
28/05/2024
ذکر شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی
ميری طرح کسی سےمحبت اسے بھی تھی🥹
مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی ديد کا
رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی
اس رات دير تک وہ رہا محو گفتگو
مصروف ميں بھی کم تھا فراغت اسے بھی تھی💙
سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانياں
شايد رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی
مجھ سے بچھڑ کھ شھر میں گھل مل گیا وہ شخص
حالانکہ شھر بھر سے رفاقت اسے بھی تھی🫀
وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا آدھی تھا جی گیا
ورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی💕
تنہا ہوا سفر سے تو مجھ پر کھلا يہ بھيد
سائے سے پيار دھوپ سے نفرت اسے بھی تھی❤️🔥🤝
SYedA"S Ki dairy'S Łašt Wįşh Syed Nisar Kazmi