Deef Love

Deef Love beautful boy

24/08/2023

Deef love

Deef love for the khan
21/08/2023

Deef love for the khan

وہ کہتی ہے بس اک بار کہہ دو 🥀میں کہتا ہوں سو بار تمہارا ہوں ❤😍Deef love
14/08/2023

وہ کہتی ہے بس اک بار کہہ دو 🥀
میں کہتا ہوں سو بار تمہارا ہوں ❤😍Deef love

❤🥀😎عشق
13/08/2023

❤🥀😎
عشق

‏مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سوآدیکھ ہماری سادگی کہ قصے بھی کچھ کم نہیں
13/08/2023

‏مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سو

آدیکھ ہماری سادگی کہ قصے بھی کچھ کم نہیں

واللّٰہ یہ حسین لوگ✨🔥 مگر افسوس🥺💔 ○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○❣️🪄💯 Deef love
12/08/2023

واللّٰہ یہ حسین لوگ✨🔥 مگر افسوس🥺💔

○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○❣️🪄💯 Deef love

°*_❤️🫀 مــ٘ـیری ســ٘ـاری رونــ٘ـقیں آپ ســ٘ـے وابــ٘ـستہ ہــ٘ـیں -🔐💫🌸🌎_🫠*👑🫠Deef love
08/08/2023

°
*_❤️🫀 مــ٘ـیری ســ٘ـاری رونــ٘ـقیں آپ ســ٘ـے وابــ٘ـستہ ہــ٘ـیں -🔐💫🌸🌎_🫠*👑🫠Deef love

04/08/2023

*اُور تُم تو دل ہو تُم سے دل تھوڑی نہ بھر سکتا ہے“♥️🖇️*
Deef love

04/08/2023

*کبھی کبھی ٹھیک ہونے کے لئے دوائیاں نہیں*
*بلکہ کسی کی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے*
🥀Deef love

محبت میں انائیں کیسی!جاناںآپ کہیں،تو قدموں میں بیٹھ جاؤں.🖤💯Deef love
01/08/2023

محبت میں انائیں کیسی!
جاناں
آپ کہیں،تو قدموں میں بیٹھ جاؤں.🖤💯Deef love

وہ اِک خیال ۔۔جو آواز تک گیا ہی نہیںوہ ایک بات ۔۔جو میں کہہ نہیں سکا تم سےوہ ایک ربط ۔۔جو ہم میں کبھی رہا ہی نہیںمجھے ہے...
01/08/2023

وہ اِک خیال ۔۔
جو آواز تک گیا ہی نہیں
وہ ایک بات ۔۔
جو میں کہہ نہیں سکا تم سے
وہ ایک ربط ۔۔
جو ہم میں کبھی رہا ہی نہیں
مجھے ہے یاد وہ سب
جو کبھی ہوا ہی نہیں!
💔

🦋✨🌸🖇️🌚Deef love

30/07/2023

ایک دن ہم نے کہا تھا کہ ہم صرف موت سے بچھڑیں گے، موت میں دیر تھی اور ہم بچھڑ گئے۔🥺💔✨

*💔Deef Love

30/07/2023

" اِس سے زیادہ اذیت کا مقام کیا ہوگا ، کہ

انسان کو خود پر ہی ترس آنے لگے ۔ " 💔🙂Deef Love

30/07/2023

تیری یاد میں گم وہ پاگل سا لڑکا❤
جمعہ پڑھ کے کسی اور کے جوتے
پہن آیا🙄😁Deef love

خبر کر دے کوئی اس بےخبر کومیری حالت  بگڑتی جا رہی  ہے۔💔🔥Deef Love
27/07/2023

خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو

میری حالت بگڑتی جا رہی ہے۔💔
🔥Deef Love

27/07/2023

‏سوچوں تو ساری عُمر مُحبت میں کٹ گئی

دیکھوں تو___ اِک شخص بھی میرا نہ ہوا🥀Deef Love

جانے اس دل کا حال کیا ہوگا 🍁تیرا وعدہ اگر وفا ہوگا 🖤ہم نہ باز آئیں گے محبت سے 🍁جان جائے گی اور کیا ہوگا 🖤
25/07/2023

جانے اس دل کا حال کیا ہوگا 🍁
تیرا وعدہ اگر وفا ہوگا 🖤

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے 🍁
جان جائے گی اور کیا ہوگا 🖤

بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی.....دوپٹہ جو گرا تو کمبخت ذولفیں دیوار بن گئی..Deef Love
25/07/2023

بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی.....

دوپٹہ جو گرا تو کمبخت ذولفیں دیوار بن گئی..Deef Love

25/07/2023

"پھر وہی چھین لیتا ہے مُسکان 🙂چہرے کی ،
جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم! ۔ 💔
❤👑Deef love

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/07/2023

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

20/07/2023

مجھ کو فرصت کہاں موسم سہانا دیکھوں 🫠
میں خیالِ یار سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں ❤️🥀

11/07/2023

تم اتنی خوبصورت ہو....!!
بالکل اس چَرواہے کی مسکراہٹ کی طرح، جس کو ایک ہفتے بعد اُس کا گمشدہ دُنبہ مل جائے ۔ ♥️🌸

11/07/2023

*پھر کوئی یاد أیا دل زار نہیں کوئی نہیں 🥀*

03/07/2023

وہ صورت سے شہزادی تھی 🙂

پر بخت کنیزوں جیسے تھے..!❤

قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر••تو وعدہ تو کر  مجھے عمر بھر دیکھنے کا••
23/06/2023

قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر••

تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا••

22/06/2023







Address

Mardan
Mardan
MARDAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deef Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All