Rah-E-Haq

Rah-E-Haq ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے ،
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی . . Any one can join this page to know kpk police daily activities.

21/07/2023

Ya Allah Kpk Police ke Hifazat Farma Ameeen 🥲

11/07/2023

Allah sehat de

17/06/2022

Proud Of You Rorrrrr❤❤❤❤❤

17/06/2022

Kpk Police ❤❤❤❤❤❤
Like and Follow our Page

Allah de obaaahe 😭😭😭😭😭😭😭*بریکنگ نیوز*ٹانک : نامعلوم مسلح افراد کی ٹریفک اہلکاروں پر فاٸرنگ۔ ٹانک: نامعلوم افراد کی فاٸرن...
17/06/2022

Allah de obaaahe 😭😭😭😭😭😭😭*بریکنگ نیوز*
ٹانک : نامعلوم مسلح افراد کی ٹریفک اہلکاروں پر فاٸرنگ۔

ٹانک: نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے دو پولیس اہلکار شھید جبکہ دوسرا راہ گیر زخمی ۔

ٹانک۔ نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے ایک راہ گیر شخص بھی زخمی ۔

ٹانک : فاٸرنگ سے شہید ہونے والے ٹریفک اہلکار کا نام محسن جبکہ دوسرے کا نام رائیس ہے۔

ٹانک۔ دونوں ٹریفک اہلکار ٹانک سے دور 15 کلومیٹر پر واقعہ ڈبرہ کے مقام پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے

16/06/2022

Like and Follow our Page

🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
13/06/2022

🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲

28/02/2022

tiktok.com/
Follow my tiktok account

25/04/2021

💖💖💖MASHA ALLAH 💖💖💖

23/12/2020

Elite Force
Unload Action

کمانڈنٹ PTC ھنگوعبدالغفور آفریدی
11/12/2020

کمانڈنٹ PTC ھنگوعبدالغفور آفریدی

Mazigar Da PTC💗
10/12/2020

Mazigar Da PTC💗

😍😍😍
09/12/2020

😍😍😍

یوں تو ہر رنگ ججتا ہے برابر ہم پر💗مگر جب وردی میں اتے ہے تو چھا جاتے ہیں۔💗KPK Police Zindabad💗
07/12/2020

یوں تو ہر رنگ ججتا ہے برابر ہم پر💗
مگر جب وردی میں اتے ہے تو چھا جاتے ہیں۔💗
KPK Police Zindabad💗

اس کمانڈو کے لیئے اک لائیک😍
05/12/2020

اس کمانڈو کے لیئے اک لائیک😍

ویسے سوچنے کی بات ہے۔💘💘💘💘Like and follow our page
30/11/2020

ویسے سوچنے کی بات ہے۔💘💘💘💘
Like and follow our page

It's PTC Hangu😍
29/11/2020

It's PTC Hangu😍

25/11/2020

Baran aw PTC😍

سوات ایلیٹار ار ایف یونٹ9/11 سوات۔ایلیٹ پلاٹون 116 سوات۔موک ایکسرسائز کی تصویر۔ایکسلشیر کالج سنگوٹہ ۔20/11/2020.
22/11/2020

سوات ایلیٹ
ار ار ایف یونٹ9/11 سوات۔
ایلیٹ پلاٹون 116 سوات۔
موک ایکسرسائز کی تصویر۔
ایکسلشیر کالج سنگوٹہ ۔
20/11/2020.

22/11/2020

Like And Follow Our Page.

Commandant Elite Force KPK. Welcom Sir.
22/11/2020

Commandant Elite Force KPK. Welcom Sir.

Like and follow our page
21/11/2020

Like and follow our page

Comment plz your current position in Police Force.❤❤❤💕
21/11/2020

Comment plz your current position in Police Force.❤❤❤💕

21/11/2020

Like And Follow Our Page

Stay Low, Go FastKill First, Die LastOne Shot, One KillNo Luck, All Skill
19/11/2020

Stay Low, Go Fast
Kill First, Die Last
One Shot, One Kill
No Luck, All Skill

Salute to these Police officers 👍👍👍
19/11/2020

Salute to these Police officers 👍👍👍

Respect Police 😍😍❤❤
19/11/2020

Respect Police 😍😍❤❤

ATS Har dam taza💓💞💞
19/11/2020

ATS Har dam taza💓💞💞

Like and follow our page 😍😍
16/11/2020

Like and follow our page 😍😍

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا                                ❤قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.✌️👍✌️...
16/11/2020

