پولیس ریڈ پر تھی ۔۔جن کو پکڑنا تھا وہ سب ملزم گھر سے بھاگ گئے تھے۔ پولیس کو پتا چلا کے جانور بھوکے ہیں ، تمام نفری جانوروں کی خدمت میں لگ گئی۔ ویلڈن پنجاب پولیس 😁😁۔۔💚👆💚👆💚
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اتوار کو ملک گیر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام گھروں سے باہر نہ نکلے تو مہنگائی اور بڑھے گی۔
ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ وہ اتوار کو خطاب کرینگے۔ خطاب کے نکات بتاتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اتوار کو وہ حکومت سے سوال کریں گے کہ ملک سنبھال نہیں سکتے تو سازش کیوں کی تھی؟
*اللہ پاک فرماتا ہے ,میں قیامت کے دن پانی کو آگ لگا دونگا ,نا ماننے والے کہتے ہیں یہ کیسے ہوسکتا ہے,آفریقہ میں سمندر کے اندر آگ لگنے کا معجزہ آنکھوں سے دیکھو*
*چئیرمن عمران خان کی مردان میں شہید سید احمد جان گھر آمد۔*
*مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کو صبر جمیل کے لیے دعا کی۔*
*یاد رہے کہ سید احمد آزادی مارچ کے دوران پنجاب پولیس کے بیہیمانہ تشدد سے جاں بحق ہو گئے تھے۔*
بریکنگ نیوز 🥰🥰
الیکشن کے لیے تیار ہو جائے انصافیوں بہت جلد اعلان ہونے والا ہے 💪💪💪✌️
آخر کار حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی 😂
#حقیقی_آزادی_مارچ_احتتام_پزیر✌️
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آزادی مارچ کے دوران صوابی کے مقام پر تحریک انصاف دیرینہ کارکن سید احمد شاہ (مردان) کی شہادت پر رنجیدہ ہوں۔
غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ امین
شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی اور پاکستان کو حقیقی آزادی حاصل ہوگی۔ متاثرہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا ٹویٹ