Baithak

Baithak Baithak Brings Podcasts, Interesting, Informative and Authentic Content For It's Audience.
(1)

پہلی بار پاکستان امریکہ کے خلاف پوری طاقت سے میدان میں اترے گا۔😜 اور وہ بھی امریکہ کی سرزمین پر
06/06/2024

پہلی بار پاکستان امریکہ کے خلاف پوری طاقت سے میدان میں اترے گا۔😜 اور وہ بھی امریکہ کی سرزمین پر

05/06/2024
04/06/2024

Chahat Fateh Ali Khan on Young Generation | Baithak with Mudassir

30/05/2024

ماسی موچی اور حافظ صاحب
اس برمودہ ٹرائینگل میں پھنسے ایک شاعر

29/05/2024

تربوز سے سالانہ کتنے ارب ڈالر حاصل ہوتے ہیں؟ایک ایکڑ سے کتنی پیداوار ہوتی ہے ؟ کیا دو ارب کلو گرام تربوز کو ٹیکے لگائے جا سکتے؟ کسان بیچارے کو کتنا منافع ہوتا ہے؟

#تربوز 🍉

29/05/2024

آدھی چیزیں مسلمانوں کے لیے پہلے ہی حرام ہیں اور جو باقی بچتی ہیں ڈاکٹر عفان قیصرحرام کررہاہے ۔ تربوز کو انجیکشن لگانے سے کیا ہوا جانیے اس ویدڈیو میں ۔۔۔

🍉
#تربوز #تربوز

28/05/2024

آدھی چیزیں مسلمانوں کے لیے پہلے حرام ہیں جوباقی بچتی ہیں ڈاکٹر عفان قیصرحرام کررہاہے ۔ تربوز کو انجیکشن لگانے سے کیا ہوا جانیے اس ویدڈیو میں ۔۔۔
Complete video link
https://youtu.be/DDqVoPK_hvI

🍉
#تربوز #تربوز

20/05/2024

چولستان کے لوگوں کے خلوص اور نرم دلی کا وہ واقعہ جب ڈرامہ "سیانے خآن"کے کردار "ڈتو" کو حقیقی سمجھ کر پورا خاندان مکھن اور شہد لے کر اسٹوڈیو آ گیا

15/05/2024

ایک ڈرگ کیسے حادثاتی طور پر انسانوں کے لئے نعمت بن گئی.

10/05/2024

پولیو کے باوجود دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کرنے والی بہاولنگر کے ایک چھوٹے سے گاؤں کی باہمت لڑکی کی انوکھی کہانی ۔۔۔!
سی ایس ایس میں کامیابی سے لےکر قومی اسلمبلی اور سپریم کورٹ تک کی کہانی

06/05/2024

Babar Azam vs Virat Kohli | Who is the real King? A detailed look at the duo’s numbers across formats | Baithak
Babar Azam Vs Virat Kohli


Today the best video











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Armaniest Pti HIGH
Arman Khan

25/04/2024

2024 کے انتخآبات سے قبل ریکارڈ کی گئ ویڈیو جس میں الیکشن سے قبل انتخابات کے بارے میں کی گئی پشین گوئی حرف با حرف درست ثابت ہوئی

22/04/2024

آج کل کی صحافت کیا ہے ؟ جھوٹی خبریں کون اور کیسے بناتا ہے ؟ سچ اور جھوٹ کی تمیز کیسےکریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ جانئیے اس پاڈکاسٹ میں ۔

22/04/2024

جھوٹی خبر کیسے بنتی اور پھیلتی ہے ۔۔۔۔ سچ اور جھوٹ میں کیسے فرق تلاش کریں ؟؟

21/04/2024

ایک عام زمہ دار شہری کی فیس بک پوسٹ پر سرکاری اداروں کی دوڑیں.

You can also follow on Instagram to see more.
21/04/2024

You can also follow on Instagram to see more.

