Funny Bottle Flip Game Challenge 🤣
#funnygamesforparties #funnyvideos #GameChallenge #bottleflipchallenge
ماتلی میں رمضان المبارک کے دوران بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ۔کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے باعث روزہ داروں اور مریضوں کو بھی اذیت کا سامنا۔مزید تفصیلات دلمراد کمبوہ کی اس رپورٹ میں
رپورٹ دلمراد کمبوہ جوائنٹ سیکریٹری ماتلی پریس کلب۔
ماتلی شہر میں 25 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے نوبیاہتا جوڑوں کو بہتر زندگی گزارنے کے لیئے ضرورت کی ہر چیز جہیز میں مہیا کرکے دی گئی۔
ماتلی سمیت ضلع بدین اور گردونواح میں موٹرسائکلیں چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بدین پولیس دھرلیا۔ مزید تفصیلات دلمراد کمبوہ کی اس رپورٹ میں
ماتلی، سنی اتحاد کونسل ماتلی کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف فلکارہ چوک سے ماتلی پریس کلب تک ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مزید تفصیلات جانتے ہیں دلمراد کمبوہ کی اس رپورٹ میں