24 News swat

24 News swat پاکستان اور دنیا بھر کے تازہ خبروں کیلئے ہمیں فالو کریں.
(1)

24/11/2023

عوامی نیشتہ پارٹی والے بھی محمود خان کے خلاف باتیں کررہے ہیں جن کے آبائی پولنگ سٹیشن بھی محمود خان کے نام ہیں اور تاحیات رہینگے

24/11/2023

کیا تحصیل مٹہ میں محمود خان کے لیول کا کوئی ہے ؟؟؟
نہیں ہرگز نہیں
پہلے والے وزیروں میں اور محمود خان میں موازنہ کرکے دیکھ لو

24/11/2023

محمود خان سوات کا محسن ہے ان کو ووٹ نہ دینا اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا علاقے کی ترقی کو روکنا ہے

24/11/2023

كوئی مانے یا نہ مانے کوئی بھونکے یا روئے لیکن محمود خان ہی اگلے سیٹ اپ میں پی کے 10 سے وزیر ہوگا

26/10/2023

Govt Employees strike in Swat .
Assistant Director IT Alam khan speach

نوازشریف کے دل میں اگر کوئی تمنا ہے تو بس یہی ہے کہ میری قوم کے یہ لوگ خوشحال ہوجائیں انکے گھروں میں خوشیاں آجائیں انکے ...
22/10/2023

نوازشریف کے دل میں اگر کوئی تمنا ہے تو بس یہی ہے کہ میری قوم کے یہ لوگ خوشحال ہوجائیں انکے گھروں میں خوشیاں آجائیں انکے گھروں کے اندر روشنی کے چراغ جلیں۔ قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف

نواز شریف مفاہمت اور یکجہتی کے بیانیے کے بعد اب ایک عام سیاسی لیڈر سے بڑھ کر ایک مدبر (statesman) کی حیثیت اختیار کر چکا...
22/10/2023

نواز شریف مفاہمت اور یکجہتی کے بیانیے کے بعد اب ایک عام سیاسی لیڈر سے بڑھ کر ایک مدبر (statesman) کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، وہ منقسم معاشرے کو متحد اور نفرت کو اخوت سے بدلنا چاہتا ہے، معاشی ترقی اندرونی مفاہمت اور بیرونی امن کے بغیر ممکن نہیں،

نوازشریف کی تقریر کا ایک ایک  لفظ بتا رہا ہے کہ وہ ایک وضع دار، بامروت اوربہترین انسانی و خاندانی روایات کے حامل شخص ہیں...
21/10/2023

نوازشریف کی تقریر کا ایک ایک لفظ بتا رہا ہے کہ وہ ایک وضع دار، بامروت اوربہترین انسانی و خاندانی روایات کے حامل شخص ہیں۔ وہ ماں، باپ، بیوی جیسے قیمتی رشتوں کی قدر جانتے ہیں۔ وہ بدترین مخالف کے لئے بھی اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتے۔ نوازشریف کے مقابلے میں دوسرا شخص استغفار

06/10/2023

بڑے بڑے بھاگتے دیکھے لیکن PTI کے ٹائیگرز جیسی دوڑ کسی کی نہیں

سونامی مسلط کرنیوالے بد زبان انقلابی ریت کی دیواریں ثابت ھوۓ

حیرت ھے
مخالفین کو بد ترین انتقام کا نشانہ بنانے والے خود ایک ھی جھٹکے میں ڈھیر ھو رھے ھیں

عمران خان اور اس کے یوتھیوں نے عاصم منیر کو روکنا چاہا وہ آرمی چیف بن گیا، قاضی فائز عیسیٰ کو روکنا چاہا وہ چیف جسٹس بن ...
18/09/2023

عمران خان اور اس کے یوتھیوں نے عاصم منیر کو روکنا چاہا وہ آرمی چیف بن گیا، قاضی فائز عیسیٰ کو روکنا چاہا وہ چیف جسٹس بن گیا اور اب یہ نواز شریف کا راستہ روکنے چلے ہیں۔

