مٹہ
واپڈا کے پانچ اہم فیڈرز لائنز کے کھمبوں کا حال
ریاض مفتی
01/11/2025
*بٹگرام کے گاؤں قدیرہ کلے میں لرزہ خیز واقعہ صرف 11 سالہ بچی کو چچا کے جرم کے بدلے میں بیاہنے کا فیصلہ کر دیا گیا۔والد سعودی عرب میں فریاد کر رہے ہیں، مگر دادا کے ایک فیصلے نے سب کچھ اجاڑ دیا۔خدارا! وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، بابر سلیم سواتی، نیاز ترند، اور ضلعی حکام فوراً نوٹس لیں۔یہ ایک بچی نہیں، پورے معاشرے کے ضمیر کا امتحان ہے۔*
01/11/2025
خیبرپختونخوا کے وزراء مینا خان آفریدی، فخر جہان اورسابق صوبائی وزیر و ایم پی اے فضل حکیم یوسفزئی، ایم پی اے سلطان روم خان، ایم پی اے میا شرافت علی خان، ایم پی اے علی شاہ خان ایڈوکیٹ سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور سرکاری افسران نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین محمود خان کے والدِ محترم کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب و مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی
01/11/2025
مٹہ اپر سوات سابق صوبائی وزیر محب اللہ خان ایم پی اے علی شاہ خان ،سید اکبر خان، سعید خان ودیگر سیاسی مشران کاسابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہےہیں۔۔
01/11/2025
علی امین گنڈاپور چہ کووم وزیران دکابینے نہ ویستے وو ھغہ د خان خبرہ وہ کہ سہیل آفریدی چہ واپس واغستل دہ دخان خبرہ دہ
01/11/2025
ڈویژنل یوتھ کوآرڈینیٹر مقصود علی خان نے مٹہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سے ملاقات کی۔
ملاقات میں عوام کو درپیش مسائل، طبی سہولیات کی فراہمی، اور ہسپتال کے انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مقصود علی خان نے کہا کہ عوام کو بہتر اور بروقت علاج فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس مقصد کے لیے ہسپتال انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے درمیان مضبوط رابطہ ضروری ہے۔
انہوں نے ایم ایس مٹہ ہسپتال کی خدمات کو سراہا اور یقین دلایا کہ صحت عامہ کے نظام کی بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔
01/11/2025
کوئی تبدیلی تبدیلی نہیں بس علی امین گنڈاپور کو راستے سے ہٹانا تھا کیونکہ پھر ان اربپتیوں کی وارے نیارے ہوگئے
Be the first to know and let us send you an email when Upper swat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.