Eagle TV

18/08/2022
مولانا تاج الامین جبل صاحب جو سائیکل سے Tz تک سفر میں کامیاب ہوا ،اس کو فنڈنگ کہاں سے ہوئی؟ آج کل دین کے ٹھیکیدار بنے ہو...
12/08/2022

مولانا تاج الامین جبل صاحب جو سائیکل سے Tz تک سفر میں کامیاب ہوا ،اس کو فنڈنگ کہاں سے ہوئی؟ آج کل دین کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں مولانا کا یہی حال ہے کہ کم عرصے میں 1300 کی تنخواہ میں اربوں کے مالک بن گئے ہیں، سے گزارش ہے کہ اپنے ورکرز کو سہی اور علط کی تمیز کرنے کا درس دیں ہم آپکے دور حکومت سے لے کر اب تک سب کچھ جانتے ہیں کہ آپ لوگوں کو کرپشن کے علاوہ کوئی کاروبار آتا ہی نہیں

19/07/2022

29 مئی 1453 کو مسلمانوں نے سات سو برسوں کی کوششوں کے بعد بالآخر قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) کو فتح کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ بظاہر یہ واقعہ یورپ آج تک نہیں بھولا۔

تمام الیکٹرانکس سامان بازار  سے با رعایت دستیاب ہیں نیز ہرقسم الیکٹریکل مستری کی سہولت موجود ہے
22/06/2022

تمام الیکٹرانکس سامان بازار سے با رعایت دستیاب ہیں
نیز ہرقسم الیکٹریکل مستری کی سہولت موجود ہے

شوق دی ڈیر وو ھو کدو دئ  ھیر وو
17/06/2022

شوق دی ڈیر وو ھو کدو دئ ھیر وو

17/06/2022

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: عمران خان کی اتوار کو ملک گیر احتجاج کی کال

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اتوار 19 جون کی رات 9 بجے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔جمعرات کو ایک ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’میں ویڈیو لنک کے ذریعے اتوار کی رات 10 بجے آپ سب سے بات کروں گا۔‘انہوں نے کہا کہ ’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے جس سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔‘’امپورٹڈ حکومت نے پیٹرول کی قیمت کو 85 روپے فی لیٹر بڑھا کر 233 روپے کردیا اور یہ مزید مہنگا بھی ہوگا۔‘عمران خان نے کہا کہ ’پاکستان کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہا ہوں، امید کرتا ہوں کہ عوام پرامن احتجاج کے لیے باہر نکلیں گے۔‘چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ’میں چاہتا ہوں کہ ان کرپٹ لوگوں کو پیغام جائے کہ اگر یہ سنبھال نہیں سکتے تھے تو کیوں سازش کی؟’ہمارے دور میں بھی پیٹرول کی قیمت عالمی مارکیٹ میں زیادہ تھی اور آئی ایم ایف کا دباؤ بھی تھا، لیکن عوام کو مہنگائی سے بچانے کے لیے ہم نے پیٹرول اور ڈیزل پر 200 ارب روپے کی سبسڈی دی۔‘چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ ’آئی ایم ایف نے کہا کہ پیٹرول مہنگا کرو ہم نے 10 روپے سستا کردیا۔‘’ہماری حکومت میں ڈیزل 145 روپے فی لیٹر تھا تاکہ ٹرانسپورٹرز اور کسانوں کو ریلیف دیا جائے جبکہ امپورٹڈ سرکار نے ڈیزل کی قیمت 115 روپے فی لیٹر بڑھا کر 260 روپے کردی ہے۔‘عمران خان کا کہنا تھا کہ ’میں ویڈیو لنک کے ذریعے اتوار کی رات 10 بجے عوام سے بات کروں گا‘ (فائل فوٹو: اے ایف پی)ان کا کہنا تھا کہ ’تحریک انصاف کی حکومت بجلی 16 روپے فی یونٹ پر چھوڑ کر گئی تھی جو آج 29.5 روپے فی یونٹ تک پہنچ چکی ہے۔‘’ہمارے دور میں 20 کلوگرام آٹے کا تھیلا 1100 روپے کا تھا، جو آج 1500 روپے پر پہنچ چکا ہے، گھی کی فی کلو قیمت 400 روپے تھی، جو اب 650 روپے فی کلو ہوچکی ہے۔‘عمران خان نے کہا کہ ’تحریک انصاف کے دور میں ڈالر 178 روپے کا تھا، جو 30 روپے مہنگا ہو کر آج 208 روپے پر پہنچ چکا ہے۔ روپے کی قدر میں ابھی مزید کمی آئے گی اور مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا۔‘’اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق ’ہمارے آخری دو برسوں میں پاکستان کی معیشت بہترین انداز میں چل رہی تھی۔ شرح نمو 6 فیصد تھی اور پاکستان ترقی کر رہا تھا۔‘

15/06/2022

ڈیزلی کنجروں پٹواریوں بکاریوں ڈالر 206 بجلی آج پھر مہنگی اور پٹرول مزید 55 روپے مہنگا کرنے کا امکان

14/06/2022

تاریخ پاکستان میں علما اور مشائخ نے ہمیشہ باطل کا ساتھ دیا ہے

تم گلاب کی سوچ سے زیادہ خوبصورت ہو
08/06/2022

تم گلاب کی سوچ سے زیادہ خوبصورت ہو

03/06/2022

جمیعت علماء اسلام مردان ف گروپ کا اج جمعہ کی نماز کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان
تمام کارکن سے درخواست ہے کہ بھر پور شرکت کریں😀😀😀😀

01/06/2022
مردان کا رہائشی یہ بچہ 15 دن سے مسلسل ICU نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں ایڈمیٹ ہے روزانہ 6 بیگ خون-0 کی ضرورت ہوتی ہے آج ب...
22/05/2022

مردان کا رہائشی یہ بچہ 15 دن سے مسلسل ICU نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں ایڈمیٹ ہے روزانہ 6 بیگ خون-0 کی ضرورت ہوتی ہے آج بچے کی ناک اور منہ سے خون بہنا شروع ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اگر کس بھائی کا بلڈ گروپ -0 ہے تو برائے مہربانی اس کے والد صاحب کے ساتھ نیچے نمبر پر رابطہ کریں بچے کو آج تک تقریباً 60 بیگ خون لگایا گیا ہے اگر کچھ نہیں کر سکتے تو میسج کو شئیر کریں شکریہ

17/02/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share