18/09/2023
13/09/2023
چلو چلو ودودیہ ہال چلو
13/09/2023

چلو چلو ودودیہ ہال چلو

05/09/2023

17 ستمبر سے 1 نومبر تک وہ تاریخی فیصلے ہوں گے جس کا قوم کو اندازہ نہیں
ڈالر اسٹاک کرنے والوں پر کریک ڈاؤن
سمگلنگ کرنے والوں پر گھیرا مکمل تنگ
ہر خسارے میں جانے والا ادارہ پرائیویٹ کردیا جائے گا
ملک کو کسی بھی طرح سے نقصان پہنچانے والے عناصر جیل میں ہوں گے
سندھ میں رائج پیپلزپارٹی کے نظام کو بدلا جائے گا
بلوچستان کی محرومیوں کو دور کیا جائے گا
بڑے بڑے میگا اسکینڈل میں ملوث بیوروکریٹ سیاستدان اور وردی میں رہنے والے بڑے نام سزا پائیں گے
پاکستان زندہ باد

04/09/2023

مینگورہ سوات میں ایک موٹر کار نے جان بوجھ کر تین موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جان بحق ہوگیا تھا۔ ان کی فیملی کی رائے جانئے اس رپورٹ میں

‏تحریک انصاف کا ایک اور فیصلہ جسکا دفاع نا ممکن!چیئرمین تحریکِ انصاف نے سلمان رشدی کے وکیل بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا ...
02/09/2023

‏تحریک انصاف کا ایک اور فیصلہ جسکا دفاع نا ممکن!

چیئرمین تحریکِ انصاف نے سلمان رشدی کے وکیل بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کر دیا

تحریکِ انصاف نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے جیفری رابرٹسن کو وکیل کرنے کی توثیق کر دی

جیفری رابرٹسن QC (کوئین کونسل) نے اسلام مخالف توہین آمیز کتاب شیطانی آیات (The Satanic Verses) کے بدنام زمانہ مصنف سلمان رشدی کے خلاف لائے گئے توہین رسالت کے مقدمے میں ملعون رشدی کا دفاع کیا

جیفری رابرٹسن نے نہ صرف ملعون رشدی کا دفاع کیا بلکہ شاتم رسول کو اپنے گھر میں چُھپا کر رکھا۔ اس بات کا اعتراف جیفری نے خود اپنے لکھے گئے مقالے میں کیا

اس کے علاوہ جیفری نے کس کا دفاع کیا؟ جی ہاں! Gay نیوز میگزین جس نے نعوذباللہ حضرت عیسیٰ کی شان میں انتہائی توہین آمیزنظم لکھی تھی اس کا بھی دفاع کیا۔ اس بات کا اعتراف بھی جیفری نے خود اپنے لکھے گئے مقالے میں کیا

دنیا بھر کے کرپٹ حکمرانوں اور عالمی مالیاتی فراڈز کے ملزمان کے دفاع کیلئے بیرسٹر جیفری رابرٹسن نے کئی عالمی شہرت یافتہ کیس لڑے

عالمی عدالتوں، انٹرنیشنل وار ٹربیونلز اور ایمنسٹی انٹرنیشنل میں بڑے بڑے مقدمات کی پیروی کے باعث بیرسٹر جیفری رابرٹسن ٹاپ کریمنلز کو بچانے والا وکیل کے نام سے مشہور ہے

جیفری رابرٹسن کی ایک وجہ شہرت جنگی جرائم کے ملزم دہشت گردوں کے کیسز لینا بھی ہے

بیرسٹر جیفری کی وجہ شہرت ریاستوں کے خلاف کام کرنے والی شخصیات کی وکالت بھی ہے

اسرائیل سے دیرینہ روابط کی بنا پر بیرسٹر جیفری رابرٹسن پاکستان اور افواج پاکستان کیخلاف عرصہ دراز سے زہر اگلتا رہا ہے

