AwamiNews

AwamiNews our duty to work for human rights, democracy,child protection and Peace ��

06/06/2023

جنرل بس سٹینڈ باہی پاس روڈ میں ٹرانسپورٹر افضل گجر اور اس کے کارندوں کی فاہرنگ سے مسافر سواریاں معجزاتی طور پر محفوظ ،
یاد رہے افضل گجر سابقہ صوباہی حکومت پی ٹی آئی میں اثر ورسوخ کا مالک بن گیا تھا ، جب سے انتظامیہ نے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے تو کچھ ٹرانسپورٹ مالکان اس قسم بدمعاشی پر اتر آئے ہیں،جن کی وجہ سے عام عوام اور سواریوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں

مراد سعید کا پرسنل سیکرٹری خورشید دادا جو کہ BHU بانڈئ سوات میں EPI ٹیکنیشن ہے اور سرکار سے تنخواہ لیتا ہے ، اور ڈیوٹی س...
03/06/2023

مراد سعید کا پرسنل سیکرٹری خورشید دادا جو کہ BHU بانڈئ سوات میں EPI ٹیکنیشن ہے اور سرکار سے تنخواہ لیتا ہے ، اور ڈیوٹی سیاسی جلسے جلوسوں میں کرتا تھا سرعام کیا ان کے خلاف بھی کوہی قانونی کارروائی ہوگی یا نہیں ؟

03/06/2023

ٹی ایم اے بریکوٹ سوات میں ایک ڈراہیور کو سابقہ صوباہی وزیر کی سفارش پر بلڈنگ انسپکٹر کی پوسٹ پر پروموٹ کیے جانے کا انکشاف ۔۔۔

22/05/2023

پی ٹی اہی سوات کے اہم رہنما سرکٹ ہاؤس مظاہرے کے بعد کارکنوں کو اکیلا چھوڑ کر بیرون ملک روپوش ہوگئے ہیں،ذراہع

13/05/2023

‏عمران خان کے خلاف فوجی املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا۔ اسے کسی سول عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا

12/05/2023

پاکستان تحریک انصاف سوات خواتین ونگ کی
رہنما نسیم اختر بی بی کی شھباز شریف اور رانا ثناءاللہ کو بددعائیں۔۔۔۔۔

11/05/2023

سوات پولیس 🚓🚨 پاور پلے راؤنڈ کے لیے تیار....
دفعہ 144 کی خلاف کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائیگا ،
ضلعی انتظامیہ سوات

09/05/2023

سابقہ صوباہی وزیر شوکت یوسفزئی احتجاج سے بھاگتے ہوہے کارکنوں کے ہتھے چڑھ گئے ، کارکنوں نے کپڑے پھاڑے اور مارا پیٹا

میڈیا کے یہ دوست بھی RG گروپ کے ساتھ ہر وقت چلتے پھرتے تھے ، اور سوشل کمپین بھی چلاتے تھے ان کے لیے ، دو ٹکے کے صحافی
02/05/2023

میڈیا کے یہ دوست بھی RG گروپ کے ساتھ ہر وقت چلتے پھرتے تھے ، اور سوشل کمپین بھی چلاتے تھے ان کے لیے ، دو ٹکے کے صحافی

لاندی دا کیپشن ئ د تماشوں دے 😁سوات کے عوام کو اربوں کا چونہ لگانے والے ۔۔۔۔RG Group Of companies 😂
02/05/2023

لاندی دا کیپشن ئ د تماشوں دے 😁
سوات کے عوام کو اربوں کا چونہ لگانے والے ۔۔۔۔
RG Group Of companies 😂

18/04/2023

جناب عزیز اللہ خان گران کا کڈونہ مرغزار کے لوگوں کو یقین دہانی !
یاد رہے کہ دو دن پہلے مرغزار کڈونہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو گھریلو تنازعہ کی وجہ سے بے دردی سے شھید کیا گیا تھا،

