09/12/2024
اہلیان سرگودھا سے اپیل
ہمارے ایک دوست کو نوید اقبال نامی شخص کا گم شدہ ایک اسپین نیشنلٹی کا پاسپورٹ اور ویزا اور قیمتی سامان ملا ہے۔
ویزہ مدت 2032 تک ہے جس کے اوپر کسی قسم کا کوئی رابطہ نمبر اور رہائش وغیرہ نہیں لکھی ہوئی ہے
ویزہ کے اوپر منڈی بہاوالدین پاکستان لکھا هوا ہے ۔ پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔
تاکہ مطلوبہ بندے تک یا اس کے کوئی جاننے والے تک پوسٹ پہنچ جائے۔ امانت اصل مالک کے حوالے کی جائے گی۔
ویزہ کی تصاویر کمنٹس میں ہیں۔
———رابطہ نمبر ———
سب انسپکٹر شیردل اعوان
03236119829
03400600029