"استحکام پاکستان" کے نام پر آپریشن شروع کرنے سے قبل ریاست پاکستان ضرور ان باتوں کی وضاحت کریں کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟ گزشتہ حکومت میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی سربراہی اور عمران کی منظوری سے جو دہشتگرد واپس لائے گئے اور ان کو "ری سیٹل" کیا گیا کیا اس عمل پر کسی کو سزا اور جزا دی گئی؟ فوج نے جنہیں اقتدار دیا انہی کے ذریعے آج اس آپریشن کی اجازت دی گئی ہے اور اس جرم میں حکومتی اتحاد کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی بھی شامل ہے کیونکہ آج انہی کی اجازت سے اس آپریشن کی اجازت دی گئی ہے۔ ایک طرف کل پختونخوا کو بارود کا ڈھیر بنانے کی منظوری دی گئی اور ستم ظریفی اور پختونوں کو دھوکہ دینے کیلئے پی ٹی آئی ایم این ایز نے آج قومی اسمبلی میں خوب ڈرامے بھی کیے کیا یہ سنجیدگی ہے؟ اے این پی اس آپریشن کی کھلم کھلا مخالفت کرتی ہے اور جب تک تمام اسمبلیوں، سینیٹ اور سٹیک ہولڈرز کو اس حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا جاتا اور پرانے حساب کتاب کے ساتھ ساتھ ذمہ داران کا تعین نہیں کیا جاتا تب تک ہمیں اس آپریشن پر کوئی اعتماد نہیں۔
مرکزی صدر ایمل ولی خان
Nar wale pohton wale Aimal wali Khan 🥀🥀
Meya iftihar Hussain sahib
Mear of Mardan haji hemayat ullah mayar King of Mardan haji hemayat ullah mayar Allah dy hasta aw Allah dy dala DER Umar Dar kari
اوس د تیراہ باغونہ وران دی دلتہ سلہ رازے@پہ ٹول خیبر کے ناست فوجیان دی دلته سله رازی @ هم دا هنگواو ڈبوری روڈونہ بند پراتہ دی @ پہ هر کنڈو کی طالبان دی دلتہ سلہ رازی @ لنڈی کوتل اودا طورخم هغہ خوند ونہ نشته @ هم داباڑی سکولونہ وران دی دلتہ سلہ رازی @
💞🥀نۂ بہ ستا کمے پورہ کی نۂ بہ بل داسی پیدا شی⭐
بادشاھان کہ راتہ راشی زۂ بہ ستا لارو تہ گورم💞🥀
*❤️ زا لکہ روجہ درپسی تگے یم ,, 🫠*
*🥰تۂ لکہ اوبۂ راباندی خۂ لگی,,💦*
*د هــر ماښام د چـــراغــونــو د رڼا پــه ژبه
💕
*ستا د نازک بدن قيصې وې ختميدلى چرتہ❣️*
💓 دا خانانوں سہ احسان را باندے نشتہ 💝
❤️ پہ غربت کے می خانی اوکڑہ قسم دے ❤️