17/04/2023

کالام بحرین روڈ بند

15/04/2023
جوابی نوٹسجوابی نوٹس برائے آئین کی خلاف ورزی/سوات پریس کلب بنام شیرین زادہ (خود ساختہ صدر اور خود ساختہ صحافی سوات پریس...
03/04/2023

جوابی نوٹس

جوابی نوٹس برائے آئین کی خلاف ورزی/سوات پریس کلب
بنام شیرین زادہ (خود ساختہ صدر اور خود ساختہ صحافی سوات پریس کلب)/حضرت علی باچا (خود ساختہ صدر سوات یونین آف جرنلسٹس)
آپ کا نوٹس موصول ہوا لیکن اس نوٹس کو جن صاحبان نے لکھا ہے، انہوں نے آپ کے کاندھے پر بندوق رکھ کر چلانے کی کوشش کی ہے، جو آپ کی بدقسمتی سے نہ چل سکی۔ کیوں کہ یہ اردو آپ کی ہو ہی نہیں سکتی۔آپ کی گلابی اُردو سے پورا سوات واقف ہے۔
یہ کہ آپ سوات پریس کلب کے آئین کے الف بے سے بھی واقف نہیں۔کیوں کہ آئین میں لکھا ہے کہ نوٹس پریس کلب کا جنرل سیکرٹری، کابینہ اور ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس کے بعد جاری کرے گا۔ آپ نے بحیثیت خود ساختہ صدر کے جاری کیا ہے، جو آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
یہ کہ اس نوٹس میں سوات یونین آف جرنلسٹس کا کوئی ذکر نہیں۔ آپ نے بے چارے حضرت علی باچا سے بھی اس پر دستخط لئے ہیں جو آئین کی خلاف ورزی ہے۔
یہ کہ آپ کے دستخط انگریزی میں ہیں۔ اس سے پہلے آپ انگوٹھا لگاتے تھے، تو یہ دستخط بھی مجھے جعلی ہی لگتے ہیں۔
اب تھوڑا حقائق کی طرف آتے ہیں:
٭ یہ نوٹس میرے خیال میں آپ نے اُن لوگوں کے کہنے پر لکھا ہے جن کے دفاتر میں آپ جیسے صحافی جاکر ہائی ٹی کے ساتھ مراعات بھی لیتے ہیں۔
٭ یہ کہ سوات کے غیور عوام کی مجھ سے بے پناہ محبت نے آپ جیسے صحافیوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ ویسے مَیں نے سوات پر کوئی احسان نہیں کیا، بس اپنا فرض ادا کرنے کی ادنا سی کوشش کی ہے اور حق کا ساتھ دیا ہے۔یہ ایک طرح سے میری پیشہ ورانہ ذمے داری تھی۔ اس کی جگہ آپ لوگوں نے دہشت گردی کے دوران میں فوج اور طالبان کی الگ الگ خدمت کی ہے۔ یہاں تک کہ ان کے مختلف یونٹوں میں وائرلیس سیٹ اور دیگر سامان فوج اور طالبان کوالگ الگ مہیا کرتے تھے۔ مَیں سوات میں امن کے لئے اپنا فرض نبھاتا تھا، جو آپ لوگوں سے ہضم نہیں ہورہا۔
آپ کے نوٹس نمبر 1میں لکھا گیا ہے کہ میری درخواست’’28 دسمبر2023ء‘‘ پر آپ نے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا تھا، سراسر جھوٹ ہے۔ یہ درخواست میں نے ’’24 دسمبر 2022ء‘‘ کو لکھی تھی۔ پریس کلب کے الیکشن شیڈول کا اعلان15دسمبر کو کیا جاتا ہے، جو نہیں کیا گیا اور ہم نے آئین کے مطابق 26دسمبر2022ء کو انتخابات کیے ۔
آپ کے غیر آئینی نوٹس کے فقرہ نمبر2 میں لکھا گیا ہے کہ آپ (فیاض ظفر) نے دو تہائی اکثریت کو قبول نہیں کیا۔ دو تہائی اکثریت ’’مائک والے خود ساختہ صحافیوں‘‘ کی ہے۔
1:۔ آپ قسم کھا کر کہیں کہ کیا آپ کا ادارہ ’’ہم ٹی وی‘‘ آپ کو ایک روپیا تنخواہ دیتا ہے؟ اگر نہیں، تو آپ پھر اپنا بڑا گھر کیسے چلاتے ہیں اور آپ کا گزر بسر کیسے ہوتا ہے؟کیا آپ کو بھی اوپر کی کمائی ملتی ہے؟
