Fawad Ali Shah

Fawad Ali Shah Fawad Ali shah

26/09/2023

*خود کو عادت ڈال لیں بھلا کس چیز کی۔۔؟؟ خاموشی کی کیوں۔۔؟؟*
*کیونکہ اس سے آپ کے دل میں سکون رہے گا اور پتہ ہے کس کس مقام پر خاموش رہنا ہے۔۔؟؟ غصہ میں، اداسی میں، ٹھکراۓ جانےپر اتنا عرصہ دیکھ لیا شور کر کے، باتیں کر کے، بحثیں کر کے، مگر کچھ حاصل ہوا۔۔؟؟*
نہیں ناں۔۔؟؟

*تو پھر زندگی میں ایک موقع خاموشی کو بھی دے کر دیکھیں*

27/03/2023

*ہم پاکستانیوں کی ایک عادت یہ ہے ... کہ ہم ناپسندیدہ سیاستدان کے اچھے کارناموں کو قبول نہیـــں کرتے ... اور پسندیدہ کا کھودا ہوا کنواں بھی ڈیم لگنے لگتا ہے .......!!!*
💞 💞

24/01/2023
19/01/2023

*ہمارےزوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں بلکہ معاملات میں دو نمبری ، دھوکہ دہی , وعدہ خلافی , بے ایمانی، جھوٹ اور منافقت ہے 💔*

" جگہ جگہ مُنہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت۔۔۔۔۔۔!!اور یہ ایک حقیقت ہے۔۔۔۔۔ 🖤🤍💯“ اگر آپ چاہ...
09/01/2023

" جگہ جگہ مُنہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت۔۔۔۔۔۔!!
اور یہ ایک حقیقت ہے۔۔۔۔۔ 🖤🤍
💯“ اگر آپ چاہتے ہیں میرا ہمسفر نیک ہو ، متقی ہو پرہیز گار ہو، تو خود نیک متقی اور گناہوں سے بچنے والے بن جائیے ہمسفر بھی ایسا ہی ملے گا قرآن کا وعدہ ہے ۔۔۔۔
القرآن
*“ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ- “*
ترجمہ : پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کیلئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کیلئے ہیں ۔ “ 🙂🌺.

ہمارے ملک میں بہار اس وقت آئے گی جب 75 سال میں فاطمہ جناح سے لیکر اے۔پی۔ایس اور ارشد شریف کے قتل تک سب کے سب قاتل بے نقا...
16/12/2022

ہمارے ملک میں بہار اس وقت آئے گی جب 75 سال میں فاطمہ جناح سے لیکر اے۔پی۔ایس اور ارشد شریف کے قتل تک سب کے سب قاتل بے نقاب ہوں گے ۔

27/09/2022

تمام عشقان رسولﷺ کو ربیع الاول مبارک ہو۔

اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ💞

یہ حشر ہوا تھا حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا کیونکہ وہ بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ لائے تھے اور پھر اللہ نے ان کے شہر کو الٹ ک...
26/09/2022

یہ حشر ہوا تھا حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا

کیونکہ وہ بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ لائے تھے

اور پھر اللہ نے ان کے شہر کو الٹ کر رکھ دیا، جو جس حالت میں تھا اس ہی حالت میں وہی کا وہی پڑا رہ گیا، اور ہر طرف خاموشی چھا گئی

خدا کی خدائی اور بنائے گئے قدرتی نظام میں مداخلت اللہ کسی صورت برداشت نھیں کرتا ۔ یہی بد ترین شرک ہے کہ خدا کے بنائے نظام میں انسان مداخلت کرے۔

28/08/2022

الخدمت فاونڈیشن نے کراچی سے لیکر چترال تک جس طرح سیلاب متاثرین کی خدمت و مدد کی ہیں جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
الخدمت فاونڈیشن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

‏ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں..؟؟ جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن...!!میرے سوال پہ سر کو دھنتے دھنتے اس نے الٹا سوال داغ ...
18/08/2022

‏ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں..؟؟
جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن...!!
میرے سوال پہ سر کو دھنتے دھنتے اس نے الٹا سوال داغ دیا....!
یہ بتاؤ کہ
ہم جیتے کیوں ہیں جب جانتے ہیں..اک دن مر جانا ہے...

