Raham Yousufzai

Raham Yousufzai Journalist from KP / Pakistan
you find only breaking news, feature reports, current affairs news...

I am eager to work as a Promoter, advertising, and Content creator for the institution.

31/05/2024

ماسٹر بلاسٹر اعظم خان
گوگلی ماسٹر شاداب
میچ فنشر افتخار
ان تینوں کے ہوتے ہوئے ورلڈ کپ ہمارا ہے باقی ٹیمیں اپنا وقت برباد نہ کریں
یقین نہیں آرہا تو انگلینڈ کے خلاف ان تینوں کی کارکردگی دیکھیں!!!

محمد اسماعیل اور عبدالرحمن کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہودونوں بہت محنتی اور کام کرنے والے بھائی ہیں اللہ ان کی زندگ...
20/05/2024

محمد اسماعیل اور عبدالرحمن کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
دونوں بہت محنتی اور کام کرنے والے بھائی ہیں اللہ ان کی زندگی خوشیوں سے بھر دیں، آمین

04/05/2024

This is ismail shahid from the past.
If he wasn't an actor I am sure he would have been a legendary singer.
He is all in one.

حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 17 افراد جانبحق جبکہ 23 زخمی ہوئے. پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق جانبحق افرا...
30/04/2024

حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 17 افراد جانبحق جبکہ 23 زخمی ہوئے. پی ڈی ایم اے

رپورٹ کے مطابق جانبحق افراد میں 9 مرد 3 خواتین اور 5 بچے جبکہ زخمیوں میں 9 مرد 3 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں. پی ڈی ایم اے

دیواریں/چھتیں اور آسمانی بجلی گرنے سے مجموعی طور پر 116 گھروں کو نقصان پہنچا. جس میں 100 گھروں کو جزوی اور 16 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا. پی ڈی ایم اے

تیز بارشوں کے باعث جانی و مالی حادثات صوبہ کے مختلف اضلاع باجوڑ ،سوات، مانسہرہ، بٹگرام، دیر لوئر مالاکنڈ، لکی مروت، کوہاٹ اورکزئی، شانگلہ، دیر اپر، بونیر، چترال لوئر، نوشہرہ, مھمند اور شمالی وزیرستان میں رونما ہوئے. پی ڈی ایم اے

حالیہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع باجوڑ میں ہوا. جس میں 5 افراد جاں بحق 10 زخمی اور 20 گھروں کو نقصان پہنچا. پی ڈی ایم اے

اسی طرح بارشوں کے باعث مختلف اضلاع میں 148 مویشی ہلاک، 4 سکولز اور 9 دیگر عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا بھی ہوئے

پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سینٹر مکمل طور پر فعال ہے اور عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دیں. پی ڈی ایم اے

Address

Swabi
Swabi
25000

Website

https://www.facebook.com/mtibkmc

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raham Yousufzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raham Yousufzai:

Videos

Share