2:۔ آپ نے پریس کلب میں اپنے بیٹے، بھانجے اور دیگر رشتہ داروں کو ممبر بنایا ہے، کیا یہ دررست عمل ہے؟
3:۔ آپ کے پریس کلب کے معزز ممبران، پریس کلب کے اندر ٹھرا’’دیسی شراب‘‘ اور چرس فروخت کرتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟
4:۔ پریس کلب کے آئین میں ہے کہ جو ممبر سیاست میں ملوث ہوا، تو اس کی ممبرشپ ختم کی جائیگی اور پھر پانچ سال تک وہ ممبر شپ حاصل نہیں کر سکے گا ۔ جن دو ممبران کی انتخابات اور سیاسی عہدہ لینے کی وجہ سے ممبر شپ ختم کی گئی تھی، آپ نے آئین کے برخلاف اُن کو واپس کیوں لیا؟ کیا یہ آئین کی خلاف ورزی نہیں؟
آپ کے نوٹس کے نکتہ نمبر2 میں لکھا گیا ہے کہ مَیں نے پریس کلب کے فنڈز اور میڈیا کالونی کی بات کی ہے۔ جی، مَیں نے بالکل کی ہے۔ صوبائی حکومت پریس کلب کو جو کروڑوں روپے دیتی ہے، وہ اس صوبے کے لوگوں کے ٹیکس کا پیسا ہے۔ آپ جیسے صحافیوں میں کیا خوبی ہے کہ آپ کروڑوں روپے وصول کرکے خود میں تقسیم کرتے ہیں ؟
سوات کے صحافی بغیر تنخواہ لیے بھی اتنے امیر ہیں۔پولیس اہل کار باوردی ان کے پیچھے چلتے ہیں…… تو جو لوگ بے گھر ہیں، ان کو یہ پلاٹ کیوں نہیں دئے جاتے؟ اگر میری بات غلط ہے، تو فیصلہ قوم پر چھوڑ دیتے ہیں۔
اس نوٹس میں لکھا ہے کہ آپ (فیاض ظفر) نے بھی ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے ہیں۔ اگر آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت ہے، تو دنیا کو دِکھا دیں…… اور اگر آپ لوگوں نے مذکورہ رقم لی ہے، تو یہ قوم کے ٹیکس کا پیسا ہے، جو بالکل حرام ہے۔
آپ کے نوٹس کے نکتہ نمبر5 میں لکھا گیا ہے کہ مَیں نے پریس کلب کے خلاف پوسٹ شیئر کی ہے، جس سے پریس کلب کے معزز ممبران کی تضحیک ہوئی ہے۔
جناب عالی! سوات کے ایک سپوت اور عالم فاضل شخصیت ساجد امان جو ہر ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں، اور سوات میں امن کے قیام کے سلسلے میں اپنا کام چھوڑ کر ہر جگہ حاضر ہوتے ہیں، ایسی شخصیت پر آپ کے پریس کلب کے ایک ’’معزز‘‘ ممبر (پانچ سووالے صحافی) نے توہینِ مذہب کا الزام لگانے کی کوشش کی۔ اگر ساجد امان صاحب کو کچھ ہو جاتا،تو کیا آپ خود کو معاف کرتے؟ کیا آپ نے اس ’’معزز‘‘ ممبر سے اس بارے کوئی جواب طلب کیا ہے؟
نوٹس کے مطابق پریس کلب کے آئین پر میرے دستخط موجود ہیں، جو جعلی ہیں۔ یہ ایک عام اجلاس کی حاضری تھی، جس کی فوٹو کاپی بنا کر آپ حضرات نے آئین کے ساتھ نتھی کی ہے۔ یہ عمل پاکستان کے قانون کے دفعہ419/420 کے زمرے میں آتا ہے۔ اس لیے مَیں آپ کو مطلع کرتا ہوں کہ 15 دن کے اندر اندر مجھ سے تحریری معافی مانگیں۔ اپنی غلطی کو تسلیم کریں۔ بصورتِ دیگر مَیں آپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ نیز آپ کے کندھے پر بندوق رکھنے والے نام نہاد اور خود ساختہ صحافیوں کے خلاف بھی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا۔
فیاض ظفر
ادنا ممبر سوات پریس کلب/ادنا صحافی اور سوات کا ایک ادنا خادم۔

