Mardan News

Mardan News Mardan News Official page. Mardan News is All About Mardan City.

MARDAN News is a Leading News Page of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. MARDAN News brings the Breaking and Latest News of KPK Pakistan, Daily Updates, Sports, Politics, and Other Entertainment.

23/06/2024

یااللہ ! ہم سب کو ظالم اور مظلوم بننے سے بچائے -
🙏

22/06/2024

اللہ سب کو رِزق حلال دیں، ایک انسان کو دوسرے انسان کا محتاج نہ بنائے ❤️

20/06/2024

اللہ دے دا خیر او دا رحمت باران اوکی.

"کمنٹ کی آمین اولیکے"

19/06/2024

شہباز شریف آگر نیشنل گرڈ سٹیشن سے بجلی بندکر دی تو خدا کی قسم نیشنل گرڈ سٹیشن کی بجلی خیبر پختون خواہ سے بند کر دوں پھر تم جانو اور پورا پاکستان جانے-
وزیر اعلیٰ پختونخواہ

19/06/2024

12 گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی چاہیے
ہمارا صوبہ ہے، ہماری حکومت ہے
ہم جو چاہیں گے وہی ہوگا،
علی امین گنڈاپور

18/06/2024

مردان سکندری کورونہ عوام بجلی کے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج شروع سکندری سٹاف ہر قسم ٹریفک کے لیے بند ۔۔

17/06/2024

عید کے دن میں بھی بجلی کی بے انتہا لوڈ شیڈنگ جاری۔

17/06/2024

یہ بھی تو قربانی ہیں🥀
تیرے بغیر جو عید منانی ہے💐

17/06/2024

آپ کے علاقے میں ٹماٹر 🍅 کا کیا ریٹ چل رہا ہے ؟

17/06/2024

‎تمام امت مسلمہ کو عید الاضحٰی مبارک

16/06/2024

تمام حاجیوں کو حج مبارک
یا اللّٰہ اگلے سال ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرما۔
آمین🤲

16/06/2024

دل کے قریب وطن سے دور اپنے خاندان اور پاکستان کے ھیروز ھر تکلیف پریشانی مصیبت سے لڑنے والے باہمت پردیسیوں کو دلی
عید مبارک

15/06/2024

قربانی کے جانوروں کا ریٹ کیسا چل رہا ہے ؟ خرید وفروخت میں تیزی آئی ہے کہ نہیں ؟
ویڈیو بنا کر ہمارے واٹس ایپ پر بھیج دے۔
0313 9712365

15/06/2024

معزرت کے ساتھ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کے دعوے کھوکھلے اور اب تک صرف سیاسی نعرے ہیں-
عوام لوڈ شیڈنگ سے بہت پریشان

14/06/2024

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر
اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی

14/06/2024

ایک بھائی سے گاڑی کے کاغذات مردان خواجہ گنج بازار سے لیکر پاکستان چوک تک کہیں گم ہو گئے ہیں برائے مہربانی جس بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ شکریہ🙏
03149001009

14/06/2024

تہ حفہ یی کو خوشحالہ؟🙈
پاکستان کرکٹ ٹیم 😬

تلاش گمشدہمحمد بلال ولد محمد نبی سکنہ خاکسار منزل مردان دماغی توازن درست نہیں،صبح سے لاپتہ ہے اگر کسی نے اسے کہیں دیکھا ...
27/05/2024

تلاش گمشدہ

محمد بلال ولد محمد نبی سکنہ خاکسار منزل مردان دماغی توازن درست نہیں،صبح سے لاپتہ ہے اگر کسی نے اسے کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں معلومات ہو تو مقامی پولیس سٹیشن یا ان نمبروں پر رابطہ کریں,
0315-9378233 // 0312-8619991

مردان سکندری کورونہ محلہ عزیز آ باد نزد عید گاہ بجلی کی ولٹیج زیادہ ہونے سے صارفین کا لاکھوں روپے کا نقصان عوام پریشان و...
23/05/2024