20/04/2024

Baithak With Waseem Iqbal
ایک عام زمہ دار شہری کی فیس بک پوسٹ پر سرکاری اداروں کی دوڑیں

05/04/2024

یوم پاکستان پر تمغہ کی اصل حقدار جسے ہم جانتے ہی نہیں ۔
Climate Change Fighter I Proud Daughter of Pakistan

آپ نے اکثر آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑتا چلا جاتا ہے۔ آپ کے زہن میں کبھی نا کبھی یہ خیال ضرور پیدا ہوا ہو گا کہ آخر یہ سفید دھواں یا لکیر کیا ہے ؟؟ دوستو اسے "کونٹریلز" (contrails) کہا جاتا ہے۔ دراصل جب کسی انجن میں کسی بھی قسم کا ایندھن جلتا ہے تو دو چیزیں فاسد مادوں کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں۔ ایک کاربن ڈائی آکسائڈ اور دوسرے پانی کے بخارات۔

جہاز کے انجن میں بھی پانی کے بخارات اور کاربن ڈائی آکسائڈ پیدا ہوتی ہیں جو جہاز اپنے انجن سے باہر خارج کردیتا ہے۔ جہاز جس بلندی پر اڑتا ہے وہاں فضا کافی ٹھنڈی ہوتی ہے، اس ٹھنڈ کی وجہ سے یہ پانی کے بخارات ایک طرح سے جم جاتے ہیں (condense) اور ان کے جمنے سے وہ سفید لکیریں جہاز کے پیچھے نظر آتی ہیں۔

یہ لکیریں شاید دیکھنے میں اچھی لگیں لیکن دوستو کیا آپ جانتے ہیں ان کی وجہ سے گلوبل وارمنگ بڑھتی ہے۔ گلوبل وارمنگ کیا ہوتی ہے ؟آپ سب جانتے ہیں ۔۔۔اگر نہیں جانتے تو دوستو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اصل میں سورج سے ہماری زمین کی طرف لہروں کی صورت میں گرمی آتی ہے، جس سے زمین کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے ، لیکن ان لہروں کا ایک حصہ زمین سے ٹکرا کر واپس خلا میں بھی پھیل جاتا ہے۔ مگر کچھ گیسوں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے زمین کی اوپری فضا میں آلودہ گیسوں کی ایک تہہ بن جاتی ہے جو زمین سے ٹکرا کر جانے والی لہروں کو واپس نہیں جانے دیتی اور اس طرح یہ لہریں آسمان کی اوپری سطح پر قید ہوجاتی ہیں اور دوستو اس طرح زمین کا درجہ حرارت بڑھنے لگتا ہے۔ اس عمل کو گلوبل وارمنگ کہتے ہیں - اس درجہ حرارت کے بڑھنے سے مختلف مسائل درپیش آتے ہیں جیسے گلیشیرز کا پگھلنا، سیلاب اور موسمی آفات وغیرہ۔

ان لکیروں میں موجود جمے والے پانی کے بخارات بھی گلوبل وارمنگ کی وجہ بننے والی اس اوپری تہہ کا حصہ بن جاتے ہیں اور اس طرح یہ بھی گلوبل وارمنگ کی ایک وجہ بن جاتے ہیں۔ بلکہ گلوبل وارمنگ کے حوالے سے یہ کاربن ڈائی آکسائڈ سے تقریباً چار گنا زیادہ خطرناک ہیں-

جہازوں سے کاربن ڈائی آکسائڈ کا اخراج کم کرنے کے لیے تو مختلف طریقے اپنائے گئے۔ مگر ان بخارات کے "کونٹریلز" کے لیے کوئی کامیاب عملی طریقہ سامنے نہیں آیا۔
دوستو یہاں آپ کو ایک منفرد فیکٹ بتاتے جائیں کہ پاکستان کی خاتون "ایروناٹیکل انجینئر" ڈاکٹر سارہ قریشی" نے ایسا انجن بنایا جو نہ صرف ان پانی کے بخارات کو باہر جاکر کونٹریلز بنانے سے روکے گا بلکہ ان محفوظ شدہ پانی کے بخارات کو بارش برسانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ یعنی ایک تیر سے دو شکار۔

سارہ قریشی کی اس کامیابی کا کریڈٹ ان کے والد کو بھی جاتا ہے، جو خود ایک فزسٹ ہیں اور دونوں باپ بیٹی نے مل کر ایک کمپنی بھی بنائ ہے جس سے وہ اپنی ایجاد کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
اس ویڈیو سے پہلے آپ نے بھی یقیناَ ڈاکٹر سارہ کا نام نہیں سنا ہو گا -