فیاض ظفر بیمار ہے مگر اس نے کبھی اپنی بیماری کو کمزوری نہیں بنایا۔ اس کی بیماری کا مذاق اڑایا جارہا ہے مگر یہ یاد رکھنا ...
29/03/2023

فیاض ظفر بیمار ہے مگر اس نے کبھی اپنی بیماری کو کمزوری نہیں بنایا۔ اس کی بیماری کا مذاق اڑایا جارہا ہے مگر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ کچھ ماہ قبل جب بہت سے صحت مند اور غیرت مند لوگوں نے ایک غلط خبر دنیا کے سامنے پیش کی حالانکہ ان سب صحت مند اور غیرت مندوں کو حقیقت بھی معلوم تھی مگر سب ڈر رہے تھے۔فیاض ظفر واحد مرد تھا جو ڈٹ کر سامنے کھڑا ہوا اور حقیقت دنیا کے سامنے رکھ دی۔ ہم فیاض ظفر صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں

تحصیل مٹہ چوک میں تحریک احتساب نوجوانان سوات کے طرف سے کرپشن کے خلاف ہونے والا احتجاجی مظاہرہ شروع۔۔۔ عوام کے طرف سے کثی...
19/03/2023

تحصیل مٹہ چوک میں تحریک احتساب نوجوانان سوات کے طرف سے کرپشن کے خلاف ہونے والا احتجاجی مظاہرہ شروع۔۔۔ عوام کے طرف سے کثیر تعداد میں شرکت جاری۔۔۔۔

سوشل میڈیا پر آتشیں اسلحہ کے ساتھ سرکاری گاڈی پر بیٹھ کر تصویر نکالنے والا پولیس انکوائری میں نیک چلن اعلیٰ تعلیم یافتہ ...
16/03/2023

سوشل میڈیا پر آتشیں اسلحہ کے ساتھ سرکاری گاڈی پر بیٹھ کر تصویر نکالنے والا پولیس انکوائری میں نیک چلن اعلیٰ تعلیم یافتہ قرار،
یاد رہے مزکورہ لڑکا سابقہ صوباہی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد کا قریبی رشتہ دار ہے۔
پولیس نے مزکورہ گاڈی اور حجرے کو سابقہ وفاقی وزیر نجم الدین خان سے جوڑ دیا ، اور بتایا کہ یہ تصویر 2016 میں سابقہ وفاقی وزیر نجم الدین خان کے رہائشں گاہ پر نکالی گئی تھی !!

عوام کو حساب دوپہلے احتساب پھر انتخابتحریک احتساب نوجوانان سوات کے طرف سے 19 مارچ بروز اتوار مٹہ چوک بر سوات میں احتجاجی...
15/03/2023

عوام کو حساب دو
پہلے احتساب پھر انتخاب
تحریک احتساب نوجوانان سوات کے طرف سے 19 مارچ بروز اتوار مٹہ چوک بر سوات میں احتجاجی مظاہرہ کیا جاہے گا

اور پھر ہم کہتے ہے اس ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کیا😡یہاں ہر آدمی اپنی استطاعت کے مطابق چور اور کرپٹ ہیںاس ملک میں جو بھی...
02/03/2023

