This is Tehqiq Nama Official Page"
وٹس ایپ نمبر 03135202459 موبائل 03405402459
# " Chief Editor Asif Asghar Islamabad And Deputy Editor Zahoor Khan From KPK
31/10/2025
ٹائپ ڈی ھاسپٹل سے واقعی میڈیسن غائب ہوتی ہے
کیا واقعی سرکاری رہائش گاہ میں پرائیویٹ لوگ رہائش پزیر ہے
ملک نواب علی آف لوند خوڑ
ٹائپ ڈی ھاسپٹل لوند خوڑ بارے انکشافات
30/10/2025
عام اسحاق قاضی اور مجاھد خان پیس ٹیلی کام کا قاسمی میں افتتاح03008302833 / 03444746196 ،،،،،
30/10/2025
قاسمی میں باقاعدہ پیس ٹیلی کام کا آغاز اب تیز ترین انٹرنیٹ سروس قاسمی تازہ گرام اور ملحقہ علاقوں میں کنکشن شروع
29/10/2025
سپورٹس اے ڈی ای او حاجی محمد ساجد خان سالانہ ہاٸی ہاٸر سپورٹس ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہے
27/10/2025
بریلینٹ سائنس کالج کاٹلنگ
27/10/2025
جب تک خود اتفاق سے کام نہیں کرینگے تو اسی طرح مسائل بڑھتے جاینگے 12/13 سال سے پیپل زمیندار ایک پیج پر نہ ہوسکے
27/10/2025
کوہی برمول تاری ڈھنڈ صوبائی حکومت اور کسانوں کا مشترکہ پروجیکٹ ایم پی اے زرشاد خان چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی ایریگیشن سے مزید تعاون کی اپیل
27/10/2025
کوہی برمول میں قدرتی چشمہ
26/10/2025
🏏 بابوزئی سپر لیگ 2025-26 🏆
کرکٹ کے شائقین کے لیے شاندار موقع!
💰 فاتح ٹیم کے لیے انعام: 100000 روپے
📋 اہم قواعد و ضوابط:
🔸 ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔
🔸 کل 16 ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔
🔸 میچ 2:15 پر شروع ہوگا۔
🔸 میچ T-10 فارمیٹ پر کھیلا جائے گا۔
🔸 سرکل کے اندر تین اوور ہوں گے۔
🔸 تاخیر پر ٹیم کے تین وورز کٹنے کی سزا ہوگی۔
🔸 ٹورنامنٹ میں " ایک بی ڈبلیو " کو نکال کر انٹرنیشنل رولز پر ہوگا
🔸 ٹورنامنٹ میں صرف کھیل، کوئی سیاست نہیں۔ کوئی بد نظمی اور انتشار نہیں
📅 داخلہ فیس: 10ہزار روپے
🏆 داخلے کی آخر تاریخ دس نومبر
👑 چیئرمین: شیر از خان
📞 03009303242 / 03018197945
👑 وائس چیئرمین: عمران خان
26/10/2025
26/10/2025
قاضی ویلفیئر فاؤنڈیشن کا پہلا تعارفی اجلاس گل جی کی گفتگو
Be the first to know and let us send you an email when Tehqiq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.