Radio Aghaz

Radio Aghaz You can find here different Programs related to health,Fashion,Politics,Entertainment,Religious,educ
(1)

18/03/2023
18/03/2023
18/03/2023
18/03/2023
18/03/2023
18/12/2022
19/11/2021

گورنمنٹ سے درخواست ہے کہ اس غیر قانونی اور غیر اصولی آرڈر کو فوراً واپس لیں۔ادارے کو گمراہ کرکے یہ غیر قانونی کام جس نے بھی کروایا ہے,اس کے خلاف ایکشن لیں۔ادھر ہی خار ہسپتال میں گریڈ 17 کی نرس موجود ہے, میل وارڈن کو چارج دینے کا کیا جواز بنتاہے۔۔PHSA has destroyed Nursing Education system in the Province

17/01/2021

Pukhto new 2021 Sahaara drama about orphan ( Yateem People ).پشتو نیا اصلاحی ڈرامہ

12/01/2021
  🎉🎊🎉🎊آپ سب کو ھمارےطرف سے نیا سال مُبارک ہو ❤️دعا ہے نئے سال میں آپ کو ڈھیروں خوشیاں ملیں اور  آپ سب ہمیشہ مسکراتے رہی...
31/12/2020

 🎉🎊🎉🎊
آپ سب کو ھمارےطرف سے نیا سال مُبارک ہو ❤️دعا ہے نئے سال میں آپ کو ڈھیروں خوشیاں ملیں اور آپ سب ہمیشہ مسکراتے رہیں۔ آمین❤️

28/12/2020
27/12/2020

آج کل ہمارے معاشرے کے زیادہ افراد ڈپریشن کے شکار کیوں ہوتے ہے ۔ ڈپریشن کے علامات کیا ہے ۔ کونسے عمر کے لوگ زیادہ تر ڈپریشن کے شکار ہوتے ہے ۔ڈپریشن سے کیسا بچا جاسکتا ہے ۔ جانیے اس ویڈیو کلپ میں 👇





بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد وصول کرنے والی ماووں کے سرکاری یا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والے 4 سال سے 12 سال...
20/12/2020

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد وصول کرنے والی ماووں کے سرکاری یا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والے 4 سال سے 12 سال تک کے بچوں کے لیے حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کا اجراء کیا ہے ۔ucm
بچوں کو ہر تین ماہ بعد 1500 روپے اور بچیوں کو ہر تین ماہ بعد 2000 روپے ملیں گے ۔
پروگرام سے مستفید ہونے کے لئے
نادرا آفس سے بچے یا بچی کا فارم ب حاصل کریں
سکول سے بچے کا ایڈمشن سلپ بھریں ( سادہ کاغذ میں ucm
سٹوڈنٹ کا نام ۔ والدہ کا نام ۔ سکول کا نام ۔ سٹوڈنٹ کا ایڈمشن نمبر ۔ سکول EMIS کوڈ ۔ استاد کا دستخط اور نام)

Student Verification slip ::
فارم کسی بھی قریبی bisp دفتر جمع کر سکتے ہو
فارم جمع کرنے کا آخری تاریخ 27 دسمبر ہے
بچوں کا فارم ب اور اٹیسٹیڈ فارم جمع کریں۔

20/12/2020

PTI MNA Gul Dad Khan was greeted with aerial firing by the residents on his arrival at Matak area of Bajaur district, reported 24NewsHD TV channel on Sunday. The residents welcomed their legislator with aerial firing but the PTI MNA himself kept on asking his security guard to also join the aerial firing.

ایک ننھے کا مزدوری                                 آج کلینک میں بیٹھا تھا۔  ڈاکٹر صاحب سے علمِ نفسیات (psychology) پر با...
19/12/2020

