mardan.com

mardan.com Mardan is a large city and the headquarter of a district in the Khyber Pukhtunkhwa of Pakistan. The region has a very rich cultural and heritage History.

Mardan is a large city and the Headquarter of a District in the Khyber Pukhtunkhwa Province of Pakistan. This is an independent and unique web site. It will not only reflect the real life of the people of Mardan but will also work as a tool in the development of this beautiful and wonderful city of culture. Mardan is the name of a big city in the Khyber Pukhtunkhwa Province of Pakistan. It is the headquarters of Mardan District and Division.

08/12/2023

YouTube.com/.

08/12/2023

07/12/2023

youtube.com/

معروف نعت خواں جنید جمشید کو ان کی ساتویں برسی پر عقیدت سے یاد کیا جا رہا ہے۔ 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور آج...
07/12/2023

معروف نعت خواں جنید جمشید کو ان کی ساتویں برسی پر عقیدت سے یاد کیا جا رہا ہے۔ 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور آج کے دن ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئے۔ اللہ پاک انکی مغفرت کریں آمین ۔
YouTube.com/

06/12/2023

Good night.

05/12/2023

ما تہ د درست جہانہ گرانئ مورئ!

04/12/2023

کیا پاکستان میں پے پال PayPal اکاؤنٹ بن سکتا ہے یا نہیں؟. رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ


04/12/2023

20,000 فالورز مکمل ہونے پر آپ لوگوں کا شکریہ۔ ایڈمن مردان۔کام

04/12/2023

ائیر انڈیا کی ٹپکتی ہوئی چھت۔ سرکار نے انکوائری تشکیل دے دی۔

یہ پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ھسپتال ھے جو کراچی میں تکمیل کے آخری مراحل میں ھے ، انشأ اللہ دسمبر 2024 میں فنکشنل ھو جائ...
02/12/2023

یہ پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ھسپتال ھے جو کراچی میں تکمیل کے آخری مراحل میں ھے ، انشأ اللہ دسمبر 2024 میں فنکشنل ھو جائے گا۔ عمران خان اور پاکستانی قوم کو اسکا کریڈٹ جاتا ہے۔

01/12/2023

یکم دسمبر 202
انتقال پرملال / ا علان جنازہ

مردان پریس کلب کے نائب صدر اور سینئر صحافی ہدایت الرحمن ہوتی کے والد ماجد خوشدل کاکا بقضائے الہی انتقال کرگئے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

نماز جنازہ آج جمعہ یکم دسمبر کو بوقت 2:30 بجے ڈانگ بابا ہوتی مردان میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم نیواڈہ کے تاجررہنماؤں نصیراحمد، منیراحمد اور کفایت اللہ کے بھی والدبزرگوارا تھے جبکہ سینئرصحافی جمال خان ہوتی کے چچا تھے۔

اباسین شوگر ہسپتال شیخ ملتون چوک مردان۔ ڈاکٹر کی موجودگی اور نادار مریضوں کیلئے انسولین اور دوائی کی مفت سہولت موجود ہے۔...
29/11/2023

اباسین شوگر ہسپتال شیخ ملتون چوک مردان۔ ڈاکٹر کی موجودگی اور نادار مریضوں کیلئے انسولین اور دوائی کی مفت سہولت موجود ہے۔ لیبارٹری سے سستے ٹسٹس بھی کرسکتے ہیں۔ آج ہی رابطہ کریں۔

حالات چاہے جیسے بھی ہو، ڈرم نمبر چار کی طرح خوش رہنا سیکھے۔ صبح بخیر
28/11/2023

حالات چاہے جیسے بھی ہو، ڈرم نمبر چار کی طرح خوش رہنا سیکھے۔ صبح بخیر

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہو گئی۔
27/11/2023

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہو گئی۔

26/11/2023

ستاسو علاقہ کی د گیس صورتحال سہ دئ؟


کبیر ریسٹورنٹ پشاور  چائنہ سالٹ کے مبینہ استعمال کا الزام لگا کر کبیر ریسٹورنٹ کو فوڈ اتھارٹی نے بند سیل کر دیا۔ اس میں ...
24/11/2023

کبیر ریسٹورنٹ پشاور
چائنہ سالٹ کے مبینہ استعمال کا الزام لگا کر کبیر ریسٹورنٹ کو فوڈ اتھارٹی نے بند سیل کر دیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت کی اتھارٹیز کو ایسی چیکنگ ہر ریسٹورنٹ کی کرنی چاہئے لیکن اس میں کوئی بد نیتی شامل نہ ہو اور لوگوں کو روزگار کے بہم مواقع پہنچانے چاہئے تاکہ عوام کو سہولیات بھی ہو۔ مردان ڈاٹ کام کی ٹیم کبیر آفریدی کے ساتھ کھڑی ہے اور قانونی تقاضوں کو پورا کرکے انشاء اللہ دوبارہ یہ ریسٹورنٹ کھل جائیگا۔

This is a cool effect. Read the caption and flip the phone to see before and after.
22/11/2023

This is a cool effect. Read the caption and flip the phone to see before and after.

