PTI's Tigers Group

PTI's Tigers Group PTI's Tigers Pakistan Tehreeq-E-Insaf Strength of Pakistan

Permanently closed.
You guys 👉 invite your all friends to make this page excellent 👍✌️PTI of IK❤️❤️💓
11/11/2023

You guys 👉 invite your all friends to make this page excellent 👍✌️PTI of IK❤️❤️💓

04/12/2022
02/08/2022

مسلم لیگ نون ۔ کا کام تمام

👈 15 جولائی کو کہا جا رہا تھا مسلم لیگ ن 17 جولائی کو فتنہ خان سے پنجاب آزاد کروائے گی۔

👈16 جولائی کو کہا گیا مسلم لیگ ن 20 میں سے 17 سیٹیں جیتے گی۔

👈17 جولائی کو کہا گیا مسلم لیگ ن کھلے دل سے شکست تسلیم کرتی ہے

👈18 جولائی کو کہا گیا ہم عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں ہم اگلے الیکشنز میں کم بیک کریں گے۔
👈19 جولائی کو کہا گیا اپنی ہی 20 سیٹوں میں سے 15 جیت کر پی ٹی آئی نے کونسا کمال کر دیا ہے؟

👈20 جولائی کو صوبائی وزیریروں کے دفاتر خالی ہونا شروع ہوگئے۔

👈21 جولائی کو نیا ڈرامہ، نیا سین دیکھنے کو ملا۔ کہا گیا وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ہی ہوگا۔

👈ایک ہی دن میں پی پی 7 پہ دوبارہ گنتی مسترد کر کے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ عدالتوں سے نا اہل ایم پی اے کو ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اجازت دی گئی۔ کرونا کی مریضہ کرونا کی کٹ پہن کر اسمبلی پہنچ گئی۔ یہ سب کیوں ہوا کیسے ہوا بتاتا ہوں۔

👈👈مسلم لیگ ن نے ہار مان لی تھی لیکن اتحدیوں نے کہا کہ اگر پنجاب گیا تو وفاق بھی گیا اور اگر وفاق گیا تو الیکشنز ہوں گے اور الیکشنز میں عوام ساتھ نہیں دے گی۔ کیونکہ بیانیہ ہی کوئی نہیں۔

👈مہنگائی مکاؤ بیانیہ ختم کیونکہ مہنگائی تین گنا بڑھ گئی۔

👈آئی ایم ایف والا ڈرامہ ختم کیونکہ آئی ایم ایف نے کہا پہلے بیان دو کہ تیل گیس یا مہنگائی کا آئی ایم ایف سے تعلق کوئی نہیں۔

👈پھر ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بھی ختم کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔

👈👈پیپلز پارٹی کے خلاف بیانہ ختم کیونکہ زرداری کو گھسیٹا بھی نہیں گیا۔ بلکہ آج کل زرداری ساری مسلم لیگ نون کو گھسیٹ رھا ھے۔😁

👈👈سب بیانیے ختم ہوگئے۔ پھر جس مقصد کے لیے آئے تھے وہ بھی پورے ہوچکے تھے۔
👈نیب کیسز ختم،
👈ای وی ایم ووٹ سسٹم ختم،
👈👈اوورسیز ووٹ ختم، ق
👈👈قومی اثاثے برائے فرخت،
👈معیشت تباہ۔

👈👈اب ایک نیا بیانیہ چاہیے تھا وہ لینے کے لیے انہوں نے ڈپٹی سپیکر کا استعمال کیا۔ اور ووٹنگ کے بعد خط لہرا دیا گیا۔ انکو پتا تھا وہ غلط کر رہے ہیں پھر بھی جان بوجھ کر کیا
👈تاکہ عدالتی نا انصافی کا بیانیہ مل سکے اور عوام میں چورن بیچا جا سکے۔ اب ڈپٹی سپیکر کو دیکھ لیں وہ ووٹ اس لیے مسترد کر رہا تھا کہ اسے شجاہت کا خط مل گیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ شجاہت نے اپنے ممبرز کو خط لکھنا تھا کہ ووٹ نہیں ڈالنے یا ڈپٹی سپیکر کو؟

👈ہدایات اپنے ایم پی ایز کو دینا تھیں تاکہ وہ ووٹ کاسٹ نا کرتے یا ڈپٹی سپیکر کو ؟

👈👈جب ہدایات ممبرز کو ووٹ ڈالنے سے پہلے ملی ہی نہیں تو ووٹ ریجیکٹ کیسے ہوگئے؟

👈 پھر ڈپٹی سپیکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا جو پیرا سامنے رکھ ووٹ کینسل کیے وہ کونسا تھا؟

