وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی ہیلی کاپٹر سے پاکستان تحریک انصاف احتجاج کا جائزہ لے رہے ہے
#PlusPointNews
پشاور شیراز ارینہ میں تعلیم ایکسپو کا انعقاد ہوا تھا جس میں مہمانِ خصوصی خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی تھےخیبر پختونخوا کہ یونیورسٹی سکولوں نے اس ایکسپو میں حصہ لیا تھا۔ مزید جاننے کے لیے یہ رپورٹ دیکھئے
#pluspointnews #expo #peshawarcity
ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران نے 250-300 کے درمیان بیلسٹک میزائل اسرائیل پر داغے ہے۔
#pluspointnews #world
پلس پوائنٹ نیوز ٹیم کی طرف سے پاکستان کے عوام کو جشنِ آزادی مبارک ہوں۔
اس 14 اگست کو کم سے کم دو تین درخت ضرور لگائے پاکستان کو سبزوشاداب کرے کیونکہ یہ ہمارا ملک ہیں اور ہم اس ملک کو آگے لے جائیں گے۔ شکریہ
#pluspointnews #14august2024 #Pakistan
اگست کے مہینے میں گلیات، مری کا موسم پلس پوائنٹ نیوز کے ساتھ انجوائے کریں بہت ہی خوبصورت جگہیں اور خوبصورت مکانات گلیات اور مری میں موجود ہیں اس خوبصورت مری کو ملکہ کوہسار بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ اتنی خوبصورت ہیں کہ ایک بار چلے تو واپس انے کو دل نہیں لگتا باقی سب کچھ ویڈیو میں دیکھیں۔
#PlusPoinNews #Murre #Galiyat #Pakistan
جمال گڑھی کا یونین کونسل ؟
تحصیل کاٹلنگ کا سب سے بڑا گاؤں جمال گڑھی
یہ جمال گڑھی کا یونین کونسل دفتر ہیں جو کئی سالوں سے بند پڑا ہے۔
تفصیل دیکھیئے ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر کاشف انجم {خاکسار} کے بارے میں جو پروپیگنڈا شروع ہیں اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
ایسے اور بھی سوشل میڈیا فلیٹ فارم پر ہزاروں فیک نیوز چلتے ہیں برائے مہربانی اس پر اعتبار نہ کرے۔
#pluspointnews #KPK #Pakistan
پلس پوائنٹ نیوز ٹیم کی جانب سے اہل وطن کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔
#pluspointnews #eid2024
Proud of you, Pakistan is full of talent.
intelligent student of PG class 🧑🏫
#PakistanZindabad #PlusPointNews
کن کن وجوہات کی بنا پر اپ کے ووٹ ضائع ہو سکتے ہیں جانئے تفصیل کے ساتھ اس ویڈیو رپورٹ میں۔
#Election2024 #Pakistan
#pluspointnews
پلس پوائنٹ نیوز ٹیم کی طرف سے پوری دنیا کو اور خاص طور پر پاکستان کے عوام کو نیا سال مبارک ہوں۔
اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ یہ سال پاکستان کیلئے خوشیوں کا سال ثابت ہو جائے۔
پاکستان اس سال بہت ساری ترقیاں کرلے۔
امین
#pluspointnews
#happynewyear2024
ابھی بھی جو صحافی فلسطین جنگ میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ان کے نام پلس پوائنٹ نیوز ٹیم کی ایک پیغام۔۔۔۔
#PlusPointNews
#Journalist
#ThePalestineWar
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بڑی بڑی سیاسی جماعتیں کون کون سی ہے اور اس پارٹیوں کی بنیاد کب رکھی۔
ائے جانئے اس اسپیشل رپورٹ میں۔۔
#Pakistan #pluspointnews #PoliticalParties
خیبر پختون خوا کا دار الحکومت پشاور
پشاور شہر کے رات کا منظر دیکھیئے پلس پوائنٹ نیوز پر۔۔۔
1912 میں ڈوب ہونے والی جہاز ٹائٹینک بحریہ قیانوس میں ابھی تک ہے
اس جہاز کو دیکھنے کیلئے دو پاکستانیوں سمیت 5 لوگ چھوٹے آبدوز میں سوار ہوکے ٹائی ٹینک جہاز کے ملبے کو دیکھنے کے لیے گئے
لیکن واپس نہ اسکے تفصیل سے جانئے اس خصوصی رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