Mardan News

Mardan News people of mardan khyber Pakhtunkhwa

*اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی کے حکم پر جعلی فیسبک آئی-ڈی چلانے والا  عرب شاہ ولد ظاہر شاہ نامی شخص گرفتار*اطلاعات کے مطابق ای...
05/06/2024

*اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی کے حکم پر جعلی فیسبک آئی-ڈی چلانے والا عرب شاہ ولد ظاہر شاہ نامی شخص گرفتار*

اطلاعات کے مطابق ایک *جعلی فیسبک آئی-ڈی Food City 100*
سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی اور قومی اداروں کے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت خبریں شائع ہوتی تھی ۔جس میں مختلف نوعیت کے سنگین الزامات عائد کیے گئے کہ اسسٹنٹ کمشنر نے کرپشن کی ہے اور بغیر ثبوت کے الزامات لگانا ایک قانونی جرم ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف انٹیلیجنس اداروں سے مکمل تفتیش کرنے کے بعد اس جعلی اور نا معلوم شخص تک کا میابی کے ساتھ پہنچ کر اس کو گرفتار کیا۔ اس کا نام عرب شاہ ہے۔ اس کا موبائل نمبر-
0342-9316104
اور آئی۔ڈی *Food City 100* یہی بندہ چلا رہا تھا۔ اس کے خلاف ایف۔آئی۔آر درج کر کے کاروائی شروع کی گئی۔
*اس قسم کے بے بنیاد اور من گھڑت خبروں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوسکتے۔ اسسٹنٹ کمشنر*

31/05/2024
*رمضان المبارک آفر*رائل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ٹریننگ اینڈ سیفٹی پروفیشنلز، تخت بھائی دے رہا ہے مختلف کورسز میں بہت بڑا ڈس...
30/03/2024

*رمضان المبارک آفر*

رائل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ٹریننگ اینڈ سیفٹی پروفیشنلز، تخت بھائی دے رہا ہے مختلف کورسز میں بہت بڑا ڈسکاؤنٹ آفر جس میں
1.*سیفٹی کورسز* IOSH, OSHA, NEBOSH, Fire Safety, First Aid،
2. *انگلش لینگویج کورس*(Male&Female)،
3.*کمپیوٹر کورسز* DIT, CIT, Word, Excel, Powerpoint, Graphics Designing, Online Earning, AutoCAD،
4.*بیوٹیشن (Female)*
5. اور 1 سال، 2 سال، 3 سال ڈپلومہ (کسی بھی فیلڈ میں) شامل ہیں۔ اگر آپ اس آفر سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو عید سے پہلے اپنا سیٹ کنفرم کریں۔ کیونکہ یہ آفر صرف اور صرف عید تک محدود ہے۔ شکریہ

رابطہ نمبر: وقار احمد
*03028392451*
ایڈریس: بلمقابل دی لارڈز کالج، پاتی کلاں روڈ، تخت بھائی

27/03/2024

(چارسدہ ہسپتال سے ابراہیم نامی شحص کی بیٹی اغوا)
ڈیلوری ہسپتال سے پیدا ہونی والی بچی کو ایک گھنٹہ کےاندر اغواء کر لیا گیا
چارسدہ ہسپتال انتظامہ اور پولیس نے ہسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لیکر تفتیش شروع کر دی
سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برقعہ پوش حاتون اور ان کے ساتھ ایک دس بچی بھی ہے جو ہپستال سے بچی کو اغواء کرکے لے جاتے ہے

25/03/2024

چور کو پکڑنے میں ہماری مدد کیجئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ چور معلوم ہو جائے گا

24/03/2024

منسٹر سوشل ویلفیئر مشال یوسفزئی کا مردان دورہ

24/03/2024

مردان غریبوں کے لئےدسترخوان

24/03/2024

آفسوس د دا مرگ نہ خو جوند خہ دےبجلی نشتہ او بل شتہ

21/03/2024

نوشہرہ۔پبی شیخ شہبازبابا بازار میں خواتین ڈاکووں نے جیولری کے دکان کو لوٹ لیا
نوشہرہ۔خواتین جیولری کے دکان میں داخل ہوکر شوکیس سے لاکھوں روپے کے جیولری لے گئے
نوشہرہ۔متاثرہ دکاندار نے نامعلوم خواتین کی سراغ لگانے کے لئے 1 لاکھ روپے انعام کا بھی اعلان کیا
نوشہرہ۔خواتین کی سی سی ٹی وی فو ٹیج موصول

