حب اہلیبت

حب اہلیبت غلام اہلیبت علیہ السّلام ��

‏بہت اہم تحریر ضرور ملاحظہ فرمائیں: امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد...
02/08/2023

‏بہت اہم تحریر ضرور ملاحظہ فرمائیں:

امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔

کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔

حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔

حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔

حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔

حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔

حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔

حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔

تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔

آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔

دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔

نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔

کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔

تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے۔

آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔

ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔

مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔

کربلا اچانک نہیں ہوئی۔

ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔

جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری ہستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔

اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔

چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔

امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔

ابھی چند دن پہلے واقعہ مباہلہ کی یاد مناٸی گٸی ۔ اس واقعہ میں بنص قران پانچ ذواتِ مقدسہ میدان میں توحید کے گواہ بن کر پیش ہوٸےاور قران مجید نےانہیں صداقت کی سند عطا کی ۔

واقعہ مباہلہ کے کچھ مدت بعد ان پانچ ہستیوں میں بزرگ ترین ہستی کا وصال ہوا جنازے میں کتنے کلمہ گو تھے ؟؟

پھر 75 یا 95 دن بعد اس گھر کا دوسرا جنازہ رات کی تاریکی میں اُٹھا اور چند مخلصین کی موجودگی میں بڑی خاموشی اور مظلومیت سے دفن کردیا گیا اور نشانِ قبر تک مٹا دیا گیا جو آج تک نہ مل سکا ۔

پھر اسی گھرانے کا تیسرا جنازہ 40 ہجری میں کوفہ سے آدھی رات کے وقت اٹھا اور پشتِ کوفہ ریت کے ٹیلوں کے درمیان خاموشی سے دفن کردیا گیااور مدتوں قبر کا نشان نامعلوم رہا ۔

پھراسی جماعت کے چوتھے فرد کا جنازہ 50 ہجری میں شہر مدینہ سےاُٹھا اور نانا کی مزار کی طرف چلا مگر کچھ لوگ تیروں سے مسلحہ راستے میں حاٸل ہوٸے کہ نواسے کو نانا کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیں گے آخر وہ جنازہ بقیع کے عوامی قبرستان میں دفن کردیا گیا ۔

پھر 61 ہجری میں اصحاب مباہلہ کی آخری فرد کا جنازہ اٹھایا بھی نہ جاسکا بلکہ جنازہ گھوڑوں کی ٹاپوں سے پامال کردیا گیا۔ ان کے سر کو غسل دینے والا ایک عیسائی راہب تھا جو اس کی تعظیم اس دور کے مسلمانوں سے زیادہ جانتا تھا۔

بحثیت مسلمان کیا ہمیں یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا ؟

یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہے گا ۔ اور اگر اس دنیا میں اس کا جواب نہ ملا تو میدان محشر کی عدالت میں اٹھے گا۔

* یہ ہماری تحریر نہی ہے بلکہ جس نے بھی لکھی ہے خدا اسکو اجر عظیم عطا کرے۔

سلام یا حسین علیہ السلام
02/08/2023

سلام یا حسین علیہ السلام

02/08/2023
کعبے کو انتظار ہے علی ع کا 👑❤️
04/02/2023

کعبے کو انتظار ہے علی ع کا 👑❤️

26/01/2023

Quran Ne environmental ethics ki taleem 1400 Sal Pahle hi de di thi.!

bas ek nazara ajeeb badla, sehar k bilkl qareeb badlajo Hur(a) ny apna tabeeb badla, to Hur(a) ny apna naseeb badla.♥️
09/01/2023

bas ek nazara ajeeb badla, sehar k bilkl qareeb badla

jo Hur(a) ny apna tabeeb badla, to Hur(a) ny apna naseeb badla.♥️

فاطمہ(ص)کی ط میں سمٹی ہے طہارت اس طرح جس طرح سے علم سارا ہے علی(ع)کی ع میں❤
29/12/2022

فاطمہ(ص)کی ط میں سمٹی ہے طہارت اس طرح

جس طرح سے علم سارا ہے علی(ع)کی ع میں❤

وہ جن کواہلِ سقیفہ سےڈرنہیں لگتالگائیں مل کےیہ نعرہ بتولؐ حق پرہیں❤🙌
06/12/2022

وہ جن کواہلِ سقیفہ سےڈرنہیں لگتا
لگائیں مل کےیہ نعرہ بتولؐ حق پرہیں❤🙌

علئ حال جانتے ہیں عرض_ حال سے پہلے♡علئ بھرتے ہیں جھولی سوال سے پہلے♡✨❤
28/11/2022

علئ حال جانتے ہیں عرض_ حال سے پہلے♡
علئ بھرتے ہیں جھولی سوال سے پہلے♡

✨❤

‏وہ دعائیں جو بی بی ؏ نے سجدوں میں کی ان دعاؤں کا معیار ہے عباس؏ ✨♥️
17/11/2022

‏وہ دعائیں جو بی بی ؏ نے سجدوں میں کی

ان دعاؤں کا معیار ہے عباس؏
✨♥️

سلمانؐ کے رُتبے سے ہی پریشان ہے دُنیامیں فضہؐ کے فضائل بھلا کس کو سناؤں💙💫
09/11/2022

سلمانؐ کے رُتبے سے ہی پریشان ہے دُنیا
میں فضہؐ کے فضائل بھلا کس کو سناؤں💙💫

حکمِ حیدرؑ ہوگا تو مل جائے گی جنت بھی!!!بغضِ حیدرؑ میں دوزخ کے سوا کچھ بھی نہیں🔥♥️♥️
08/11/2022

