ٹویٹر پوسٹ کے مطابق یہ وقوعہ اسلام آباد میں ہوا ہے
بیوی بچے چیخیں مار کے ڈاکوؤں کے سامنے ہاتھ جوڑ جوڑ ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف کی جان کی امان مانگتے رہے ملزمان نے پھر بھی باپ بیٹے کو گولی مار کے شہید کردیا ۔۔
Everyone Islamabad Police Punjab Police Pakistan
شیر افضل مروت صاحب کے ساتھ جو ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں اور ہم سچ ک ساتھ کھڑے ہیں۔
سابقہ ڈی پی او چارسدہ عارف اور خاتون مہوش کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی اب آپ خود فیصلہ کریں کون زیادہ گناہ گار ہے۔
میرے خیال میں دونوں کے پہلے آچھے تعلقات تھے خراب ہونے کے بعد مہوش نے یہ ڈرامہ کیا۔
ویڈیو میں بھی مہوش قصور وار لگ رہی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں تمام دیکھنے والے
ARY News Ali Muhammad Khan ARY News Urdu Manzoor Ahmad Pashteen
الحمدللہ عوام کی طاقت سے بیرسٹر شیر افضل مروت بازیاب بازیابی کے بعد بیرسٹر شیر افضل مروت اظہار خیال کر رہے ہیں
Dosto ke sath aj phir .........❤️👍
Frnds dance pashto music 🎵👍❤️🎵
Waseem BACHAA with friends ❤️❤️👍👇
IMRAN KHAN ZINDABAD PAKISTAN PAYDABAD
عمران خان کو پاکستان کے نوجوان دل و جان سے پیار کرتے ہیں، یہی نوجوان سوشل میڈیا پر عمران خان کے نظریے کا پرچار کرتے ہیں۔ عمران خان کے چاہنے والوں کو ٹوئٹ کرنے کے لیے پیسے کی ضرورت نہیں، وہ اپنے قائد کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہیں۔
عمران خان کا جلسے میں سوشل میڈیا کارکنوں کے نام پیغام
لاہور مینار پاکستان عمران خان کے نعروں سے گونج اُٹھا
جلسہ ن لیک کا نعرے عمران خان کے
اپ لوگ مجھے بتا دیں پاکستان میں ایٹم بم کسی بڑے چور نے بنایا تھا
اج پاکستان میں دجال پہنچ گیا ہے اور یہ کہتا ہے کہ ایٹم بم اس نے بنایا ہے
#Pakistanpti #pmlnfacebookteam #PakistanTahreekInsaf #ARYDigital #youth #viewsfordays
Dajaaaaal aya Pakistan
اج پاکستان میں دجال پہنچ گیا ہے
#PMLN #trend #pktv
اج مینار پاکستان میں نون لیگ کا جلسہ تھا نیوز رپورٹر کو نون لیگیوں نے بہت مارا ہے
اج مینار پاکستان میں نون لیگ کا جلسہ تھا نیوز رپورٹر کو نون لیگو نے بہت مارا پیٹا ہے اس ویڈیو میں دیکھ لیں یہ بالکل غلط ہے ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں #PakistanNews #pmlnfacebookteam #LahoreNews #socailmedia
شیر افضل مروت کے ساتھ کیوں ایسا ہو رہا ہے
Waseem Bacha reply to Maryam Ikram ARY NewsPakistan Tahreek-e-insaaf Karachi Imran Khan #ImranKhanNeedsJustice
اج پھر ایک ڈیزلیی نے عمران خان کہ بارے میں کچھ بولا ہے ہمارا گفتگو سنیی
تخت بھائی پریس کلب کے ممبر فیصل زادہ مہمند نے ٹی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کے خلاف جو آواز بلند کی ہے مردان کے ادنی سا صحافی ہونے کے ناطے میں انکے شانہ بشانہ کھڑا رہونگا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان بچکانہ کرتوتوں سے باز آجائیں۔۔۔ور
پارک ویو سٹی اسلام اباد ڈاؤن ٹاؤن میں بہت تیزی سے کام شروع ہے اور میں اپ لوگوں کو دکھا رہا ہوں لائیو ParkView City Islamabad سٹی اسلام اباد
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے دوستو میں اپنے دوستوں سے معذرت کرتا ہوں جن نے مجھے ویڈیوز بھیجے تھے کہ ان کو ہائی لائٹ کر دے تو وہ اج مجھے ٹائم نہیں ملا تو اس لیے میں لائیو ایا ہوں ان لوگوں سے معذرت خواہ ہوں انشاءاللہ کل میں ہائی لائٹ کر دوں گا انشاءاللہ
مروت صب کا گھر کیو گرا یا ہیں
پارک یو سٹی اسلام اباد ڈاؤن ٹاؤن کا کام بہت تیزی سے شروع ہے
اسی ویڈیو میں میں نے یہی بتایا ہے کہ ایک فحاش عورت نے فلسطین کے بارے میں کیا کیا بولا ہے اور ایک عالم دین فضل الرحمان اس نے کیا بولا ہے تو اگے شیئر کریں ڈیزلی لوگو
اج فضل الرحمان نے جو بیان دیا ہے اس بیان کا ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں