30/11/2023
فیس بک کے سٹوریز اور فیڈ پر خود بخود نازیبا تصاویر یا گروپس وغیرہ شیئر ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔
اگر خدا نخواستہ میرے اکاؤنٹ سے ایسا کچھ شیئر ہو جائے تو بروقت اطلاع کیجئے گا۔ اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔ آپ تمام دوستوں سے بھی درخواست ھے، کہ اس چیز کا خیال رکیں، شکریہ