👈یہ سوال سپریم کورٹ 19 بار پوچھ چکی ہے لیکن کسی بھی وکیل نے جواب نہیں دیا۔ اب آتے ہیں فل کورٹ کیوں نہیں بنا۔
👈 اگر آپ وکیل ہیں تو آپ جانتے ہیں کہ یہ کیس انہیں تین ججز کے فیصلے سے جڑا ہے جو اب کیس کو دیکھ رہے ہیں کیونکہ ڈپٹی سپیکر نے انہی ججز کے فیصلے کو سامنے رکھ کر ووٹ کینسل کیے تھے تو اس طرح ان ججز کے علاوہ آپ نئے ججز کا مطالبہ ہی نہیں کر سکتے

👈کیونکہ ایک طرح سے یہ ججز بھی اس کیس میں فریق ہیں۔ دوسرا آپ یہ بھی جانتے ہیں آج کل زیادہ تر ججز چھٹیوں پہ ہیں تو فل کورٹ تو ممکن ہی نہیں۔

👈اسی لیے تمام اتحادیوں نے کہا کہ فل کورٹ کے علاوہ فیصلہ قبول نہیں ہوگا کیونکہ انکو پتا ہے کیس تو ہم ہار گئے ہیں لیکن فل کورٹ کی شرط رکھنی چاہیے تاکہ نا فل کورٹ بن سکے نا کیس آگے چل سکے۔ اگر فل کورٹ کی استدعا مسترد ہوتی ہے تو ہم اس فیصلے کو نہیں مانیں گے

👈👈اور عوام میں ایک چورن یعنی نیا بیانیہ لیکر جائیں گے ہائے میں لٹی گئی۔ ہائے میں پٹی گئی ہائے میرے نال ظلم ہوگیا۔ ہمیں عدالتوں نے باہر نکال دیا ہے جیسے نواز شریف کو نکالا تھا۔ یہ سب ڈرامے چورن ابھی مارکیٹ میں آجائیں گے۔

👈👈جس بندے کو یہ باتییں سمجھ نہ آئیں وہ اپنی عقل کا علاج کروا لے۔ شکریہ۔ نوازشریف ۔زرداری فضل الرحمان اور انکے اتحادی عوام کے ھاتھوں زلیل ھونگے۔ یہ بات کسی کو پسند ھے یا نہیں۔اسکی مرضی۔لیکن سچائی یہی ھے۔ کہ کپتان نے عوام کے ساتھ مل کر اس مافیاز کو ننگا بھی کیاھے ۔اور لگام بھی دے دی ھے۔ اب چھتر مارنے باقی ہیں۔وہ ان شاء اللہ عوام بہت جلد ان کرہٹ مافیاز کو چوک ۔چوراھوں پر مارے گی۔ اور ضرور مارے گی۔ کیونکہ پہلی دفعہ انھیں ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔

💯💯✌️
13/07/2022

💯💯✌️

08/07/2022

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی بڑی قربانی دینی پڑے گی

04/07/2022

❤️ Sad Urdu Poetry ❤️😘👍

02/07/2022

طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ وہ حکمرانی اور خواتین کے حقوق کے بارے میں کسی بھی ملک کے مشورے قبول نہیں کریں گے اور شریعت کے معاملے پر کوئی مطالب....

28/06/2022

دنیا کے 16 ملکوں نے سود چھوڑا اور خوشحال ہو گئے - نواز شریف نے سودی نظام جاری رکھنے کے لئے سپریم کورٹ سے اسٹے (Stay) لیا اور قوم کے 32 سال ضائع کر دئیے - نواز شریف، زرداری اور عمران خان نے قوم کے ہزاروں ارب روپے سود خوروں کو کھلا کر ملک اور قوم کو غریب کر دیا -




28/06/2022

‏مبارک ہو سوات! ایک طرف اکیلی تحریک انصاف اور دوسری طرف ایک درجن جماعتوں کا اتحاد - ماشاءاللہ عمران خان کی زبردست فتح- سوات کی غیور عوام کا شکریہ- اس امپورٹڈ حکومت کا پر گزرتا دن نہ صرف عوام پر بلکہ پی ڈی ایم اتحاد کی تمام جماعتوں کے امیدواروں پر بھی بھاری ‎ https://t.co/7Hrm4fNRer‎

Address

Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI's Tigers Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI's Tigers Group:

Videos

Share