KPK News Urdu official

KPK News Urdu official Welcome to kpk news urdu. We provided districts news, about politics,sports,entertainment,and local news.

12/04/2024
21/03/2024

عوام رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑ دیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان

19/03/2024

*یہ ویڈیو ہمارے اربوں روپے ہڑپ کرنیوالے حرام خور پالیسی ساز اداروں اور پارلیمینٹرین کے منہ پر طمانچہ ہے جو پون صدی سے ملک کا بیڑہ غرق کر ہے ہیں*

15/03/2024

اسرائیل کی حمایت کی پاداش میں مردان ’کے ایف سی‘ کی زبردستی تالا بندی
https://ara.tv/mpsz5

14/03/2024
28/02/2024
خیبرپختونخوا۔جنوبی اضلاع میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں ...
27/02/2024

خیبرپختونخوا۔جنوبی اضلاع میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک,🌵🖐️

اپنے وقت کا آئی فون پرومیکس۔۔۔۔
25/02/2024

اپنے وقت کا آئی فون پرومیکس۔۔۔۔

23/02/2024

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں.
❤️✅❤️

23/02/2024

✨💞💕🍓🪜🤲

(((اے این پی صوابی کے عظیم خان یوسفزئی گرفتار)))صوابی:عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن اور پختون ایس ایف کے سابقہ صوبائی جنرل ...
22/02/2024

(((اے این پی صوابی کے عظیم خان یوسفزئی گرفتار)))
صوابی:عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن اور پختون ایس ایف کے سابقہ صوبائی جنرل سیکرٹری عظیم یوسفزئی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ,عظیم یوسفزئی کو گرفتار کرکے پولیس سٹیشن صوابی منتقل کردیا گیا۔صوابی جلسے میں عسکری قیادت کے خلاف نعرہ بازی کے الزام پر گرفتار کیا ہے.عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان میں شدید غصے کی لہر،عظیم یوسفزئی کی گرفتاری کےخلاف آج صوابی چوک میں دھرنے کا اعلان،کل عوامی نیشنل پارٹی نے انتخابات میں دھاندلی کےخلاف احتجاجی مظاہرے میں عسکری قیادت کیخلاف نعرے بازی کی تھی.( صوابی نامہ نیوز)۔

21/02/2024
گیس کی بلوں میں ہوش روبا اضافہ
20/02/2024

گیس کی بلوں میں ہوش روبا اضافہ

19/02/2024

کامران کے ساتھ 💞❤️💕✨

19/02/2024

ٹرینڈ چلاؤ
یا آللہ اسرائیل 🇮🇱کو روۓ زمین سے ہٹا دے
آمین 🤲

Address

Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News Urdu official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share