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا

قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.
✌️👍✌️
Like and follow our page

Rainy day PTC Hangu
14/11/2020

Rainy day PTC Hangu

یہ ہے وہ انکل درندہ جس نے علیشا کیساتھ غلط کیا ریپسٹ ہم میں سے نہیں ہے انہیں علاقہ بدر کرنا چاہئے اور ان کی فیملی ان سے ...
13/11/2020

یہ ہے وہ انکل درندہ جس نے علیشا کیساتھ غلط کیا
ریپسٹ ہم میں سے نہیں ہے انہیں علاقہ بدر کرنا چاہئے اور ان کی فیملی ان سے تعلق توڑ دے یہ انسان تو کیا آدم زاد بھی نہیں
علیشا اتنی معصوم کہ اس درندے کو اتنا کچھ اس کے ساتھ کرنے کے باوجود اسے انکل کہتی ہے
بیٹی علیشا یہ انکل نہیں یہ درندہ ہے
شیم آن یو 😡😡😡

اسلامی جمھوریہ پاکستان میں ایک چار سالہ  معصوم بچی کو ماں سمیت3 دن تک اجتماعی وحشت کا نشانہ بنایا گیا- جب پولیس پہنچی تو...
13/11/2020

اسلامی جمھوریہ پاکستان میں ایک چار سالہ معصوم بچی کو ماں سمیت3 دن تک اجتماعی وحشت کا نشانہ بنایا گیا- جب پولیس پہنچی تو بچی نے شلوار نیچے کرتے ہوے کہا "دیکھیں پولیس انکل ان لوگوں نے میرے ساتھ کیا، کیا ہے!"
یہ واقعہ کشمور کا ہے- کراچی سے اغوا کی گئی ماں تبسم اور بیٹی علیشا کو تین دن تک وحشت کا نشانہ بنانے کے بعد درندوں نے اس شرط پر ماں کو رہا کیا کہ دوسری لڑکی لے آؤ اپنی بچی لے جاؤ- تبسم پولیس کے پاس پہنچی تو ملزمان کو جھانسہ دیکر پکڑنے کے لئے لڑکی کی ضرورت پڑی- اے ایس آی محمد بخش نے مدد کے لئے اپنی بیٹی پیش کرتے ہوئے اسے ملزمان سے بات کروائی اور ملزمان تک پہنچے، مرکزی ملزم رفیق ملک گرفتار ہوا- پولیس کا یہ اے ایس آی ہیرو' وطن غلیظ میں کنول کے پھول کی مانند ہے- اس کے عظیم کردار کو سلام!
ملزم رفیق نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے جو ریمانڈ پر پولیس کسٹڈی میں ہے اور اس کے مجرم ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ اب اسی وطن غلیظ کا فیوڈل لارڈ پیپلز پارٹی کا مقامی ایم این اے احسان رحمان مزاری پولیس پر دباؤ ڈال رہا ہے تاکہ کیس میں زینب الرٹ بل کی دفعات شامل نہ ہوسکیں اور کیس کمزور رہے - ڈیپ اسٹیٹ کے پالے ہوئے ایسے درندے ہی ملکی نظام کا ریپ کرتے ہیں اور اپنے کارندوں سے شہریوںکا ریپ کرواتے ہیں۔ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کو نوٹس لیکر واقعہ کے ملزموں سمیت کشمور ڈسٹرکٹ میں اپنی فاشسٹ ریاست بنائے ہوئے ایم این اے احسان رحمان مزاری کے خلاف بھی کاروائی کرکے اس معصوم بچی اور ماں کو انصاف دلانا چاہیے!
Like and follow our page

Congratulations dear Ebad Wazir for new posting.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Like and follow our page
13/11/2020

Congratulations dear Ebad Wazir for new posting.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Like and follow our page

کون کون ان کی طرح بننا چاہتا ہے؟Special Combat Unit Albarq.
11/11/2020

کون کون ان کی طرح بننا چاہتا ہے؟
Special Combat Unit Albarq.

Address

Mardan
23200

Telephone

+923159336745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah-E-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rah-E-Haq:

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All