11/10/2024
کے #سیکرٹری اور #ڈائریکٹر ان ناسور کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کرتی؟؟
میں #کرپشن کا #بادشاہ کہنا بھی کم پڑ جاتا ہے
دو ایک کا تعلق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اور دوسرا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول #مانسہرہ جنہوں نے کرپشن کی انتہا کر دی ہے.
#گندم کے بڑے #سکینڈل میں ان دونوں افیسرز کا نام سر فہرست میں شامل ہے پورے محکمہ خوراک کہ افیسرز کو ان کے گندم سکینڈل کا پتہ ہے مجال ہے کہ کوئی افیسر ان کے خلاف کاروائی کرے ہر ایک افیسر ان سے ڈرتا ہے ان کی پہنچ بہت دور تک ہے اس لیے ایسے عناصر کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرتا
#مانسہرہ چار سالوں سے ان کی پوسٹنگ نہیں ہو رہی محکہ خوراک میں ان کا تعلق #جلیل کے ساتھ ہے اور وہ ان کی ٹرانسفر نہیں کروا رہا اور وہ ان کو سپورٹ کر رہا ہے جبکہ کروڑوں روپے جائیداد کی مالک ہے (7) سکیل انسپکٹر کی پوسٹ پر بھرتی ہوئی اور اج 86 کروڑ جائیداد کی مالک ہے
دوسرے نمبر پر کے #طارق جو کئی سالوں سے اہم پوسٹوں پر تعینات ہیں اور کرپشن میں ان کا کوئی ثانی نہیں ان کے بھی 65 کروڑ سے زیادہ کے اثاثے موجود ہے
ایسے افیسرز کے خلاف ڈیپارٹمنٹ کاروائی کیوں نہیں کرتی کیا ڈیپارٹمنٹ میں اعلی پوسٹوں پر تعینات افسران کو بھی حصہ ملتا ہیں؟ ایسے ناسور کے خلاف کاروائی کون کرے گا
ایسے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کو نشان عبرت بنایا جائے۔
تور گل لالا
#خیبرپختونخوا Ali Amin Khan Gandapur Ali Amin Khan Gandapur KPK CRY Deputy Commissioner Mardan What is going on in Mardan Peshawar High Court ایبٹ اباد نیوز ایبٹ آباد یونیورسٹی مانسہرہ نیوز مانسہرہ بانڈہ پیراں پکھل Abbotabad KPK Mansehra Police Mansehra News