یادوں کے گلاب
22/11/2023

یادوں کے گلاب

دوستانو که څوک پیزه PIZZA خورې نو انګلېنډ ته راشې😸
22/11/2023

دوستانو که څوک پیزه PIZZA خورې نو انګلېنډ ته راشې😸

گورنمنٹ ہائی سکول شرقی ہوتی مردان والے حاضر ہوں۔
18/11/2023

گورنمنٹ ہائی سکول شرقی ہوتی مردان والے حاضر ہوں۔

کہ امن غواړي د بل حق به‌ مني!
18/11/2023

کہ امن غواړي د بل حق به‌ مني!

عزی خیل قبیلے نے مسجد کیلئے زمین وقف کر دی ! وارثان زرداد خان عزی خیل نے جائیداد کی شرعی خانگی تقسیم کے بعد بمقام عزی خی...
16/11/2023

عزی خیل قبیلے نے مسجد کیلئے زمین وقف کر دی !

وارثان زرداد خان عزی خیل نے جائیداد کی شرعی خانگی تقسیم کے بعد بمقام عزی خیلو ونڈ ( تاجک آباد) مردان میں
سڑک کے کنارے دین اسلام کے پہلے موذن حضرت بلال ؓ کے نام سے منسوب انتہائی مہنگی زمین مشترکہ طور پر مسجد کیلئے وقف کردی۔ جس سے علاقے کے لوگوں اور طلباء کا انتہائی دیرینہ مطالبہ بھی پورا ہو گیا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب ڈاکٹر امیر محمد خان کے حجرے میں منعقد ہوئی۔ جس میں وقف کنندہ پرویز خان ، محمد اقبال پسران زرداد خان عزی خیل۔
ڈاکٹر امیر محمد، ڈاکٹر زبیر خان،
سابق ناظم چک ہوتی عزیز خان ، رشید لالا اور نوجوان سماجی کارکن شکیل پرویز سمیت عزی خیل قبیلے کے تمام خاندانوں کی نمائندے موجود تھے. تقریب میں عزی خیل خاندان کے کئی لوگوں نے مسجد کی تعمیر کیلئے فنڈز دینے کے اعلانات بھی کئے۔ ہماری دعا ہے کہ عوام کے اس دیرینہ مطالبے کو پورے خاندان نے جس فراخ دلی سے قبول کیا، اللہ تعالی ان سب کو اجر عظیم دیں اور انکے درمیان اتفاق و اتحاد کو فروغ دیں۔ آمین
رپورٹ س۔ س علی


تم جیتو یا ہارو۔ ہمیں تم سے پیار ہے۔ خوش آمدید
12/11/2023

تم جیتو یا ہارو۔ ہمیں تم سے پیار ہے۔
خوش آمدید

مردان میں یونیورسٹی میں احتجاج! عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ایمپلائز ایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے ایمپلا...
10/11/2023

مردان میں یونیورسٹی میں احتجاج!
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ایمپلائز ایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے ایمپلائز ایسوسی ایشن کے چیئرمین مزمل خان، صدر عدنان سعید اور جنرل سیکرٹری جواد سنگر نے خطاب کیا اور سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔
ایسوسی ایشن کے منتظمین نے یہ الزام لگایا کہ وائس چانسلر مبینہ طور پر یونیورسٹی فنڈز کے خرد برد میں ملوث ہے اور ملازمین کی معاشی قتل کر رہے ہیں۔ وسائل کے استعمال میں ناجائز فنڈز لوگوں کو واگزار کئے ہیں اور تین سو پچاس سے زیادہ ملازمین کو تیمرگرہ برانچ ٹرانسفر کیا ہے جو کہ سراسر نا انصافی ہے اور ایک مہینہ بعد ریٹائر ہونے افسر کو اتنے بڑے فیصلے سے روکنا چاہئے۔
مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھائے تھے اور ایف آئی اے ، وزیر اعلی اور گورنر پختونخوا سے اپیل کی ہے کہ اس میں اپنا کردار ادا کریں ۔
رپورٹ مردان ڈاٹ کام

10/11/2023

قصائی ڈاکٹر !

