AH Islamic Quiz

AH Islamic Quiz ❤لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ❤

18/05/2024

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ!
ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما🤲 آمین

17/05/2024

یا الله!
ہم پناہ چاہتے ہیں ایسی بیماری سے جو ہمیں بے بس، لاچار اور دوسروں کا محتاج کر دے۔ ہمیں صرف اور صرف اپنا محتاج رکھنا۔ آمین

17/05/2024
16/05/2024

ہم سے تو یہ گرمی برداشت نہیں ہورہی قربان جاؤ حضرت بلال رضی اللہ پر تپتی ریت پر لٹایا گیا پھر بھی زبان پر جاری تھا
لا الہ الااللہ

15/05/2024

یا اللّٰہ قیامت کے دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما___۔
آمین ثم آمین 🤲 🥰🤲

14/05/2024

مکہ مکرمہ میں اذان سننا
مکہ مکرمہ میں نماز پڑھنا
مکہ مکرمہ میں زم زم پینا
یا اللّٰہ ہمیں نصیب فرما 2024 🤲

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن ال...
12/05/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین

11/05/2024

‏یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کریں ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے
آمین🤲❤️

05/05/2024

دعا کرو آج رات خواب میں دیدار مصطفیٰ ہو جائے
آمین
🤲🏻❤️

25/04/2024

روزانہ ہزاروں MB خرچ کرتے ہو
اج ایک MB خرچ کرکے
مُحَمَّد ﷺ لکو

Address

Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH Islamic Quiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AH Islamic Quiz:

Videos

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All