08/11/2024
کچے کا معروف ڈاکو شاہد لنڈ اپنے ہی رشتے دار کزن کے ہاتھوں قتل ۔۔ شاید لنڈ صرف ڈاکو ہی نہیں تھا بلکہ معروف یو ٹیوبر ، ٹک ٹاکر بھی تھا. مبینہ طور پر اطلاعات ہیں کہ شاہد لنڈ اپنے ہی خاندانی جرگے میں تکرار کے دوران اپنے کزن عمر لنڈ نامی شخص کے ہاتھوں مارا گیا ہے.