Jang & Geo news Mastung official

Jang & Geo news Mastung official News

20/12/2022
17/12/2022
14/12/2022

سجدے کے عیوض جنت ملے منظور نہیں اقبال
بے لوث عبادت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں

*ُبلوچستان میں موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے کے اقدامات*محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے کچھ علاقوں میں برفباری کی پی...
11/12/2022

*ُبلوچستان میں موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے کے اقدامات*
محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے کچھ علاقوں میں برفباری کی پیشینگوئی کے بعد حکومت بلوچستان کی دی گئی ہدایات کے مطابق پی ڈی ایم اے بلوچستان نے تمام سینٹرز میں ایمرجینسی نافز کر دی ہے،چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ہیں،پی ڈی ایم اے کی ریسکیو فورس،جدید مشینری سمیت تمام عملہ ہر قسم کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے 24/7 الرٹ ہے،باقی محکمہ موسمیات کے مطابق
کوئٹہ:کوئٹہ اور صوبے کے پہاڑی علاقوں میں برفباری پیشنگوئی ۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ:جبکہ صوبےکےشمالی اضلاع میں صبح اورشام کےاوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا،

کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی02ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:زیارت میں کم سے کم منفی02ڈگری جبکہ قلات میں01سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:دالبندین میں کم سےکم09جبکہ نوکنڈی میں08ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:تربت میں کم سےکم15جبکہ پنجگورمیں08ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:خضدارمیں کم سےکم07جبکہ لسبیلہ میں12ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:ژوب میں کم سےکم05جبکہ بارکھان میں09ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:گوادرمیں کم سے کم16،اوڑمارہ میں14پسنی میں13 جبکہ جیونی میں15ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا

11/12/2022

*مستونگ جنگ اینڈ جیو نیوز آفیشل///////////////////////////*

*حب اور لسبیلہ کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والے ابتدائی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ابتک*

*جام کمال گروپ ۔ 12*
*لسبیلہ عوامی اتحاد ۔ 7*
*نیشنل پارٹی ۔ 2*

‏ان کے پاس ڈنڈا ہے،  ہمارے پاس سر ہیں ـ اب گوادر اور فوجی چھاؤنیوں کی باتیں ایک ساتھ ہورہی ہیں ـ سیدھی بات ہے وہ ڈنڈے سے...
11/12/2022

‏ان کے پاس ڈنڈا ہے، ہمارے پاس سر ہیں ـ اب گوادر اور فوجی چھاؤنیوں کی باتیں ایک ساتھ ہورہی ہیں ـ سیدھی بات ہے وہ ڈنڈے سے ہمارے سر پھوڑ کر ہم سے ہمارا ساحل چھیننا چاہتے ہیں"
بلوچ راھشون
سردار عطااللہ خان مینگل (2005)

11/12/2022

*ایران سے بارش کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا*

*پاک ایران سرحدی علاقے سیندک اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش*

*آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ ذرائع محکمہ موسمیات*

11/12/2022

*سیکرٹری صحت بلوچستان صالح محمد ناصر نےکوٸٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نفاذ کردی*
*پاک افغان باڈر جھڑپیں باڈر روڈ پر متعدد افراد جان بحق اور زخمی*

*وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو کی ہدایت سیکرٹری صحت بلوچستان صالح محمد ناصر نےسول ہسپتال کوٸٹہ ، ی ایم سی ہسپتال کوٸٹہ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔*

*تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز ، فارماسسٹس ، سٹاف نرسز ، اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہسپتالوں میں طلب کر لیا*

Address

Mastung
0088

Telephone

+923337966166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jang & Geo news Mastung official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jang & Geo news Mastung official:

Share


Other News & Media Websites in Mastung

Show All