26/07/2023
لوندخوڑ سوشل ورکر ملک حزب اللہ شاہ پاکستان زندہ باد موومنٹ کے پی کے سینیئر وائس چیئرمین کی مثبت سوچ سے آج ایک اور کار خیر کا افتتاح ہر بندہ اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور نان بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس میشن میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ اور عوام بھی اس ٹوکری میں اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کریں شکریہ
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
ہماری باشعور قوم پائندہ باد
انشاء اللہ ہم ہر غریب کی مدد میں پیش پیش ہونگے انشاء اللہ
پاکستان زندہ باد موومنٹ تحریک🇵🇰🌲🌹🚑🎯💌🦌