صابرینہ سینما پشاور میں تین روزہ پشتو میوزیکل شو’’دخکلو پیخور‘‘کی سپرہٹ کامیابی کی خوشی میں پروڈیوسر و اداکار علی جمال اور پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف تدوین کار اسد زادہ کی طرف سے عشائیے کا اہتمام
بلوچستان کے تاریخی ،تہذیبی وسیاحتی مقامات
بلوچستان کی خوبصورت اور سر سبز وادی بولان،جہاں قدرت مہربان,سرسبز پہاڑ،آبشاریں،جنگلی حیات سمیت قدرت کے مختلف اور دلکش مناظر
#Pakistan #Balochistan
جنوبی وزیرستان میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
جنوبی وزیرستان میں یکم اکتوبر سے یکم نومبر تک گرینڈ سپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا جو کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ۔فیسٹیول کا انعقاد جنوبی وزیرستان کے 10 مختلف مقامات پر کیا گیا ۔فیسٹیول میں کرکٹ کی 136، والی بال کی 97 اور فٹبال کی 146 مقامی ٹیموں نے حصہ لیا ۔کھیلوں کے علاوہ رسہ کشی، سرکس، ثقافتی اتنڑ اور روایتی کھانوں کے سٹالز بھی لگائے گئے ۔فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں میں مثبت رجحان کو فروغ دینا تھا تاکہ وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کر سکیں ۔ھم دور دراز سے یہاں کھیلوں کے مقابلے دیکھنے آئے ہیں جس کی ہمیں بہت خوشی ہے ۔ شائقین کے تاثرات
تمام ٹیموں نے خوب جوش و جذبے سے مقابلوں میں حصہ لیا ۔ مقابلوں کے انعقاد پر ھم پاک فوج کے نہایت مشکور ہیں ۔ کھلاڑیوں کے تاثرات
Planning meeting of Zamong Jazba welfare society management committee for winter season package 2024
پشتو فلموں کے نوجوان ہدایتکار شاہد عثمان کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو
کٹورا جھیل، رنگوں اور سکون کا حسین امتزاج، خیبر پختونخوا میں آپ کا منتظر ہے۔ اس کی خوبصورتی کو قریب سے دیکھیں!
کانیگرم وادی، جنوبی وزیرفستان کا ایک دلکش علاقہ ہے، جو اپنی شاندار قدرتی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ وادی بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان واقع ہے، جہاں سرسبز وادیاں، ندی نالے، اور خوشبودار پھولوں کی بھرمار ہے۔
قدرتی حسن کا خزانہ! جنوبی وزیرستان اب سیاحوں کے لیے ایک نیا مرکز بن رہا ہے، جہاں خوبصورتی کا ہر گوشہ منتظر ہے۔
4 اکتوبر سے صابرینہ سینما پشاور ، رینو سینما کراچی اور سوات سینما سوات میں شاندار افتتاح
فل ٹریلر فلم " قربان د جانان " 4 اکتوبر سے صابرینہ سینمامیں نمائش ہوگی
ہدایتکار شاہد عثمان۔فلمساز اصغر چیمہ
زرغون پروڈکشن کی نئی پشتو فلم#قربان دجانان # کے پہلے گانے کا ٹیزر ریلیز
#ہدایتکار شاہد عثمان#پروڈیوسر اصغر چیمہ
پاکستانی فلموں اور اردو ڈراموں کے مشہور اداکار افضل خان عرف جان ریمبو نے پہلی پشتوفلم سائن کرلی