اور پھر ہم کہتے ہے اس ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کیا😡
یہاں ہر آدمی اپنی استطاعت کے مطابق چور اور کرپٹ ہیں
اس ملک میں جو بھی ہورہا ہے یہ سب ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے😏
اس ملک میں غریب کباڑی بھی محفوظ نہیں 💔
بہر حال کباڑی بھائیوں سے گزارش ہے کہ محتاط رہیں🙏
شکریہ

02/03/2023

د بنو سره تعلق لرونکے ډیر د شو اخلاقو خاوند پیاوړے او میړانیےد پولیس زوان جمشید خان چا چه د پښاور د پولیس لاین جمات د خونړي پیښے خلاف خه په نره اواز پورته کړے وو نن د بے.ضمیره افسرانو له خوا د سروس نه ډسمس کړے شو. ټولو پشتنو ته خواست دے چه د جمشید خان د پاره اواز پورته کي او د پوسټ شیر کي ترسو چه جمشیدخان بیا بحال شی. مننه

28/02/2023

باہر سے آیا مہمان میزبانوں کو تمیز اور اخلاقیات سکھاتے ہوئے

26/02/2023

شھید عبید خان ہم شرمندہ ہے تیرے قاتل اب بھی زندہ ہے

17/01/2023

کراچی میئر شپ 💬🤔
پی پی پی

17/01/2023

جیت ہماری پکی ہے 🤔💬🧐
جماعت اسلامی

17/01/2023

” چکن سوپ عرف مُرغی کا جُوس“

دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ھے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “ سے نکالا جاتا ھے،
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک مُرغی سے تقریباً 450 بیرل یا 2500گیلن یعنی دس ھزار لیٹر تک جوس کشید کیاجا سکتا ھے ،
امکان غالب ھے کہ مستقبل قریب میں اس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ھے.

،یہ دنیا کا واحد جُوس ھے جو گرم کرکے پیا جاتا ھے ، مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گٸے ہیں اور اب اسے یخنی یا سُوپ کے نام سے پکارتے ہیں ،جبکہ پرانے زمانے میں ریڑھی والے بڑے فخر سے لکھواتے تھے”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“
دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے جس سے مُرغی کی میت کو مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ہے ،اور ہمارے ملک کے سجیلے جوان حرارتِ جاں کیلۓ اِن ریڑھیوں کے گردا گرد بیٹھ جاتے ہیں ،اور سوپ پی کر ایسے انگڑاٸی لیتے ہیں جیسے نر گس ڈانس شروع کرنے سے پہلے انگڑاٸی لیتی ہے
در حقیت یہ وہ کَلف زدہ پانی ہوتا ہے جو دس منٹ بعد ٹھنڈا ہو کر ناصرف جوڑوں میں بیٹھ جاتا ہے بلکہ سینہ بھی بند ہو جاتا ہے٠
،پورے پاکستان کی طرح ہمارے شہر میں بھی سَرِ شام اِن مرغیوں کے جنازے بازار پر آنا شروع ہو جاتے ہیں ،جہاں پر مُرغی کی میت کو پتیلے سے ایک فٹ دُور تختہ دار پر لٹکا دیا جاتا ہے اور ایک پوے کی مدد سے رسمِ غسل شروع ہو جاتی ہے.

اور لوگ کسی عقیدت مند کی طرح ریڑھی کے اطراف کھڑے ہوکر اس مُتبرک پانی سے جسم کو حرارت بہم پہنچاتے نظر آتے ہیں،اس دوران سوپ پینے کی مسحور کُن آواز ٠٠٠٠شڑر ،شپ٠٠٠شڑر، شڑر ٠٠٠ سے شہر کی ہر گلی فضا گونج اُٹھتی ہے٠٠٠٠
مٶرخ شِکوا کرتے ہوٸے لکھتا ہے کہ یخنی والوں پر سے میرا ایمان اُسی دِن سے اُٹھ گیا
جبکہ رات بارہ بجے مجھے کسی کام کیلٸے بازار جانا ہوا تو ایک دہل دہلا دینے والا منظر میرے سامنے تھا
12 بجےکے بعد اُسی بچے ہوۓ ”سوپ“ سے زمین پر چھڑکاٶ کیا جا رھا تھا اور مرغی کو کپڑے میں لپیٹ کر فریج میں رکھا جا رھا تھا تاکہ ٠٠٠٠ سَند رھے اور وقت ضرورت اگلے دِن کام آۓ ۔“
😁😁😁😁

