27/09/2024
یاد رکھیے
کسی بھی جاندار چیز پر لعنت بھیجنا جاٸز نہیں. پھر انسان پر اور وہ بھی مسلمان پر کیسے جاٸز ہو سکتا ہے اگر چہ براٸے نام مسلمان کیوں نہ ہو. روایت کا مفہوم ہے: جو کسی غیر مستحق پر لعنت بھیجتا ہے تو وہ لعنت لوٹ کر واپس بھیجنے والے پر آتی ہے.
خدارا ان اختلافات میں خود کو کیوں جہنم کا ایندھن بنانا چاہتے ہو وہ بھی ایسی بات کے لیے جس کا نہ کوٸی دنیاوی فاٸدہ ہے اور نہ ہی اُخروی.
از قلم: شاہ فھد حقانی