لالو ککلہ ڈسپوزل پہ سعید خاں غوری کی درخواست پہ اینٹی کرپشن کے آفیسرز کے مکمل وزٹ کی ڈاکو منٹری
پاسبان منچن آباد کے ممبران نے اینٹی کرپشن ٹیم کے ہمراہ میونسپل کمیٹی کے رکشہ جات اور سٹریٹ لائٹس کی زائد قیمت خرید اور ان کی تعداد کے حوالہ سے موقع پر جا کر خود چیک کیا اور ڈسپوزل کے مختلف سیمپل لئے
نوٹ
ایک نیم سرکاری پرائیویٹ منشی(ام ج د) نے پاسبان منچن آباد کے ممبر کو لین دین کی آفر بھی کی کہ اینٹی کرپشن کی ٹیم واپس بھجوائیں
پاسبان منچن آباد کی سی او میونسپل کمیٹی سے ملاقات
ملازمین کی لسٹ جاری کریں
سٹی پارک وومن پارک اور گرین بیلٹ کے حوالے سے تفصیلی ملاقات اس کےبعد ممبر ربنواز خان کی درخواست جو کہ کچھ روز قبل دی گئی تھی اس پہ پاسبان منچن آباد کی ٹیم کے ہمراہ سی او راشد غزنوی سے گرین بیلٹ پہ وزٹ کیا اور زور دیا کہ اس پروجیکٹ پہ فوری کام مکمل ہو اسمیں کسی بھی قسم کی کوتاہی غفلت برداشت نہیں کی جاے گی روزانہ کی بنیاد پہ گرین بیلٹ کا وزٹ کیا جائے گا
پاسبان کی ٹیم ہفتہ کے روز پہنچی میونسپل کمیٹی منچن آباد کے آفس چیف آفیسر راشد غزنوی سے ملاقات کے بعد تفصیل ویڈیو میں دیکھیں
تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منچن آباد اور منچن آباد کی خاموش عوام
مکمل ویڈیو دیکھیں
جو خاموش ہے وہ بھی مجرم ہے
پاسبان منچن آباد
پاسبان منچن آباد کے ممبران کی اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے بنائی گی بابا علی شاہ قبرستان حدبراری کمیٹی کے اجلاس میں شرکت جسمیں نورالاسلام حقانی نے ون پوائنٹ ایجنڈا رکھا کہ کس قانون کے تحت آلاٹمنٹ کی گی جبکہ پاکستان میں کوئی قانون ایسا نہ ہے بقیہ تفصیل جلد