*😍🥀غصے کے وقت تھوڑا رک جایا کریں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جایا کریں ان شاءاللٰہ زندگی آسان ہو جائے گی❤️🙂*
10/08/2022

*😍🥀غصے کے وقت تھوڑا رک جایا کریں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جایا کریں ان شاءاللٰہ زندگی آسان ہو جائے گی❤️🙂*

*🙂😍اور ایک حقیقت ہے بھی ہے کہ ہم کچھ لوگوں کے لیے تب تک اچھے ہوتے ہیں جب تک انکے مطابق اور مطلب کے لیے چلتے رہیں🥀❤️*
09/08/2022

*🙂😍اور ایک حقیقت ہے بھی ہے کہ ہم کچھ لوگوں کے لیے تب تک اچھے ہوتے ہیں جب تک انکے مطابق اور مطلب کے لیے چلتے رہیں🥀❤️*

*😍🥀نا جانے کیوں آخر اتنا درد دیتی ہے یہ محبت ہنستا ہوا انسان بھی دعا میں موت مانگتا ہے❤️🙂*
08/08/2022

*😍🥀نا جانے کیوں آخر اتنا درد دیتی ہے یہ محبت ہنستا ہوا انسان بھی دعا میں موت مانگتا ہے❤️🙂*

‏چېرته پۀ خوښۍ بانـــدې ککړ نۀ شومژوند سره مې لوبــــه وکړه پړ نۀ شوممرګ راسره هم بې انصـــــــــــافي کويدوه وارې مې زه...
19/06/2022

‏چېرته پۀ خوښۍ بانـــدې ککړ نۀ شوم
ژوند سره مې لوبــــه وکړه پړ نۀ شوم

مرګ راسره هم بې انصـــــــــــافي کوي
دوه وارې مې زهر تېر کړل مړ نۀ شوم

08/06/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️
😘

08/06/2022

29/05/2022

You Were PM You Are PM And You will be always PM For Us
Love you Kuptan Imran Khan🖤❤

29/05/2022

وزیراعظم شوباز پٹرول سمری پہ دستخط کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ۔

تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں.. 🙂
20/05/2022

تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں.. 🙂

وہ پہنتی نہیں پائل پاوں میں۔۔۔۔۔۔بس کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے
18/05/2022

وہ پہنتی نہیں پائل پاوں میں۔۔۔۔۔۔
بس کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے

17/05/2022

نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیں
پھر چاہے وہ چیخیں، چلائیں یا مر جائیں
PLz Don:t Waste The Food

مانه کۀ د زړۀ پۀ حقله وپُښتېيو پۀ زړۀ کافر راباندې ښۀ لګيستا د ښکلي مخ د سر خاطر دے نوخپل د زړۀ پرهر راباندې ښۀ لګيدوه م...
17/05/2022

مانه کۀ د زړۀ پۀ حقله وپُښتې
يو پۀ زړۀ کافر راباندې ښۀ لګي

ستا د ښکلي مخ د سر خاطر دے نو
خپل د زړۀ پرهر راباندې ښۀ لګي

دوه ملالې سترګې بدرګه باڼۀ
يره دا لښکر راباندې ښۀ لګي

17/05/2022

*اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں*
*لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری کسی طور نہیں لی جا سکتی کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے*

کوئی ایسا زمانہ بی تھا کہ ہم بھی مسکرایا کرتے تھے ۔
11/05/2022

کوئی ایسا زمانہ بی تھا کہ ہم بھی مسکرایا کرتے تھے ۔

" بُہت اذیت ناک ہوتا ہے کِسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو! ۔ "
11/05/2022

" بُہت اذیت ناک ہوتا ہے کِسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو! ۔ "

محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥                                      *🔏°_______"🦋"...
10/05/2022

محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥 *🔏°_______"🦋"🎀*

ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے  غم سے لیکر سرور تک دیکھا ہے  کوئی نہ ملا زمانے میں مخلص  عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا ...
09/05/2022

ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے
غم سے لیکر سرور تک دیکھا ہے

کوئی نہ ملا زمانے میں مخلص
عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا ہے🖤💔....

