محراب پور اور ضلع نوشہروفیروز کے مسائل، واقعات، تقریبا
محراب پور اور ضلع نوشہروفیروز کے مسائل، واقعات، تقریبات، معروف افراد،جگہوں پر اسٹوریاں نائنٹی ٹو نیوز چینل کے سنگ
31/10/2024
محراب پور تھانے کی حدود کوٹری کبیر روڈ سے بابر سہتو سے مسلح افراد موبائل ودیگر قیمتی سامان چھین کر لے گئے، این سی داخل
30/10/2024
ٹاؤن چیئرمین بھریاروڈ امتیاز احمد آرائیں کی بھانجی کا فیصل آباد میں انتقال ہوگیا ہے
29/10/2024
نوشہروفیروز کے سابق IB آفیسر میاں شاہد محمود (ڈسٹرکٹ آفیسر IB ضلع گھوٹکی) کی والدہ انتقال کرگئی ہے نماز جنازہ صادق آباد میں ہوگا
27/10/2024
محراب پور: نامعلوم چور نیو ٹاؤن سے رفیق بھانبھن کے گھر کے باہر سے سی ڈی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے
26/10/2024
محراب پور: فوٹو سیشن اسسٹنٹ کمشنر عثمان عارف بھٹی کیجانب سے کل پھر جناح چوک تا پھاٹک نمائشی آپریشن کئے جانے کا امکان
26/10/2024
لاکھاروڈ اسٹیشن کے قریب ٹرین کے نیچے آجانے سے 80 سالہ غلام حسین اعوان جاں بحق۔ پولیس
23/10/2024
محراب پور: ٹھری روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب پرانے ناکے کی جگہ بااثر شخصیت کے آشرآباد سے قبضہ جاری، تمام ادارے خاموش تماشائی
18/10/2024
بھریاسٹی: MPA سید حسن علی شاہ کی جلسے میں لیجانے کیلئے بھیجی گئی گاڑی نے گاؤں نبورو بھٹی میں 7سالہ بچی صدوری کی جان لے لی۔ پولیس
18/10/2024
سپلا ضلع نوشہروفیروز کے جنرل سیکریٹری پروفیسر ضمیر چانڈیو کے والد کا انتقال ہوگیا ہے نمازجنازہ پیروسن میں ہوگا
13/10/2024
محراب پور: نااہل چیئرمین حاجی جاوید میمن و کرپٹ ترین ٹاؤن آفیسر آفتاب ملاح شہر سے صفائی کروانے میں ناکام، گلی گلی میں گندگی کے ڈھیر جگہ جگہ ڈرینیج کا پانی جمع
12/10/2024
محراب پور اور اطراف کے بھٹہ مالکان نے ڈپٹی کمشنر ارسلان سلیم کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا، 3 ہزار ک اینٹوں کی ٹرالی 35 سے 38ہزار میں فروخت ہونے لگی جبکہ ڈی سی نے 25ہزار میں تین ہزار اینٹوں کا ریٹ طے کیا تھا
شوباز و نااہل آفیسر اسسٹنٹ کمشنر محراب پور عثمان عارف بھٹی فرضی و فوٹوسیشن کارروائیوں تک محدود ہوکر رہ گیا، شہریوں کا کمشنر شہید بے نظیر آباد و ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Sindh Government
Deputy Commissioner Naushahro Feroze
12/10/2024
محراب پور:نااہل اسسٹنٹ کمشنر عثمان بھٹی نے فوٹو سیشن کیلئے دکانیں سیل کرنا اور اگلے روز مبینہ ساز باز کے بعد کھولنا معمول بنالیا
12/10/2024
محراب پور: فوٹو سیشن اسسٹنٹ کمشنر عثمان بھٹی کا کل کیا گیا ٹوپی ڈرامہ ختم، جناح چوک کے اطراف سیل کی گئیں تمام دکانیں کھل گئیں۔
09/10/2024
صدر زرداری نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے عہدے کا حلف لے لیا
08/10/2024
نوشہروفیروز: میمن محلے کے قریب نوجوان کی نعش برآمد، پولیس
08/10/2024
پیروسن: رجوکا برادری کے سینکٹروں افراد نے بلڈر سردار اسماعیل کمبوہ کیخلاف مہران ہائی وے پر دھرنا دیکر شدید نعرے بازی کی
08/10/2024
پیروسن تھانے کی حدود سے چوری ہونے والا ٹریکٹر قبضہ مافیا سردار اسماعیل کمبوہ کی زمین سے برآمد ہوا تھا، ذرائع
Be the first to know and let us send you an email when 92News Mehrabpur & N/Feroze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.