M.Ayaz Khan

M.Ayaz Khan This page is for entertainment, current affairs, poetry,vlogs etc.Please like the page.Thanks
(2)

05/12/2023
22/11/2023

خدا کے لیے، ڈپریشن مت پھیلائیں...اگر کوئی فرش کی ٹائلز گنتا ہے تو گننے دیں..
اگر کوئی لطیفہ پوسٹ کرتا ہے نہیں بھی ہنسی آتی تو بھی اعتراض مت کریں اس کی دل آزاری نہ کریں۔۔۔

اگر کوئی پہلی بار کہیں گھومنے گیا ہے اور اسے تصویریں وغیرہ بنانے کا نہیں پتہ تو مذاق نہ اڑائیں آپ بھی اسی طرح تھے ۔۔۔

اگر کوئی اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہے تو اس پہ تنقید مت کریں۔۔۔

لوگوں کو ہنسنے سے مت روکئیے😊دنیا میں بہت
مسائل ہیں...

آپ نہیں جانتے کہ کون سا شخص کن مشکلات سے ہاتھ چھڑا کے فریش ہونے کے لیے اپنی سوچ سے بے تکی پوسٹ کرتا ہے...

اگر وہ پوسٹ غیر اخلاقی نہیں اور آپ کی ذات کو اس سے کوئی نقصان نہیں تو خدارا اس پہ تنقید مت کیجئیے...

لوگوں کو ہنسنے مسکرانے دیجیئے،ہوسکتا ہے کچھ وقت کے لیئے ہی سہی وہ اپنی زندگی کی تلخ حقیقتوں کو بھول جائیں،

سب کی زندگیاں ایک جیسی نہیں ہوتی تو اگر کچھ اچھا نہیں کہہ سکتے انھیں تو پھر آپ اس پہ بلاوجہ تنقید کرنے کا بھی کوئی حق نہیں رکھتے🙂

دوسروں میں آسانیاں اور محبت بانٹیں نفرتیں تو ویسے بھی بہت عام ہیں

13/11/2023

بخت زادہ دانش

My cute and lovely niece ❤️
11/11/2023

My cute and lovely niece ❤️

😃😄
03/07/2023

😃😄

01/07/2023

عجب خان آفریدے او مس ایلس
ایک بہادر پٹھان

😂
27/06/2023

😂

27/06/2023

اب اُس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے
محسن نقوی

25/06/2023

ہمیں بتانا پڑتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں ہمارا کردار مسلمان ہونے کی گواہی کیوں نہیں دیتا؟

25/06/2023

‏تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہو، بات کرے

25/06/2023

کاش کہ آئی ایم ایف قرضہ دینے کے لیے ایک شرط یہ بھی رکھے کہ سارے پاکستانی سیاست دان بحر اوقیانوس کی تہہ میں جاکر ٹاٹی ٹانک کا ملبہ دیکھیں ۔ آنے جانے کا کرایہ قوم برداشت کرے گی۔

😏😏شرافت سیکھنی ہو تو عمران ہاشمی سے سیکھو۔ 🤓
24/06/2023

😏😏شرافت سیکھنی ہو تو عمران ہاشمی سے سیکھو۔ 🤓

کسان:     ناظر گل، پاسبان رنگ و بو، گلشن پناہ             ناز پرور،  لہلہاتی کھیتیوں کا بادشاہ
23/06/2023

کسان: ناظر گل، پاسبان رنگ و بو، گلشن پناہ
ناز پرور، لہلہاتی کھیتیوں کا بادشاہ

23/06/2023

بجلی راغلہ بجلی لاڑہ۔ نام نہاد لیڈران! مسائل حل کرنے میں ناکام! شرم تم کو مگر نہیں آتی۔

22/06/2023

" میں یہ ملک چھوڑ کے کہیں نہیں جاوں گا"

21/06/2023

🌻🕊
آج ایک بات تو بتاؤ مجھے
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے

کیا ستم ہےکہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے ۔۔!

کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز ایک چیز ٹوت جاتی ہے۔۔!!

جون ایلیاء ♥️🌸

21/06/2023

کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کی غمگین کہانی۔

19/06/2023

*آسٹریلیا چاھے جتنی مرضی آئی سی سی ٹرافیاں 🏆 جیت لے مگر کبھی ایشیا کپ نہیں جیت سکتا ہے*
ایک انڈین یہ کہتے ہوئے رو پڑا😂

19/06/2023

ایک آدمی ایک عورت کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ گیا اس عورت نے اپنا منھ دھو کر دکھایا تب کہیں جاکر معاملہ حل ہوا 😂

ہم وہ سیہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میںکھولیں دکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں
18/06/2023

ہم وہ سیہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں
کھولیں دکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں

15/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Nokhaf Jarani, RaviShankar Soni, Najeeb Ullah, Muhammad Essa Khan, Irshad Ali, Muhib Khan

Thank you from the core of my heart🙏🏻🙏🏻❤❤❤💓

Address

Mardan
23200

Telephone

+923469348594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Ayaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.Ayaz Khan:

Videos

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All