پشاور بی آر ٹی میں چور نے ایک شخص کی جیب سے موبائل نکال دیا ۔
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
*راشن دیتے وقت پہلے تصویر بنواؤ 😭*
*کہتے ہیں گورنمنٹ کا آرڈر ہے🙏*
*یونیورسٹی آف لاہور میں حصول تعلیم کا ایک منظر ۔۔۔۔۔!!*
*ہمارے ملک میں لوگ مسجد میں جوتیاں نہیں چھوڑتے اور ملائشیا انڈونیشیا میں لوگ مسجد میں نماز کیسے پڑھتے ہیں ذرا دیکھئے کاش ہم بھی ایسے نمازی بن جائیں بدقسمتی سے ہمیں تو نماز کے دوران اکثر غیر ضروری کال آتا ہے جس سے ہماری نماز اور مسجد میں اور نمازیوں کی عبادت میں خلل پیدا ہوتی ہیں*
موٹروے M2 پر خوفناک حادثہ 200 کے قریب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔بلقسر سے للہ تک سڑک بند۔براہ کرم اس کے مطابق اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں۔
Disastrous accident at Motorway M2 around 200 vehicles rammed into eachother.
Road closed from Balkassar to Lillah.
Please plan your travel accordingly.
بچوں کو کچھ سیکھانا ہے اور اگر کچھ نہ ہوا تو اپنے ماں کو بتانا ہے
بچوں کو کچھ سیکھانا ہے اور اگر کچھ نہ ہوا تو اپنے ماں کو بتانا ہے
*خوشخبری*
*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث چائنہ نے گفٹ تیار کر لیا ہے*
۔پاک چین دوستی زندہ باد زندہ باد۔
پشاور کے پوش علاقہ ریگی ماڈل ٹاؤن میں ایک مسجد کو مقامی لوگوں نے چندے کے ذریعے سرکار کی زمین پر تعمیر کیا ہے اب بیک وقت دو امام نماز پڑھا رہے ہیں۔۔ وجہ مسجد کی امامت پر تنازعہ
قاضی فائز عیسیٰ کا سوال ۔۔۔۔۔
"جو عدالتی نظام سے مطمئن ہیں ہاتھ اٹھائیں "
ججز، وکلاء اور طالب علموں سے بھرے ہال میں کسی شخص نے ہاتھ نہیں اٹھایا۔
قاضی صاحب بےشرمی سے مسکراتے رہے ۔۔۔۔
مردان کہ تحصیل تخت بھائی میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اورترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا ہاتھیان میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنون سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق کی سیاست کی
سمندر کی تہہ میں ڈوبے ٹائٹنک کی باقیات کو دیکھنے کے لئے جانے والے پانچ افراد کی لاپتہ آبدوز تلاش کر لی گئی، آبدوز میں موجود پانچوں افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جس میں دو پاکستانی سلیمان داؤد اور ان کا جواں سال بیٹا سلیمان داؤد بھی جاں بحق ہو گئے
#Pakistan #Titanic
اب اسلام آباد اور پشاور جانے کی ضرورت نہیں
خوشخبری ہاتھیان میڈیکل سنٹر ہاتھیان
دی خلقو میاشت ولیدہ باقی اعلانات بہ روستہ کیگی
🤔میکلوڈگنج میں عوام کے ہاتھ خزانہ لگ گیا نہر کنارے چھپائی گئ لاکھوں روپے کی سگریٹ عوام کے ہتھے جڑھ گئیں شہریوں نے مال غنیمت سمجھ کر ہاتھ صاف کیِئے کچھ پولیس نے قبضے میں لے لیئے ابھی تک یہ پتا نا چل سکا ہے کے یہ سگریٹ کس کے ہیں اور کیوں چھپائے گئے تھے۔
اس ویڈیو کودیکھنے کے بعد میں پاکستان کے حکمرانوں سیاستدانوں اور تمام اداروں کو اوربلخصوص سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ ملک کا بیڑا تو ویسے بھی غرق کردیا گیا لیکن ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اس تذلیل سے تو بہتر یہ ہوگا کہ اب اس قوم کو ایک ساتھ مفت آٹا دینے کے بجاۓ پھانسی پرلٹکا دیں۔۔کوئی شرم۔۔۔کوئی حیا ہونی چاہیئے قوم کی عزت کا اسطرح سرعام تذلیل کرنا ہم سب کے لیے جہنم کے شعلوں میں جلنے کا نمونہ پیش کررہا ہے۔۔۔۔آوازِشہر
دا سوال خبرہ دادہ چی یو داسے شخصیت او بیا قران پاک تہ ناست او دا درس و تدریس سرہ وابستہ وا بیا داسے لہجہ استعمالول دہ سرہ خہ خائی کنہ
زہ خیران دا یمہ چی پہ سیاست کی خلق کم خدود کراس کڑل