حکمِ حیدرؑ ہوگا تو مل جائے گی جنت بھی!!!
بغضِ حیدرؑ میں دوزخ کے سوا کچھ بھی نہیں🔥♥️♥️

ولایتِ علی ع وہ نعمت ہے جس پر ہر سانس کہتی ہے'فَبأَِيِّ آلاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ'❤️
20/10/2022

ولایتِ علی ع وہ نعمت ہے جس پر ہر سانس کہتی ہے
'فَبأَِيِّ آلاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ'❤️

لوگ تو  #لفظوں کا  #حیدر۴ سُن کے دشمن ہو گئےوہ  #علی۴ کس کو  #سُناؤں جو میرے  #سینے میں ہے🙌❤️
11/10/2022

لوگ تو #لفظوں کا #حیدر۴ سُن کے دشمن ہو گئے
وہ #علی۴ کس کو #سُناؤں جو میرے #سینے میں ہے🙌❤️

Dear Reader....May ur eyes be blessed with the ziyarat of all the holy shrines in the world___🕊🥀
07/10/2022

Dear Reader....May ur eyes be blessed with the ziyarat of all the holy shrines in the world___🕊🥀

آنکھوں میں تیری دید کے کشکول تھام کر،دل تیری جستجو میں بہت بے قرار ہے🥺❤️
30/09/2022

آنکھوں میں تیری دید کے کشکول تھام کر،
دل تیری جستجو میں بہت بے قرار ہے🥺❤️

ایک ایسا باب الحوائج ہے حضرتِ عباس ؑاسے پکاریں تو چودہ مدد کو آتے ہیں🚩❤️
26/09/2022

ایک ایسا باب الحوائج ہے حضرتِ عباس ؑ
اسے پکاریں تو چودہ مدد کو آتے ہیں🚩❤️

اُس ایک  #دشت میں سو  #شہر ہو گئے آباد جہاں  کسی  نے  کبھی   #کارواں  لُٹایا  تھا🚩🙌
21/09/2022

اُس ایک #دشت میں سو #شہر ہو گئے آباد
جہاں کسی نے کبھی #کارواں لُٹایا تھا🚩🙌

لوگ خود کبھی اللّٰہ(ج) کو یاد کریں نہ کریں لیکن جب کبھی علی (ع) کا نام کسی کو لیتے دیکھتے ہیں تو انہیں اللّٰہ(ج) خود با ...
16/09/2022

لوگ خود کبھی اللّٰہ(ج) کو یاد کریں نہ کریں لیکن جب کبھی علی (ع) کا نام کسی کو لیتے دیکھتے ہیں تو انہیں اللّٰہ(ج) خود با خود یاد آجاتا ہے ۔۔۔!!🚩❤️

Kya fazail bayan krun Asadullahع ki shehzadi ke.... Duniya ke liye yahi jumla kaafi hai ke....Bolti Zulfiqar hain Zainab...
15/09/2022

Kya fazail bayan krun Asadullahع ki shehzadi ke....
Duniya ke liye yahi jumla kaafi hai ke....
Bolti Zulfiqar hain Zainabس ♥️

زوار بڑھ  رہے  ہیں  جانبِ  کربلافکرِ یزید کو پیروں میں روند کر🚩🙌سیف جعفری
12/09/2022

زوار بڑھ رہے ہیں جانبِ کربلا
فکرِ یزید کو پیروں میں روند کر🚩🙌

سیف جعفری

تم ہو شبیر(ص) کی بیٹی کا سہارا غازی بِن تمہارے نہ ہوا اُس کا گزارا غازی(ص)💔
09/09/2022

تم ہو شبیر(ص) کی بیٹی کا سہارا غازی
بِن تمہارے نہ ہوا اُس کا گزارا غازی(ص)💔

اسے کہتے ہیں عشق!!*خوش نصیب ہیں یہ بچے جو سفر عشق *نجف سے کربلا* کی جانب ضعیف بیمار والد کی خدمت کرتے ہوئے پیدل رواں دوا...
07/09/2022

اسے کہتے ہیں عشق!!*

خوش نصیب ہیں یہ بچے جو سفر عشق *نجف سے کربلا* کی جانب ضعیف بیمار والد کی خدمت کرتے ہوئے پیدل رواں دواں ہیں

کربلا سے بہتر بچوں کے لیے اور کوئی *درسگاہ* نہیں ھوسکتی

دنیا کو جو ہستی اب تک سمجھ نہ آئی وہ ذات ہے علی ع ابن ابوطالب ع۔ ❤
05/09/2022

دنیا کو جو ہستی اب تک سمجھ نہ آئی وہ ذات ہے علی ع ابن ابوطالب ع۔ ❤

سب تیری زیارت کے لیے جا رہے ہیں...امام حسین(ع)کیا میرا تم سے ملنے کا وقت نہیں آیا؟ 😭💔
04/09/2022

سب تیری زیارت کے لیے جا رہے ہیں...
امام حسین(ع)کیا میرا تم سے ملنے کا وقت نہیں آیا؟ 😭💔

میرا سلام ہو ان قدمو پر جو حرم  مولا حسین(ع) کی جانب بڑھ رہے ہیں🥹❤️🙏
03/09/2022

میرا سلام ہو ان قدمو پر جو حرم مولا حسین(ع) کی جانب بڑھ رہے ہیں🥹❤️🙏

در حسین ع ہی ذریعہ نجات ہے ❤
02/09/2022

در حسین ع ہی ذریعہ نجات ہے ❤

Address

Matli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حب اہلیبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Matli

Show All