اہل حدیث یوتھ فورس کے ضلعی صدرحافظ انعام الحق فاروقی اپنی پوری کابینہ کے ساتھ سلارے یوتھ فورس محترم المقام سلمان اعظم صاحب جنرل سیکٹری اہل حدیث یو تھ فورس پاکستان سے تاجدار ختم نبوت کانفرس کی تاریخی اجتماع میں پروقار طریقہ سے حلف وفاداری دیتے ہوے تقریب حلف برداری میں خطیب دلنشین فخر جماعت قاری اسماعیل عتیق امیر مرکزیہ للکار علامہ قاری سیف اللہ عابد صاحب کے ہمراہ بندہ ناچیز بھی موجود ہے انشاءاللہ ہم اپنی اس نوجوان قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں
ختم نبوت کانفرس میاں چنوں میں جنرل سیکٹری اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان محترم سلمان اعظم کا تاریخ اہل حدیث پر ولولہ انگیز خطاب
ہمارے جامعہ النزیریہ اہل حدیث میاں چنوں کے ہونہار طالب علم عبدالرافع کے حفظ قران کی تقریب آمین کو اس کے والدین نے مغل اعظم میرج ہال میں انتہائی پروقار طریقے سے انعقاد کیا تقریب میں بطور مہتتم جانعہ اظہار خیال کرتے ہوے
جامعہ سلفیہ فیصل اباد میں تکمیل بخاری کی روح پرور تقریب میں شرکت
ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہونا ہو نہیں سکتا
مسلسل کا کہیں آکر بدلنا بھی ضروری تھا
ٹی چوک میاں چنوں
ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہونا ہو نہیں سکتا
مسلسل کا کہیں آکر بدلنا بھی ضروری تھا
سیرت تاجدار ختم نبوت کانفرس 7کرملی میاں چنوں کا فضائی نظارہ محترم حا فظ انعام الحق فاروقی صاحب آپ نے اپنی محنت وفا اور اخلاص کے ساتھ میرے ساتھی اور مرکزی جمعیت اہل حدیث کے علمدار ہونے کا حق ادا کر دیا مجھے فخر ہے کہ میں نے ایسے با صلاحیت پر خلوص محنتی نوجوان کی سرپرستی کر کے پرموٹ کیا اور الحمداللہ آج فاروقی صاحب خود بھی نامور خطیب ہیں اور جب تک رب ذوالجلال کی پاک ذات نے توفیق دی انشاءاللہ ہمیشہ سرپرستی کرتا بھی رہونگا اللہ آپ کو نظر بد اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین
آپ نے یہ ویڈیو پہلے بھی دیکھی ہوگی اس کی بے بسی اور سسکیاں سنیے اور اس کے چہرے کو غور سے دیکھیں تو شاہد ان لوگوں کو اندازہ ہو جاے کہ لوگ کس حالت کو پہنچ گے کیا ملک کو اس حالت میں ایسے لوگوں نے پہنچایا یا ان لوگوں نے جو ان کی حلال اور محنت کی کمائی سے پل رہے ہیں اور ایسے لوگ جیلوں میں بھی دیسی ککڑ دیسی گھی میں کھاتے اور پل رہے ہیں اور غریب جیل بھی جاے تو بھوکا ہی مرتا ہے
سوچو اور سمجھو
حکمرانوں ایسے لوگوں کو فوری ریلیف دو کم از کم 300 سو یونٹ فری کر دو بے نظیر انکم سپورٹ یا بیت المال
کے پیسے سے ہی ان کوبجلی کے بلوں میں ریلیف دے دو ورنہ کچھ نہیں بچے گا