17/01/2023

ہٹا کٹا موباہل فون۔۔۔۔۔۔۔

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﻨﮓِ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﻦ ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺟﺮﻣﻦ ﮐﻤﺎﻧﮉﻧﭧ ﻧﮯ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ :" ﮨﻢ ﻧ...
16/01/2023

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﻨﮓِ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﻦ ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺟﺮﻣﻦ ﮐﻤﺎﻧﮉﻧﭧ ﻧﮯ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ :
" ﮨﻢ ﻧﺎﺯﯼ ﺟﻨﮓ ﮨﺎﺭ ﭼُﮑﮯ ﮨﯿﮟ، ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﭻ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﭻ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﮔﻠﮯ 50 ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﺍ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯿﺮﺱ ﮐﮯ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮﻭﮞ، ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﻧﻤﺎﺋﺶ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﺳﮯ ﻣﺎﻻ ﻣﺎﻝ ﮨﻨﺮ ﮐﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺳﻤﯿﭧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﻮ۔ ﺟﺐ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﯿﺮﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ... "
ﺟﻨﺮﻝ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ ﺳﺐ ﺍﻓﺴﺮ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﻮﭦ ﭘﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺍُﭨﮭﺎ ﻻﺋﮯ۔ ﺍُﻥ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺋﭽﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﻧﺎ ﻟﯿﺰﺍ ﺗﮭﯽ، ﻭﯾﻦ ﮔﻮﮦ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ، ﻭﯾﻨﺲ ﮈﯼ ﻣﻠﻮ ﮐﺎ ﻣﺮﻣﺮﯾﮟ ﻣﺠﺴﻤﮧ ﻏﺮﺽ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺍ۔ ﺟﺐ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮯ ﺳﺐ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﭨﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺟﺮﻣﻨﯽ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﭨﺮﯾﮟ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﺗﻮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻧﺠﻦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﻧﺠﻦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﭘﮭﺮ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﻟﯿﮑﻦ 10 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮩﯿﮯ ﺟﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺁﺋﮯ، ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﭘﮭﺮ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﭼﻨﺪ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺑﻌﺪ ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ ﭘﮭﭧ ﮔﯿﺎ، ﺍﻧﺠﺌﻨﯿﺮ ﺁﺋﮯ ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﭘﮭﺮ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ۔ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﻭﺭ ﮨﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺴﭩﻦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﮔﺌﮯ۔ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺁﺋﮯ ﭘﺴﭩﻦ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ...
ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭﻭ ! ﭨﺮﯾﻦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺍﺳﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﺎ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﺍﺑﮭﯽ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﯽ ﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ۔ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﻼ ﮐﮧ :
ﻣﻮﺳﯿﻮ _ ﺑﮩﺖ _ ﺷﮑﺮﯾﮧ _ ﻟﯿﮑﻦ _ ﺍﺏ _ ﭨﺮﯾﻦ _ ﺝﺭﻣﻨﯽ _ ﻧﮩﯿﮟ _ ﻭﺍﭘﺲ _
ﭘﯿﺮﺱ _ ﺁﺋﮯ _ ﮔﯽ ...
ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮯ ﻣﮑﮯ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻟﮩﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﯿﺮﺱ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﻝ ﺟﺐ ﻭﮦ ﭘﯿﺮﺱ ﭘﮩﯿﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻟﯿﮉﺭﺷﭗ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﮭﮍﯼ ﺗﮭﯽ، ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﭘﺮ ﮔُﻞ ﭘﺎﺷﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺋﯿﮏ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺑﻮﻻ :
" ﺟﺮﻣﻦ ﮔﺪﮬﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺗﻮ ﭨﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮧ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮐﺮﺗﯽ ... "
ﻋﺰﯾﺰ ﺩﻭﺳﺘﻮ ! ﻋﺮﺻﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﯼ ﭨﺮﯾﻦ ﻓﻠﻢ ﺑﻨﺎﺋﯽ ...
ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ ﮐﺮﺍﻡ ﺍﻟﻤﺨﺘﺼﺮ ﻭ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ _ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺳﭩﻮﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺠﻦ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﮩﯿﮧ ﺟﺎﻡ، ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺴﭩﻦ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮨﯽ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﻨﺰﻝ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ۔ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﻮ ﮈﻫﻮﻧﮉﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﺸﺘﻮﻥ، ﺑﻠﻮﭼﯽ، ﺳﻨﺪﻫﯽ، ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ، ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮕﯽ، پیپلی، ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻓﯽ، جمعیتی، جماعتی ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻨﻨﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔
ﺧﺪﺍﺭﺍ ! ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮧ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ۔
(منقول)