بیرسٹر جیفری رابرٹسن 1971ء میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور سقوط ڈھاکہ کے سانحہ کے دوران بھارت کی بولی بولتا رہا اور پاکستان و پاکستانی فوج کیخلاف طوفان اٹھائے رکھا

بیرسٹر جیفری رابرٹسن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ثابت شدہ کریمنلز کو بھی سزا سے بچا سکتا ہے

بیرسٹر جیفری رابرٹسن وکی لیکس کے بانی جولین آسانج کا بھی وکیل رہا لیکن اسے سزا سے نہ بچا سکا

جیفری رابرٹسن کا بطور وکیل انتخاب چیئرمین تحریکِ انصاف کے اوپر لگے سنگین الزامات کی حساسیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔۔۔

28/08/2023

اس سات منٹ کے کلپ سے آپ کو پورا اندازہ ہو جائے گا کہ پاکستانی ریاست اور عوام کے ساتھ کیا خطرناک کھلواڑ کھیلا گیا ہے۔ عوام کے ہاتھ پائوں باندھ کر انہیں طاقتور 48 نجی پاور پلانٹس کے ہاتھوں میں دے کر تباہی کا ایسا دروازہ کھولا گیا جو شاید اب جلد بند نہ ہوسکے

Please subscribe our YouTube channel
28/08/2023

Please subscribe our YouTube channel

سوات کی حسین وادیاں وادی فاضل بانڈہ اور وادی جاروگو پر خصوصی رپورٹ

کیا ہم کوئی غلام ہیں سے ہاں ہم ہی غلام ہیں تک کا سفر 🤣🤣🤣🤣
19/08/2023

کیا ہم کوئی غلام ہیں سے ہاں ہم ہی غلام ہیں تک کا سفر 🤣🤣🤣🤣

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی مجلس شوری کا اجلاس!اجلاس کی صدارت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب جبکہ سرپرس...
17/08/2023

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی مجلس شوری کا اجلاس!
اجلاس کی صدارت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب جبکہ سرپرستی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے کی۔
اس موقع پر نائب صدر اول شیخ انوارالحق صاحب، تمام صوبوں کے صوبائی ناظمین اور دیگر علماء کرام موجود تھے۔

پی کے 9 کے نوجوانوں کیا خیال ہیں ؟ اس دفعہ نوجوان قیادت کیسا رہیگا ؟؟
17/08/2023

پی کے 9 کے نوجوانوں کیا خیال ہیں ؟ اس دفعہ نوجوان قیادت کیسا رہیگا ؟؟

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کا اختیار نہیں ہے ۔ایسےواقعات سے دنیا بھر میں اسلام اور پاکستان کا نام بدنام ہورہا ہے ۔ م...
16/08/2023

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کا اختیار نہیں ہے ۔
ایسےواقعات سے دنیا بھر میں اسلام اور پاکستان کا نام بدنام ہورہا ہے ۔ ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ۔

08/08/2023
06/08/2023

پارٹی کو جلد تباہ کرنے کے بعد ایمل ولی خان کسی دوسرے سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرینگے
چانس پی پی پی ہے

06/08/2023

اے این پی کو تیزی کیساتھ تنزلی کی منازل طے کرنے پر ایمل ولی خان کو مبارکباد
پشاور میں پانچویں پوزیشن ۔

05/08/2023

تاریخ خود کو بری طرح دہرا رہی ہے۔ جو گھائی میاں نواز شریف کے لئے کھودی گئی۔ آج بالآخر عمران خان خود بھی اس میں گر گئے۔ طاقت کے نشے میں چور نہ جانے لوگ کیوں بھول جاتے ہیں کہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا.

09/01/2023

مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں مہنگائی کنٹرول کرنے کے طریقے پر اتفاق رائے ، دونوں کا مشورہ ہے کہ عوام روٹی اور مرغی کھانا کم کر دیں ، ٹماٹر کھانا چھوڑ دیں اور چائے پینا بھی کم کر دیں تو مہنگائی خودبخود ختم ہو جائے گی، تالیاں 👏

Address

Mingora
19130

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 00:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 News swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category