مردان سکندری کورونہ محلہ عزیز آ باد نزد عید گاہ بجلی کی ولٹیج زیادہ ہونے سے صارفین کا لاکھوں روپے کا نقصان عوام پریشان وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ مردان واپڈا کے لگائے گئے شکایتی نمبر پر بار بار رابطہ کرنے کے باوجود کوئی فون کال نہیں اٹھا رہا پیچھلے کئی ماہ سے بجلی ولٹیج زیادہ ہونے سے اہلیان بجلی استعمال کرنے سے قاصر بڑے نقصان کا خدشہ۔
سکندری کورونہ کے رہائشیوں نے ایکسن اور ایس ڈی او کے خلاف اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور ٹرانسفرمر کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Peshawar Electric Supply Company - PESCO
Deputy Commissioner Mardan

یہ بچہ مردان میڈیکل کمپلیکس میں زخمی حالت  میں  ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو اس نمبر 03115422817 پر رابطہ کریں ۔
18/04/2024

یہ بچہ مردان میڈیکل کمپلیکس میں زخمی حالت میں ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو اس نمبر 03115422817 پر رابطہ کریں ۔

10/04/2024

عید مبارک 🥰

10/04/2024

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں !!

زاہداللہ ولدسیدحسین اف پیپل کی اونچی اڑان بحریہ یونیورسٹی اسلام اباد سے سافٹ وئر انجیئرنگ میں گولڈمیڈل حاصل کی ۔ موصوف ن...
12/03/2024

زاہداللہ ولدسیدحسین اف پیپل کی اونچی اڑان بحریہ یونیورسٹی اسلام اباد سے سافٹ وئر انجیئرنگ میں گولڈمیڈل حاصل کی ۔ موصوف نے پرائمری تعلیم اپنے ابایئ گاوں پیپل سے حاصل کی ۔ جبکہ ایف ایس سی اسلام اباد ماڈل سکول سے حاصل کیا ۔ اس وقت لاہور میں ایک سافٹ وئر انجنیئر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں ۔ موصوف قاری ابرار کے بتھیجے ہیں ۔

11/03/2024

کراچی ، لاہور اور پشاور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا
ملک بھر میں کل 12 مارچ بروز منگل پہلا روزہ ہو گا۔

10/03/2024

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ہوگا !!

موٹر وے پر رشکئ انٹرچینج مردان کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی بس  حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ (35) مسافر شد...
09/03/2024

موٹر وے پر رشکئ انٹرچینج مردان کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی بس حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ (35) مسافر شدید زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاع ملنے پر نوشہرہ، مردان اور صوابی سے ریسکیو ایمبولینسز و میڈیکل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کر دی۔

ریسکیو1122مردان/چھت گرنے کا حادثہ مردان:نستہ روڈ منجوروں سٹاپ کے قریب کمرے کی چھت گرنے کی اطلاع۔ ریسکیو1122مردان:ملبے تل...
03/03/2024

ریسکیو1122مردان/چھت گرنے کا حادثہ

مردان:نستہ روڈ منجوروں سٹاپ کے قریب کمرے کی چھت گرنے کی اطلاع۔ ریسکیو1122

مردان:ملبے تلے دبنے سے 25 سالہ زوجہ شاد علی جانبحق۔ ریسکیو1122

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ایم ایم سی منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔

12/02/2024

جہانگیرترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

12/02/2024

سراج الحق نے امیر جماعت اسلامی پاکستان کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

Address

Mardan

Telephone

+923139712365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan News:

Videos

Share

Mardan News

WELCOME To Mardan News Official Pae. Mardan News is a Social News Page which provide daily bases News to the people/fans . Its a Best Platform because this is a quickly Upload News And daily Update . The Tv News Channel is Broadcast Whole Pakistan than They Where Busy So, This Page Can Live/Upload Every Moment of Mardan and nearest Places. So Keep Support Our Page Like & Share Our Posts.

About Mardan !

Mardan is the second largest city in Khyber Pakhtunkhwa after the provincial headquarters, Peshawar. Mardan is well-known in the area for its hospitable people. Mardan is also famous for its archaeological importance, particularly the Buddhist stupas of Takht-e-Bhai. Asia's biggest sugar mill is also situated in Mardan.

There are a number of shopping plazas with standard shops like The Mall of Mardan", the Mega Mart, Ocean Mall, Home Center, Khobsurat Mall and Yousaf Sons. There are a number of under construction plazas emerging around the Nowshera Road and Bacha Khan Monument.