot Times

The Spot Times About Short Documentaries,Talk Shows,Tourism,Current Affairs,History and Crtical Stories.


Other Media/News Companies in Mingora

Show All