27/02/2024
28 فروری 2024 بروز۔ بدھ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی گھوٹکی شہر میں بجلی بند رہے گی۔۔ تمام مساجد ذمہ داران مساجد کی ٹینکیاں سے فجر کے وقت ہی ہی فل کر لیں اور پانی کم از کم استعمال کریں تاکہ مغرب تک پانی استعمال ہوسکے جن بھائیوں کے گھر مسجد سے قریب ہیں وہ کوشش کر کے وضو گھروں سے کر کے نماز ادا کریں۔ جزاک اللہ.