Danish Syed

Danish Syed پوچھتے کیا ہو تعارف میرا، نسبت میری حسینی ہے، سید آل رسولﷺ.�
ختم نبوتؐ پر مکمل ایمان ہے، الحمداللہ.��

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.❤📿🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                     ...
22/11/2024

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.❤📿
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

11/10/2024

کائنات میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین ہستی صرف ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ ہیں۔💚

08/10/2024

حقیقت۔💯😢

07/09/2024

تاجدارِ ختم نبوّتؐ زندہ باد۔💚

13/08/2024

اللہ والوں!
آپ کے تمام مسائل، غصہ اور شکایات بالکل درست ہیں، گزارش ہے اسے 14 اگست سے نہ جوڑیں۔🙏

16/07/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
حسن و حسین رضی اللہ عنہما میری دنیا کے دو پھول ہیں۔
“صحیح بخاری: 3753”

16/07/2024

علیؓ کا دلہارا ہے، پیارا حسینؓ۔❤
ہمیں جان سے پیارا ہے، پیارا حسینؓ۔❤

حسنؓ وحسینؓ کے چاہنے والے اللہ کے محبوب!❤
16/07/2024

حسنؓ وحسینؓ کے چاہنے والے اللہ کے محبوب!❤

15/07/2024

نبی کے نواسے حسینؓ ابن حیدر، لڑکپن کا وعدہ نبھانے چلے ہیں۔
سوئے کربلا وہ 72 کو لے کر، رضاء خدا سر کٹانے چلے ہیں۔
سیدنا حسین ابن حیدر رضی اللہ عنہ۔❤

یقین کیجیے! جب ایک ایک عورت کو ذہنی سکون ملتا ہے، تو وہ بغیر پلستر کے گھر کو بھی سجانے کو تیار ہو جاتی ہے۔🍁خدا جانے کس خ...
26/06/2024

یقین کیجیے! جب ایک ایک عورت کو ذہنی سکون ملتا ہے، تو وہ بغیر پلستر کے گھر کو بھی سجانے کو تیار ہو جاتی ہے۔🍁
خدا جانے کس خاتون کا یہ کچن ہے، لیکن بڑی ہی محبت سے سجایا گیا، میں بذات خود اس تصویر کو کافی دیر تک دیکھنے پر مجبور ہو گیا۔
محبت سے سجانے والی اس صابری کو ڈھیر سارا پیار۔❤️
منقول۔

22/04/2024

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میرے حسن اورحسین جنت
کے پھول ہیں۔
❤🥰

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Syed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share