09/05/2022

اللّٰہ سب کی ماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے! آمین 🤲🏻🥰

"کچھ ہمیں بھی پسند ہے پیلا رنگ "♥       🌸-"کچھ کمبخت، ان پہ جچتا بھی بہت ہے"
05/05/2022

"کچھ ہمیں بھی پسند ہے پیلا رنگ "♥
🌸-"کچھ کمبخت، ان پہ جچتا بھی بہت ہے"

11/03/2022

‏بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ جاتی ہیں اس وقت سارے بڑے غم بھی یاد آ جاتے ہیں کہنے والے کہتے ہیں کہ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھلا کون روتا ہے بات احساس کی ہوتی ہے انسانوں کے احساسات کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے___

09/03/2022
*🥀"_‏______﷽🍂‏اے ﷲ سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر، اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کـے عذاب سـے بچا _____آمین،،،!!!💖*...
25/02/2022

*🥀"_‏______﷽🍂‏اے ﷲ سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر، اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کـے عذاب سـے بچا _____آمین،،،!!!💖*

زندگی بہت مختصر ہے اتنی کہ اگلے لمحے بات کرنا بھی نصیب نہ ہو لہذا جس حد تک اور جیسے بھی ممکن ہو اللہ کے راستے پر چلتے رہ...
24/02/2022

زندگی بہت مختصر ہے اتنی کہ اگلے لمحے بات کرنا بھی نصیب نہ ہو لہذا جس حد تک اور جیسے بھی ممکن ہو اللہ کے راستے پر چلتے رہیں، چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹتے رہیں بھلے ہانپتے ہانپتے وہیں جم جائیں مگر اپنے گمان کو اللہ سے نا امید نہ ہونے دیں کیونکہ ایمان سے بڑی کوئی شے نہیں

24/02/2022

جب آپ کسی کو بُجھتا ہُوا دیکھیں تو اُس کے سامنے اُس کی خوبیاں بیان کریں اُس کے اچھے دنوں اور یادوں کا تذکرہ کریں*
*تاکہ!!!*
وہ پھر سے جی اُٹھے۔۔۔
میں نے آج تک جتنے لوگوں کو ٹُوٹتے دیکھا ہے اُس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ اِردگِرد لوگوں کا ہجوم ہوتے ہُوئے ایک شخص بھی ایسا نہیں ہوتا جو یہ کہہ سکے کہ حوصلہ رکھاللہ بہتر کرے گا۔۔یقین کیجئے بہت طاقت ہوتی ہے اِس ایک جُملے میں بھی۔۔۔!!

•ستا ده مخ ده اننګو ښکولا سیوا کړېته چې اوخاندې دا کندې کندې څه دې|。__🖤🥀
05/02/2022

•ستا ده مخ ده اننګو ښکولا سیوا کړې
ته چې اوخاندې دا کندې کندې څه دې|。
__🖤🥀

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے ...نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دو...
04/02/2022

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے ...
نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...

اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی ...

آج پتہ چلتا ہے،
*دراصل وہ پتنگ نہیں تھی؛*
*ایک چیلنج تھا...*

خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا ہے ...
کیونکہ *خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں ...*

شاید یہی زندگی ہے ... !!!

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا ... !!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...

آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!

اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے ہیں ... !!

خوشی کس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے ...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ...

جب ہم اپنے شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں میں نے اپنے ہاتھ کو غائب کر دیا..

جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب اس کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کوشش کیا کرتے تھے...

جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں...

جب آنکھ بند کر سونے کا ڈرامہ کرتے تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے...

سوچا کرتے تھے کی یہ چاند
ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے...

فریج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اس کی روشنی کب بند ہوتی ہیں...

بچپن میں سوچتے ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے؟

اور اب سوچتے ہم بڑے کیوں ہو گئے؟

02/02/2022

👉😬😬

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fawad Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fawad Ali Shah:

Videos

Share


Other Digital creator in Mardan

Show All

You may also like