فرزند خادم سوات فضل حکیم خان یوسفزئی ان دنوں یورپ کے دورے پر ۔۔۔ماشاءاللہ ڈریسنگ اور پرسنالٹی 🔥🔥
10/01/2023

فرزند خادم سوات فضل حکیم خان یوسفزئی ان دنوں یورپ کے دورے پر ۔۔۔
ماشاءاللہ ڈریسنگ اور پرسنالٹی 🔥🔥

لوئر دیر خال بر کلے  میں ایک ماں  نے غربت سے تنگ اکر اپنے چار بچوں کو زہر دے دیا۔اور خود بھی کھالیا۔ بچوں کو قریبی ہسپتا...
08/01/2023

لوئر دیر خال بر کلے میں ایک ماں نے غربت سے تنگ اکر اپنے چار بچوں کو زہر دے دیا۔اور خود بھی کھالیا۔ بچوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔بچوں کی حالت تشویشناک۔یہ واقع غربت اور مہنگاہی کی وجہ سے پیش آیا ۔پولیس زرائع۔

07/01/2023

مہنگاہی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سیزن شروع۔۔
سیاسی رہنما #سفید کپڑوں کالے #چشموں میں ملبوس ہوکر تقریریں کرنے کے لیے حاضر ہونگے ، براہے مہربانی ان سیاسی مداریوں کو تین دن تک زبردستی بھوک ہڑتال کے لیے سرعام احتجاج میں مسلسل دن رات تک بٹھاہے رکھے پھر دیکھیے کہ کیسے مہنگاہی کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔ 😡
#مہنگاہی
#عوام

#پاکستان

پۀ دې کښې حوره ، ګل مکۍ هم ګل ورینه هم وهپۀ دې کښې سیالـه ، حیا هـم ، عروج ، شیرینه هم وهپۀ دې کښې څانګه ، پاغونده ، ثنا...
16/12/2022

پۀ دې کښې حوره ، ګل مکۍ هم ګل ورینه هم وه
پۀ دې کښې سیالـه ، حیا هـم ، عروج ، شیرینه هم وه
پۀ دې کښې څانګه ، پاغونده ، ثنا ، نیازبینه هم وه

د چا اتل ، د چا نعمان ، د چا ځلان وۀ پکښې
د چا د ژوبل زړۀ درمان ، د چا ارمان وۀ پکښې

مور ئې ډوډۍ پۀ دواړو لاسو کړي خس خس وخاندي
دیداره بیا د پښو زنځیر ته پۀ کړس کړس وخاندي

16 دسمبر مقتولان ګلونهپۀ دې کښې حوره ، ګل مکۍ هم ګل ورینه هم وه
پۀ دې کښې سیالـه ، حیا هـم ، عروج ، شیرینه هم وه
پۀ دې کښې څانګه ، پاغونده ، ثنا ، نیازبینه هم وه

د چا اتل ، د چا نعمان ، د چا ځلان وۀ پکښې
د چا د ژوبل زړۀ درمان ، د چا ارمان وۀ پکښې