کونسے وزیر اعلی بہتر ہے
21/03/2024

کونسے وزیر اعلی بہتر ہے

21/03/2024

Kfc

19/03/2024

نوشہرہ پل سے لڑکی نے چھلانگ لیا۔نوشہرہ کلاں پولیس کی بے حسی۔ریسکیو 1122 کا بروقت کاروائی۔لڑکی کو بچالیا گیا۔

04/03/2024

*از دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا*
ٹکرز: چار سدہ
4 مارچ 2024
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا ضلع چارسدہ کا مختصر دورہ۔

گذشتہ دنوں مردان میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ایس پی اعجاز خان کے گھر آمد۔

وزیر اعلیٰ کا شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار۔

شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی۔

وزیر اعلیٰ کی شہید کی بچیوں سے خصوصی ملاقات اور صوبائی حکومت کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔

ایس پی اعجاز خان نے جوانمردی سے دہشتگردوں کا مقابلہ کرکے جام شہادت نوش کیا، علی امین گنڈاپور

پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

شہداء نے ہمارے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، علی امین گنڈاپور

ہمارے پولیس جوانوں اور افسران کے حوصلے بلند ہیں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام پولیس اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

شہید ایس پی اعجاز خان کی بچیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے، علی امین گنڈاپور

اعجاز خان شہید کے اہل خانہ کی بھر پور معاونت کی جائے گی، وزیر اعلی

شہید کے اہل خانہ کو شہید پیکج کے تحت تمام مراعات دی جائیں گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

اگر شہید کی بیوہ پولیس میں بھرتی ہونا چاہتی ہے تو حکومت بھر بھر پور تعاون کرے گی، علی امین گنڈاپور

28/02/2024

اللہ دی دی ہلک امجد خان دومرہ دولت ورکی شہ پہ غریبانانو ہ شندی۔۔۔ اللہ تعالیٰ دی د تود بادطنہ ہم ساتہ

20/02/2024

ویڈیو پیغام ضرور اوگورے ڈیر ظلم شروع دے 😭😭😭

لاوارث لاش کا معمہ حل ہوگیا۔۔تخت بھائی ۔۔۔تخت بھائی شہری علاقے کامران کلی کے رہائشی طارق ولد شیرزادہ 32 سالہ نوجوان کی ذ...
19/02/2024

لاوارث لاش کا معمہ حل ہوگیا۔۔

تخت بھائی ۔۔۔

تخت بھائی شہری علاقے کامران کلی کے رہائشی طارق ولد شیرزادہ 32 سالہ نوجوان کی ذبح شدہ لاش پر اسرار طور پر تخت بھائی چارسدہ روڈ جہازونوں ڈاگ سے برآمد ہوئی ۔
پولیس اسٹیشن ساڑوشاہ کے ایس ایچ او ریاض خان جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تخت بھائی منتقل کردیا گیا۔
معلوم ہوا کہ مقتول تخت بھائی مینا بازار میں لنڈے (کباڑ) کا کام کرتا تھا۔
کہ گزشتہ شام اپنے موٹر سائیکل 125 پر کسی کام کے غرض سے گھر سے نکلا تھا جو واپس نہیں آیا اور صبح اس کی لاش ملی۔مقتول کی گردن کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ساڑوشاہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

17/02/2024

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں ۔۔۔ خصوصاً میرے سندھ سے تعلق رکھنے والے دوست

15/02/2024

‏قومی اسمبلی پہنچ کر پہلا کام یہ کرنا ہے کہ عمران خان کو ضمانت ملے جو کارکنان ملٹری کورٹس میں ہیں انہیں سول عدالتوں میں لانا ہے اور چیف الیکشن کمشنر کو چاہئے کہ وہ حقیقی نتائج سامنے لائے۔عاطف خان

14/02/2024

عاطف خان کے رشکئی انٹرجینج آمد پر عوام کا والہانہ استقبال۔ ہزاروں کی تعداد میں ورکرز اور عوام موجود۔

تلاش گمشدہنام : موسی بابا عمر : 100 سالڈاگئ شاہ پردول آباد نزد آخون بابا مردان سے لاپتہ ہے کسی نے بھی دیکها هو تو پلیز ض...
07/02/2024

تلاش گمشدہ
نام : موسی بابا
عمر : 100 سال
ڈاگئ شاہ پردول آباد نزد آخون بابا مردان سے لاپتہ ہے
کسی نے بھی دیکها هو تو پلیز ضرور اس نمبر پر اطلاع کریں .
۔
03155784757
03013156720
03456265297
03143599667
Mardan News Mardan Region Police Mardan kpk Pakistan
Mardan.KP Mardan Voice Mardan News Mardan News Official

Address

Bilal Msajid Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan News:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mardan

Show All

You may also like