ایک ننھے کا مزدوری آج کلینک میں بیٹھا تھا۔ ڈاکٹر صاحب سے علمِ نفسیات (psychology) پر بات ہو رہی تھی۔ کہ اتنے میں دروازے پر ایک کمسن بچے کا آمد ہوا۔ اچانک میری نگاہ اُس بچے پر پڑھی اور وہ بمشکل ٨سال کا لگ رہا تھا۔ اُس کے ننھے ہاتھوں میں ایک شاپر تھا جوکہ بازو سے لٹکا یا ہوا تھا۔ جس میں کچھ میٹھی چیزیں تھی (مَرمُرے) جو کہ پشتو زبان کا لفظ ہے ) دوسرے ہاتھ میں ایک ڈبہ تھا۔ جس میں پتیسہ پڑھا ہوا بھیج رہا تھا۔ غربت کی عالم میں یہ عکس دیکھ کر دل ہی دل میں رونے لگا۔ پہلے اِس بچے سے ١٠کا پتیسہ لےکر خود اُس کو بمشکل کِھلایا اور پھر اپنے پاس بھٹایا اس عکس نے ظاہر کیا کہ غربت کی دنیا نے ایسے لوگوں کو بھی جنم دیا ہے۔ بہرحال اس ننھے سے کچھ بات چیت ہوئی اسکا نام سمیع اللّہ اور والد کا نام سراج تھا۔ ضلع مردان سری بہلول (تخت بھائی)کا رہائشی تھا۔ جیب کی تلاشی سے پتا چلا کہ میرے جیب میں اُس وقت ٨٠ روپے تھےمیں نے ٢٠ اُسکو زاتی طور پر دی اور ١٠ کا پتیسہ کِھلا یا لیکن وہ ڈر رہا تھا کہ بھائی جان غصہ ہو جائیں گے۔ جوکہ باہر اسکا انتظار کر رہا تھا اور اپنے ننھے کا دفاع بھی۔ بہرحال بچے کی اسرار پر میں باہر نکلا اور اِردگِرد نگاہ ڈھالی تو کلینک کے پیچھے سائیکل پر ایک لڑکا بیٹھا ہوا نظر آیا جو ننھے کا بھائی جان تھا۔وہ بھی ١٤سال کا تھا اور نھم جماعت کا طالب علم تھا اور ساتھ حفظ بھی کر رہا تھا اور اسکا نام عبداللّہ تھا اس غربتی دنیا کو مزید جاننے کیلۓ میں نے عبداللّہ کی اجازت پر اُن سے گفتگوں جاری رکھی سائیکل پر ایک کاٹن بھی باندھا ہواتھا جس میں مزید وہ سویٹس پڑھے ہوۓ تھے والد صاحب راولپنڈی مزدوری کرتا ہے گھر میں کُل ٩ افراد ہے ٣ بھائی اور ٤ بہنیں ہیں۔ محنت مزدوری کرکے حلال رزق کماتا ہوں اور باپ کا ہاتھ بٹھاتا ہوں اور تقریباً ٤٠٠ کا مزدوری کرتا ہوں۔ میرے اسرار پر بتانے لگا کہ گھر کا مرکزی دیوار گِرا ہے۔ یقیناً اس مشکل دور میں مرکزی دیوار کا کردار ادا کرنے والا یہ ننھا بچہ اپنی خاندان کو غربت کی دنیا سے نکالنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور اپنے والد کا سہارا بنا ہے دسمبر کی سردی میں صبح سویرے سائیکل پر اپنے ننھے بھائی کے ہمراہ تقریباً ١٠ کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا یقیناً غربت کی پہچان ہے اور اِسی کے خلاف مجبوری اسکی ڈھال ہے بتایا کہ جب میں دوسرے ساتھیوں کو دیکتھا ہو جو ہر سہولت کے ساتھ جیتے ہے تو دل سے ایک آہ کی آواز نکلتی ہے لیکن ہمت نہیں ہارتا اور اپنی رزقِ حلال کی کمائی کی کوششوں میں لگا رہتا ہوں۔ یقیناً ہر صاحبِ اولاد کی کوشش ہوگی کہ ہمارے بچوں کو کوئی کمی محسوس نہ ہو لیکن مشکل صورتِ حال اُنکے ننھے پُھولوں کو جینے کا سہارا نہیں دیتا۔ بتایا جب سے سکول بند ہے ہم نے مزدوری شروع کی ہے اور کبھی بھیک نہیں مانگی۔ العرض صاحبِ مال لوگوں سے التماس ہے کہ ایسے لوگوں کو کبھی اپنے خیرات، زکوٰاة میں نہ بولیں یقیناً اسلام میں گداگری کی مزمت کی گئی ہے لیکن ہر کسی کو ہر گز نظر انداز نہ کرے۔ ایسے لوگوں کا ساتھ دیں دعا ہے کہ ننھے کی یہ کاوش/محنت یہ ایک دن رنگ لائیں گی اور غربت کا خاتمہ کرے گی۔

Abdul Wahab

15/12/2020

Listen to the child talking about Corona Sop's.Please follow this and be a chain breaker of corona pandemic.

