Sudhum Times / سدھوم ٹائمز

Sudhum Times / سدھوم ٹائمز Sudhum Times Network is a News and Advertising Agency specializing in media coverage, marketing & promotional services.

09/01/2026

💧 آبِ غزہ منرل واٹر 💧
صاف، محفوظ اور جدید فلٹریشن سسٹم کے ذریعے تیار کردہ
صحت مند زندگی کا آغاز صاف پانی سے
آپ اور آپ کی فیملی کیلئے بہترین انتخاب
❤️ Save Life | Save Gaza
تیار کردہ: السید فوڈ اینڈ بیورج کمپنی کاٹلنگ، مردان
📞 رابطہ نمبر: 03439717837
آج ہی آبِ غزہ منرل واٹر استعمال کریں اور صحت مند زندگی اپنائیں

شکریہ ڈی پی او مردان 🙏کل سدھوم ٹائمز پر مسئلے کی نشاندہی پر مبنی رپورٹ نشر کی گئی، اور آج ڈی پی او مردان کی ہدایات پر خت...
09/01/2026

شکریہ ڈی پی او مردان 🙏
کل سدھوم ٹائمز پر مسئلے کی نشاندہی پر مبنی رپورٹ نشر کی گئی، اور آج ڈی پی او مردان کی ہدایات پر ختمِ نبوت چوک، رستم میں ٹریفک اہلکار تعینات کر دیے گئے۔
عوامی مسائل کے فوری حل اور مثبت اقدام پر ڈی پی او مردان اور محکمہ پولیس کے شکر گزار ہیں۔

👏 ذمہ دار صحافت ، مؤثر آواز

08/01/2026

یقیناً صاف پانی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے 💧
رستم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے مین بازار میں عوامی سہولت کے پیش نظر گیزر کولر کی تنصیب ایک قابلِ تحسین اور فلاحی اقدام ہے 👏
اللہ تعالیٰ اس نیک کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
تمام معاونین کو اجرِ عظیم عطا فرمائے اور اس خدمت کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین

08/01/2026

🚨 رستم / ختمِ نبوت چوک میں ٹریفک جام معمول بن چکا ہے 🚨
❌ قانون صرف مردان سٹی تک محدود نظر آتا ہے
❌ ٹریفک پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے
❌ عوام شدید مشکلات کا شکار، طلبہ، مریض اور ملازمین متاثر

⚠️ اہم اعلان ⚠️
کل صبح اگر رستم / ختمِ نبوت چوک میں ٹریفک اہلکار تعینات نہ کیے گئے تو
📢 عوامی احتجاج کیا جائے گا 📢
👉 انتظامیہ فوری نوٹس لے
👉 ٹریفک پولیس اپنی ذمہ داری ادا کرے
👉 عوام کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے



که یو څو پکښي نفرت اوکي نو خیر ديخو د ډیرو خلقو زړونو کښي پراته یو .The Following Uzair Nomani
07/01/2026

که یو څو پکښي نفرت اوکي نو خیر دي
خو د ډیرو خلقو زړونو کښي پراته یو .

The Following Uzair Nomani

رستم / ٹی ایم او پیر اعظم شاہ، ٹی ایم اے مردان کا اضافی چارج لیتے ہوئے ۔۔۔ فوٹو سدھوم ٹائمز
07/01/2026

رستم / ٹی ایم او پیر اعظم شاہ، ٹی ایم اے مردان کا اضافی چارج لیتے ہوئے ۔۔۔ فوٹو سدھوم ٹائمز

07/01/2026

اطلاع نماز جنازہ
رستم پیندوکوٹھو میں شیرین گل اور قدر گل کے بھائی نعمت گل انتقال کرگئے ، نماز جنازہ آج 07 جنوری بروز بدھ دوپہر 02:00 بجے رستم عیدگاہ میں ادا کی جائے گی ۔

🌟 بہترین کارکردگی کا اعتراف 🌟ٹی ایم او رستم پیر اعظم شاہ کو ان کی شاندار پیشہ ورانہ، عوامی اور عملی خدمات کے اعتراف میں ...
06/01/2026

🌟 بہترین کارکردگی کا اعتراف 🌟
ٹی ایم او رستم پیر اعظم شاہ کو ان کی شاندار پیشہ ورانہ، عوامی اور عملی خدمات کے اعتراف میں صوبائی حکومت کی جانب سے ٹی ایم اے مردان کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے۔
یہ اعزاز نہ صرف *پیر اعظم شاہ* کی محنت، دیانت داری اور قیادت کا ثبوت ہے بلکہ تحصیل رستم کے لئے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ وہ اسی لگن اور خلوص کے ساتھ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں۔
سدھوم ٹائمز نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جرنلسٹ عزیر نعمانی کی جانب سے برادرم پیر اعظم شاہ کو بہت بہت مبارک ہو ۔

06/01/2026

*اطلاع نماز جنازہ*

رستم ہیراونڈ میں حبیب الرحمان ، عزیز الرحمان اور فیض الرحمان کے والد جبکہ خلیق الرحمان استاد مرحوم کے بھائی ہدایت الرحمان استاد انتقال کرگئے ، نماز جنازہ آج 06 جنوری بروز منگل شام 04:30 بجے کالو ڈھیری پل پر ادا کی جائے گی ۔

05/01/2026

رستم : تحصیل کونسل کے ممبران پشاور احتجاج میں غائب

04/01/2026

رستم محفلِ موسیقی میں نا زیبا حرکات و ہوائی فائرنگ میں ملوث 17 ملزمان گرفتار

رستم ( نمائندہ آئین ) ضلعی پولیس سربراہ کی ہدایات پر غیر اخلاقی سرگرمیوں ، ہوائی فائرنگ اور منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ رستم پولیس نے ایس ایچ او داوُد خان کی قیادت میں کامیاب کارروائی کی ، کارروائی کے دوران ڈی جے ساونڈ سسٹم کے ذریعے محفلِ موسیقی کے پروگرام کے دوران نازیبا حرکات اور ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی۔ پولیس نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، جن میں 14 مرد اور 03 خواتین ڈانسرز شامل ہیں ، گرفتار مرد ملزمان میں عامر علی ، مسلم ، سید وہاب ، سیاب ، مثل خان ، محمد عیاث ، استراج ، نعمان ، فرہان ، امجد علی ، عوث علی شاہ، فدا محمد ، قمرالزمان اور محمد عادل شامل ہیں جبکہ گرفتار خواتین میں مسماۃ کلثوم، کائنات اور سوریہ شامل ہیں ، کارروائی کے دوران 01 عدد کلاشنکوف 06 عدد کارتوس اور ڈی جے ساونڈ سسٹم برآمد کر لیا گیا

Address

Rustam
Mardan
27370

Telephone

+923459372153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudhum Times / سدھوم ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sudhum Times / سدھوم ٹائمز:

Share