دوستو ڈاکٹر سارہ کو 22 سے زیادہ ایوارڈز مل چکے ہیں۔ مگر ہم پاکستانی اس بارے میں بالکل نہیں جانتے ۔افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے ہاں 23 مارچ کے موقعے پہ اداکاراؤں اور صحافیوں کو تو صدارتی تمغہ امتیاز سے تو نوازا جاتا ہے لیکن ایسے چہروں کو بالکل نظر انداز کر دیا جاتا ہے جو اصل معنوں میں بین الاقوامی سطح پہ پاکستان کی پہچان ہیں -
شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے ساتھ اپنی ترقی کا سفر کرنے والے بہت سے ممالک آج ترقی کی دور میں ہم سے کہیں آگے نکل گئے ہیں اور یہ ہم سب کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے -


゚viralシ

30/03/2024

پولیو کی کہانی ۔۔۔ اس سے دنیا کیسے مفلوج ہوئ ۔۔۔۔ پولیو کا مریض کیسے 70 سال مصنوعی پھیپھڑوں کے سہارے زندہ رہا ۔۔۔ پاکستان اور افغانستان سے اب تک پولیو کیسے ختم نا ہو سکا۔۔۔۔ یہ سب کچھ جانئے ہماری اس ویڈیو میں

25/03/2024

بہاولپور کے میاں بیوی کی مشترکہ کاوش سے انگلش بول چال پر عالمی معیار کی کتاب

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Rizwan Shahid, Muhammad Shahid Iqbal, Aamir Mali...
20/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Rizwan Shahid, Muhammad Shahid Iqbal, Aamir Malik, Umar Javed, Ghulam Mustafa, Taqdees Haroon, Noor E Najaf Khadmi, M Ahmad Choudhary, Qayyum Tariq, Muhammad Fasih Ur Rahman, Mohammad Asif, Talha FalAk, Zeenat Ishfaq Khan Lashari, Shahid Waseem, Rooah Mustafa, Ali Raza, Ali Jaan, Ayesh Rana, Malik Jasim Taqi, Muhammad Umar, Tariq Ali, Muhammad Mursaleen, محسن فاروقی, Kaleem Khan Ahmdani, Muhammad Azeem Munir, Waleed Bhatti, Taveer Tanveer Bhutta, Bilal Ahmad, Abdull Manan, Anas Bin Saeed, Mian Ahmed Jehanzeb Noorpuri

20/03/2024

فیس بک کتنے سال کا ہو گیا
ہم روزانہ کتنی دفعہ فیس بک اوپن کرتے ہیں , کتنے ارب تصاویر اپلوڈ ہوتی ہیں
ایک گھنٹے میں کتنے ہزار نئے اکاؤنٹ بنتے ہیں .
سب سے مشہور فیک آئی ڈی....!!
فیس بک کے بارے میں حیران کن حقائق جو پہلے آپ نے کبھی نہیں سنے ہوں گے.

14/03/2024

تینوں فارمیٹس میں کیرئر کی آخری بال پر مفرد رکارڈ رکھنے والا کھلاڑی

McGrath was regarded as one of the best fast bowlers in the world and has succeeded against every opposition team, in both Test and one-day cricket.

12/03/2024

آرٹیفیشل انٹیلیجنس آپ سے کیسے کیسے فیصلے کرواتی ہے۔۔۔۔۔۔؟

07/03/2024

وہ پاکستانی ایتھلیٹ جسے بھارتی وزیراعظم نے ایشیاء کے تیز ترین پرندہ کا خطاب دیا .

07/03/2024

ہندو نوجوان جومسلمانوں کے لیے ہرسال رمضان میں پورا مہینہ افطار دستر خواں لگاتاہے

07/03/2024

مصنوعی بارش کیسے ہوتی ہے اور اس کے لیے کیا چیزیں چاہییں ہوتی ہیں؟ اس بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔

Address

Minchinabad
62230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baithak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baithak:

Videos

Share



You may also like