I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
30/09/2025
تنظیمی تحفظات اگر دور نہ کئے گئے تو مستقبل میں اس کے اثرات پارٹی پر پڑیں گے ۔ پارٹی میں گروپ بندی درست عمل نہیں آج یہاں دوھزار سے ذائد افراد بیٹھے ھیں یہی اصل تنظیمی نمائندہ ھیں
25 ستمبر کو مشوانی باغ شکر مورو گجر گڑھی میں پارٹی ورکر سے صوبائی وزیر خوراک نے جامعہ اور مدلل خطاب کیا تھا یہ اجلاس 27 تاریخ کو پشاور جلسہ کے لئے منعقد کیا گیا تھا
رپورٹ ایل کے وائی نیوز مردان
29/09/2025
سابق ڈسٹرک ممبر فرخ سیر ایڈوکیٹ نے موجودہ تنظیم سازی اور تنظیمی نامزدگی کے انداز کو اس طرح بیان کیا ۔
28/09/2025
مردان میں بننے والی نئی تنظیموں کے حوالہ سے صوبائی مشیر طفیل انجم کا کہنا تھا ۔
تفصیل ایل کے وائی نیوز کی اس رپورٹ میں ۔
28/09/2025
وزیر اعظم کے طور پر عمران خان کی کار کردگی بہترین رہی ۔
27/09/2025
عمران خان اگر آج جیل میں ہے تو وہ اس ملک اور قوم کے لئے ہے ۔ آج کا جلسہ کامیاب ترین ھوگا اور اس جلسہ سے سیاسی ماحول میں تبدیلی آئے گی
موجودہ وفاقی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے راستہ ھموار کررہی ہے
سجاد انور لالہ جی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی ضلع مردان کی ایل کے وائی نیوز مردان سے گفتگو ۔
27/09/2025
جلسے کے لئے روانگی سے قبل مشیر صحت احتشام علی ایڈوکیٹ کی اپنے حلقہ کی عوام کے ساتھ ایل کے وائی نیوز سے گفتگو ۔
27/09/2025
ضلع مردان کے چیئر مین زکات و عشر ملک جہانزیب خان کی پشاور جلسہ کے لئے روانگی سے قبل ایل کے وائی نیوز سے گفتگو ۔
27/09/2025
صوبائی مشیر صحت بڑا جلوس لیکر پشاور جلسہ کے لئے روانہ ۔
27/09/2025
مردان میں پی ٹی آئی کی نئی تنظیم کے بارے میں ایم پی اے عبد السلام آفریدی کا مؤقف ورکر كنوینشن میں کی گئی تقریر میں سامنے آیا جس میں انہوں نے مشاورت اور متحد اور اتفاق رائے میں تنظیم سازی پر زور دیا ۔
ایل کی وائی نیوز مردان
27/09/2025
ستائیس ستمبر پشاور جلسہ پاور شو ھوگا
موجودہ تنظیم سازی بغیر مشاورت کے کی گئی ہے
ایم پی اے عبد السلام آفریدی نے دو نکاتی ایجنڈے پر تقریر کی جس میں موجودہ سیاسی حالات پارٹی کو گروپ بندی کی طرف دھکیلنے کی کوشش پر ناراضگی کا عندیا دیا
ایم پی اے افتخار علی مشوانی کے حجرہ میں منعقده میٹنگ جو جلسہ کی صورت اختیار کر گئی میں ورکر سے خطاب ۔ پروگرام رپورٹ لطیف خان یوسف زئی
26/09/2025
پی ٹی آئی ضلع مردان کے صدر محمد ایاز صافی کا 27 ستمبر جلسہ کے حوالہ سے پی ٹی آئی مردان کے تمام ٹائیگر کے نام پیغام ۔
Be the first to know and let us send you an email when LKY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.