مور ئې ډوډۍ پۀ دواړو لاسو کړي خس خس وخاندي
دیداره بیا د پښو زنځیر ته پۀ کړس کړس وخاندي

16 دسمبر مقتولان ګلونه

30/11/2022

سردار حسین بابک ہمارے خیبرپختونخوا کا ایک غیرت مند عوامی نمائندہ ہے ، بابک صاحب کے خلاف ایسے فری پیکیج میں انسٹال ہونے والے مشیروں کے بیانات قابل مذمت ہے،

14/11/2022

کیا ایسے لوگوں کو ہم ٹاپ ٹرینڈ بناہینگے ؟
پشتون بندوق اور نفرت کے لیے پیدا نہیں ہوا اور نا ہی بندوق جنگ و جدل پشتونوں کا نظریہ ہے ،
اب یہ ریاست کی ذمہ واری ہے کہ ایسے دھمکی دینے والوں کے خلاف باقاعدہ قانونی کارروائی کرے ، اس ملک میں بسنے والے تمام رنگ و نسل کے شہری اس ملک کے شہری ہے ، مزید نفرت کا ماحول پیدا کرنے سے بہتر ہے ہم ایک پرامن شہری کی حیثیت سے ایک دوسری کی عزت کرے

02/11/2022
دې اتوار له د خېره.(د فیاض ظفر په مونږ ټولو حق دے چې یې ونازوو)Venue: Matka Spot Jaleel Mall opposite City Center Qambar...
02/11/2022

دې اتوار له د خېره.
(د فیاض ظفر په مونږ ټولو حق دے چې یې ونازوو)
Venue: Matka Spot Jaleel Mall opposite City Center Qambar, Swat.

سوات اولسی پاسون کے نوجوانوں کے طرف سے آج بریکوٹ سوات میں ہونے والے احتجاج سے پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین ، پی پی ...
28/10/2022

سوات اولسی پاسون کے نوجوانوں کے طرف سے آج بریکوٹ سوات میں ہونے والے احتجاج سے پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین ، پی پی پی رہنما مختیار رضا خان ،احمد کنڈی، پختونخوا میپ کے رہنما خوشحال کاکڑ،جماعت اسلامی کےسینیٹر مشتاق احمد ،عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سلیم خان لالا خطاب کررہے ہیں ۔
شکریہ سالار سوات اولسی پاسون ❤️ اور سوات کے عوام

28/10/2022

یو سو ورزے مخکی پہ دے بازار کی د سوات براہے نام د اسمبلی ممبرانو ھم خبرے کڑی وے ، د ھغو انداز بیان بہ تاسو اوریدلے وی ،
او اوس ددے زوان خوشحال کاکڑ دا خبرے واورئ او پخپلہ فیصلہ اوکڑئ چی سوک سیاست کئ او سوک د اولس خبرہ ،



#سوات

ہمارے ملک میں سرمایہ دارانہ نظام کی بدترین شکل موجود ہے سرمایہ دارانہ نظام میں ایک فیصد والے %99 فیصد والوں کے وسائل پر ...
25/10/2022

ہمارے ملک میں سرمایہ دارانہ نظام کی بدترین شکل موجود ہے سرمایہ دارانہ نظام میں ایک فیصد والے %99 فیصد والوں کے وسائل پر قابض ہوتے ہیں اور پھر ہمارے جیسے مسلم سوسائٹی میں عوام کے آنکھوں پر پردہ ڈال کر اس تقسیم کو اللہ کی تقسیم قسمت آزمایش عذاب اور اعمال کی خرابی کی وجہ قرار دیتے ہیں اس عمل میں مذہبی ملاووں کا کردار بہت اہم ہے جو کہ اس نظام کی کٹپتلیاں ہے اور اپنے حصے کے مفاد حاصل کرنے کے لیے ان کا یہ کردار پاکستان کے شروع دن سے اب تک کے 75 سالہ تاریخ میں بطور گواہ پیش ہے۔

24/10/2022

23/10/2022

عاصمہ جہانگیر کانفرنس لاھور

Address

Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AwamiNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Mingora

Show All