Aesthetics Lines

Aesthetics Lines Urdu Poetry Aqwal-e-Zareen Urdu Ghazal Urdu Blog

02/01/2024

" عجیب دُکھ ہے کہ ؛ چاہو تمام عمر جِسے ، پھر ایک روز مُحبت سے وہ مُکر جائے! ۔ " 💔🙂

" کِسی کے اِنتظار کا یہ آخری مہینہ ہے! ۔ " 💔🙂
03/12/2023

" کِسی کے اِنتظار کا یہ آخری مہینہ ہے! ۔ " 💔🙂

02/12/2023

" عارضی لوگ ہی تو دیتے ہیں ، مُستقل درد مُستقل آنسو! ۔ " 💔🙂

ٹوٹی ہوئی چیزیں واقعی بُہت پریشان کرتی ہیں جیسے کہ ؛ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کِسی سے لگائی ہوئی اُمید! ۔ " 💔...
01/10/2023

ٹوٹی ہوئی چیزیں واقعی بُہت پریشان کرتی ہیں جیسے کہ ؛ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کِسی سے لگائی ہوئی اُمید! ۔ " 💔🙂

01/10/2023

" ہر چیز کو ضِد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں ، تو اِس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہو سکتی! ۔ " 💔🙂

: Don’t be afraid, i am with you all the time, listening and seeing - Al Quran   [ 20:46]- J u m m a  M u b a r a k ❤
21/07/2023

: Don’t be afraid, i am with you all the time, listening and seeing - Al Quran [ 20:46]

- J u m m a M u b a r a k ❤

19/07/2023

" میں مُبتلائے اذیت ہُوں ، اور تُو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے! ۔ " 🌸❤

( سورة الانبیاء آیت ٨٣ ) ۔ 🌸❤

ہم مِلے تو کبھی نہیں تھے مگر پھر بِچھڑ گئے اِک روز ۔۔۔ ہمیشہ کے لِیے! ۔ " 💔🙂
17/07/2023

ہم مِلے تو کبھی نہیں تھے مگر پھر بِچھڑ گئے اِک روز ۔۔۔ ہمیشہ کے لِیے! ۔ " 💔🙂

اور کجھ بد بختوں کو کبھی محبتیں نہیں ملتی افسوس میرا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے۔"💔🙂
25/06/2023

اور کجھ بد بختوں کو کبھی محبتیں نہیں ملتی
افسوس میرا شمار بھی ایسے لوگوں میں ہوتا ہے۔"💔🙂

25/06/2023

" نہ جانے زندگی کے درد جھیل لِیے کیسے ، میں تو سر درد ہونے پر بھی رویا کرتی تھی! ۔ " 💔

21/06/2023

" عجب رنج ہے کہ ؛ مٙن پسند لوگ اکثر ہاتھوں کی لکیروں سے نِکل جاتے ہیں! " 💔🙂

20/06/2023

" اور پھر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے ، مُحبتیں تو ہمیشہ ہار جایا کرتی ہیں! ۔ " 💔

19/06/2023

" بانو قدسیہ لِکھتی ہیں لوگ کہتے ہیں کہ ؛ جب کردار پر بات آ جائے تو صفائی دینا ضروری ہو جاتا ہے ، لیکن میں کہتی ہُوں کہ ؛ اگر کردار پر بات آ جائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے! ۔ " 🖤

" وہ آج بھی ماضی نہ بن سکا میرا ، وہ آج بھی مُجھے یاد بُہت آتا ہے! ۔ " 💔🙂
19/06/2023

" وہ آج بھی ماضی نہ بن سکا میرا ، وہ آج بھی مُجھے یاد بُہت آتا ہے! ۔ " 💔🙂

19/06/2023

" وہ جو شامل تھا میری دُعاؤں میں ، بِن مانگے کِسی اور کو مِل گیا آخر! ۔ " 💔🙂

" ہم رہ جائیں گے تُمہاری زبدگی میں ۔۔۔ ( ایک دفعہ کا ذکر ہے ) کی طرح! ۔ " 💔🙂.
15/06/2023

" ہم رہ جائیں گے تُمہاری زبدگی میں ۔۔۔ ( ایک دفعہ کا ذکر ہے ) کی طرح! ۔ " 💔🙂.

" ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
12/06/2023

" ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

" تُمہیں کیا معلوم کہ ؛ وہ قہقہے لگانے والی لڑکی ، اب مُسکرائے بھی تو آنکھوں سے نمی چھلک پڑتی ہے! ۔ " 💔🙂
08/06/2023

" تُمہیں کیا معلوم کہ ؛ وہ قہقہے لگانے والی لڑکی ، اب مُسکرائے بھی تو آنکھوں سے نمی چھلک پڑتی ہے! ۔ " 💔🙂

02/06/2023

"مرد کو سچی مُحبت ہو جائے اور وہ لا حاصل رہے تو مرد اُس مُحبت میں نفسیاتی مریض بن جاتا ہے ۔" 💔🙂

31/05/2023

" اور پھر جِن سے کبھی باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں ، اُن سے اب بات ہی ختم ہوگئی! ۔ " 💔🙂

08/05/2023

" خُدا بھی معاف نہیں کرتا تب تک ۔۔۔ جب تک وہ معاف نہ کر دے جِس کے ساتھ غلط کِیا گیا ہو! ۔ " 💔

08/05/2023

" زندگی کا کڑوا سچ ایک یہ بھی ہے کہ ؛ اچھے اور سچے دِل کے لوگ کِسی کے دِل میں بھی جگہ نہیں بنا پاتے ، جب کہ ؛ چالاک ، ہوشیار ، مکار اور چاپلوس لوگ سب کے پیارے ہوتے ہیں! ۔ " 🖤🙂

"شادی اُس کی بھی ہوگئی ، میری بھی ہوجائے گی ، شکر ہے ہم دونوں کی نہیں ہوئی ۔"💔🙂
07/05/2023

"شادی اُس کی بھی ہوگئی ، میری بھی ہوجائے گی ، شکر ہے ہم دونوں کی نہیں ہوئی ۔"💔🙂

" قِسمت میں نہ سہی لیکن میرے دِل میں ہمیشہ رہو گے تُم! ۔ " 💔🙂
04/05/2023

" قِسمت میں نہ سہی لیکن میرے دِل میں ہمیشہ رہو گے تُم! ۔ " 💔🙂

" اور پھر اندر سے تو ہم تب ہی مر جاتے ہیں جب اپنے مٙن پسند شخص کو خود سے بیزار ہوتا ہُوا دیکھتے ہیں! ۔ " 💔
03/05/2023

" اور پھر اندر سے تو ہم تب ہی مر جاتے ہیں جب اپنے مٙن پسند شخص کو خود سے بیزار ہوتا ہُوا دیکھتے ہیں! ۔ " 💔

" فاصلوں کا احساس تو تب ہُوا جب میں نے کہا ٹھیک ہُوں اور اُس نے مان لِیا! ۔ " 💔🙂
28/04/2023

" فاصلوں کا احساس تو تب ہُوا جب میں نے کہا ٹھیک ہُوں اور اُس نے مان لِیا! ۔ " 💔🙂

" تُم ہو وہ خواب جو آنکھوں سے اُتارا نہ گیا! ۔ " 💔🙂
24/04/2023

" تُم ہو وہ خواب جو آنکھوں سے اُتارا نہ گیا! ۔ " 💔🙂

مُجھ سے وفا نہ کر، کہ وفا مرگِ عشق ہے مُجھ کو فریب دے، کہ مُحبت جواں رہےفیض احمد فیض
23/04/2023

مُجھ سے وفا نہ کر، کہ وفا مرگِ عشق ہے
مُجھ کو فریب دے، کہ مُحبت جواں رہے

فیض احمد فیض

Eid Mubarak🌸
22/04/2023

Eid Mubarak🌸

Chand Raat Mubarak❤⭐🌙
21/04/2023

Chand Raat Mubarak❤⭐🌙

Address

Mardan

Telephone

+923405850876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetics Lines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aesthetics Lines:

Share

Category