قصائی لقب کا اعزاز ڈاکٹروں کے ساتھ جوڑنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ اپنی خدمات کا معاوضہ طلب کرتے ہیں ۔ لیکن ان قصائیوں کی کچھ اور خصوصیات ہیں جو کوئ بتاتا ہی نہیں ۔

1. یہ قصائی اپنے دوست احباب ، رشتےدار ، جونیئرز ، سینیرز حتی کہ وارڈ کی آیا تک کے خاندان کا مفت معائنہ کرتے ہیں ۔ ان کے دل میں فیس لینے کی امید پیدا ہی نہیں ہوتی۔ آپ کسی سے ایک کلو چینی مفت کے کر دکھا دیں۔

2. یہ قصائی زیادہ کوئ بھاؤ تاؤ کیے بغیر ہی فیس میں کمی یا مکمل معاف کر دیتے ہیں ۔

3. مختلف ڈیپارٹمنٹس میں قصائ ڈاکٹرز اپنی جیب سے فنڈز اکٹھے کر کے مریضوں کے لیے ادویات کا انتظام کرتے ہیں ۔

4. تقریباً ہر قصائی ڈاکٹر اپنی زندگی میں اپنے مریضوں کو خون کا عطیہ بلا معاوضہ ضرور دیتا ہے۔

5. ایسا کوئی قصائی ڈاکٹر آپ نہیں دیکھیں گے جو پوشیدہ طریقے سے کسی نہ کسی غریب خاندان کی امداد نہ کررہا ہو۔ صدقے ،خیرات اور فلاحی کاموں میں آپ ہمیشہ ان کو آگے دیکھتے ہیں ۔

6. ہمارے سینیر قصائی ڈاکٹرز بنا پوچھے ہی غریب سٹاف کی وقفے وقفے سے مدد کرتے رہتے تھے اور ڈیوٹی کے دوران چاۓ پانی کا خیال بھی رکھتے ہیں۔

7. قصائی ڈاکٹر وہ واحد مخلوق ہیں جو رات کے 3 بجے بھی نیند سے اس لیے اٹھ کر کال ریسیو کرتا ہے کہ اس کو معلوم ہوتا ہے کہ فون کرنے والا کسی مشکل میں ہوگا۔

8. بہت سے قصائی ڈاکٹرز اپنے ہاتھوں پر کینولا لگا کر بھی ایمرجنسی میں مریضوں کا علاج کر رہے ہوتے ہیں ۔ بہت سی لیڈی ڈاکٹرز حمل کے دوران خود کی صحت کی پروا کیے بغیر مریضوں کی فکر میں بغیر کچھ کھائے پئے ڈیوٹی کرتی ہیں ۔ بہت سے قصائی ڈاکٹروں کو عید کا دن بھی گھر والوں کے ساتھ گزارنا نصیب نہیں ہوتا۔ اور ذہنی تناؤ سے بھی سب سے زیادہ یہی ڈاکٹرز گزرتے ہیں ۔

9. میں نے آنکھوں سے ایسے قصائی ڈاکٹرز دیکھے ہیں جو مریضوں کے مفت معائنے کے بعد پوچھتے ہیں کہ دوائی لینے کے پیسے ہے یا نہیں ۔ اور چپکے سے ہاتھ میں پیسے پکڑا کر روانہ کردیتے ہیں۔

ڈاکٹر کی خدمات کا معاوضہ کبھی بھی رقم ادا کرنے سے پورا نہیں ہو سکتا ۔ بہت سے ڈاکٹرز مریضوں کی دعا کو اپنی کل جمع پونجی سمجھتے ہوۓ زندگی گزار دیتے ہیں ۔
تو آئندہ ایک ڈاکٹر کے چاۓ پینے یا ہنس کر اپنے کولیگز سے بات کرنے یا آپ کی مرضی کے مطابق کا علاج نہ کرنے کی صورت میں اس پر قصائی کا لقب لگانے سے پہلے سوچ لیں کہ ملک کے کرپٹ ترین نظام میں ابھی بھی کوئی درد مند شعبہ موجود ہے تو وہ ڈاکٹری ہی ہے ۔
منقول

مردان کے طالب علم کا اعزاز!نالی پار ہوتی مردان سے تعلق رکھنے والے سید اویس باچا ولد سید الابرار باچا نے سائنس و ٹیکنالوج...
09/11/2023

مردان کے طالب علم کا اعزاز!

نالی پار ہوتی مردان سے تعلق رکھنے والے سید اویس باچا ولد سید الابرار باچا نے سائنس و ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری چائنا کی ایک مشہور یونیورسٹی سے حاصل کر لی اور اب باقاعدہ ڈاکٹر سید اویس باچا بن گیا ہے۔

مردان ڈاٹ کام کی ٹیم انکو اور فیملی کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔

09/11/2023

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا

31/10/2023

پاکستان کو کرکٹ میچ کی جیت بہت بہت مبارک ہوں۔

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا،انا للہ وانا الیہ راجعون ہماری تمام ہ...
30/10/2023

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا،
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہماری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں،
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے!
26/10/2023

ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے!

افغانستان کو اس تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
23/10/2023

افغانستان کو اس تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

23/10/2023

Back to back Four.


پاکستان اور افغانستان کا میچ جاری ہے۔ آپکی فیورٹ ٹیم کون سی ہے؟
23/10/2023

پاکستان اور افغانستان کا میچ جاری ہے۔ آپکی فیورٹ ٹیم کون سی ہے؟

Address

Mardan, Khyber Pakhtunkhwa
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mardan.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to mardan.com:

Videos

Share