13/12/2020

Free medical camps are set up with a sacred aim to bring awareness amongst the deprived population of the country who have no access to basic healthcare services or knowledge about the diseases they are suffering from. So, medical camps provide free medical advice, medicine to the unfortunate people and refer for specialized treatment whenever it is required. These camps make sure people are getting the healthcare at the right time, and seeing the doctor early enough before a small health problem turns serious.

05/12/2020











28/11/2020



Singer:SAJJAD MANSORI
SHARE IF YOU LIKE

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نےکہا کہ 26 نومبر سے اسکول، کالجز، یونیورسٹیز اور ٹیوشن سینٹرز کوبند کر...
23/11/2020

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نےکہا کہ 26 نومبر سے اسکول، کالجز، یونیورسٹیز اور ٹیوشن سینٹرز کوبند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شفقت محمود کاکہنا تھا کہ 26 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھیں گے جائیں گے جس کے بعد 25 دسمبر سے 11 جنوری تک صورتحال بہتر ہونے پر تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جہاں آن لائن نظام ہے وہ آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گا اور جہاں آن لائن نہیں ہوگا وہاں اساتذہ ہوم ورک دیں گے جب کہ اس حوالے سے فیصلے صوبائی حکومتیں کریں گی۔

شفقت محمود کاکہنا تھا کہ دسمبر میں ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے تاہم انٹری لیول کے امتحانات روٹین کے مطابق جاری رہیں گے اور انہیں ایس او پیز کے ساتھ منعقد کیا جاسکتا ہے جب کہ یونیورسٹیز کے ہاسٹلز میں دور دراز علاقوں سے آنے والے ایک تہائی طلبہ کو رہنے کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں ایک ریویو سیشن ہوگا جس میں بیماری کی صورتحال کو دیکھا جائے گا اور اس کے مطابق فیصلہ کیا جائیگا لیکن 11 جنوری کو تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔

وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اساتذہ اور بچوں کی صحت سب سے پہلے ہے، بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتے۔

10/11/2020

مہر خالقداد لک صاحب آئی جی خیبر پختون خواہ تعینات

10/11/2020
05/11/2020

مردان بلکہ پورے کے پی کے میں دھماکوں کی آواز۔ ذرائع کے مطابق یہ Sonic Boom تھا۔ یہ تب ہوتا ہے جب ہوائی جہاز کی رفتار آواز کے speed سے تیز ہو جائے اور sound waves دھماکے کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔

.

05/11/2020

بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا میں زوردار دھماکہ کی آواز سنی گئی
پشاور: دھماکہ کی آواز سوات، بونیر، مردان میں سنی گئی
پشاور: پولیس ریسکیو اور تحقیقاتی ادارے دھماکہ کا تعین کرنے میں مصروف
سوات: زوردار وھماکے کی اواز سنی گئی ہے،ڈی آئی جی اعجاز خان
سوات: تعین کیا جارہا ہے ، کہ کو ئی دھماکہ ہے یا ساونڈ بیریئر ہے،اعجاز خان
پشاور: مردان میں دھماکہ کے سے متعلق کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی، کمشنر مردان منتظر خان
پشاور: صرف دھماکہ کی آواز سننے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں، کمشنر مردان منتظر خان
پشاور: کاٹلنگ اور جمال گھڑی میں پولیس کی ٹیموں نے سرچ شروع کی ہے،کمشنر مردان
پشاور: پورے ضلع میں انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو الرٹ ہے، کمشنر مردان
پشاور: تاحال اس سے متعلق کوئی مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے،ڈاکٹرخطیراحمد ڈی جی ریسکیو

05/11/2020

Update on PAF .

No blast or crash happened. PAF Fighter Jets broke sound barrier over multiple locations in North.

Sleep well PAF is awake

Pakistan Zindabad 🇵🇰

05/11/2020

اب تک کی اطلاعات کے مطابق مردان کو کلئر کر دیا گیا ہیں
مردان میں کسی بھی قسم کا کوئی دھماکہ رپورٹ نہیں کیا گیا ہیں.

Catch him live only on Radio Aghaz.
02/11/2020

Catch him live only on Radio Aghaz.

Address

Mardan

Telephone

+923408557978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Aghaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Radio Aghaz:

Videos

Share

Category


Other Radio Stations in Mardan

Show All