گجر قوم کے غریب اور مظلوم لوگوں پر ظلم کی انتہاء گجر قوم کے لوگوں کو ضلع مانسہرہ کے تھانہ بٹل کے حدود کوہ ترکنہ میں گجر قوم کے مظلوم لوگوں کے پندرہ مکانوں کو کسی نامعلوم افراد نے آگ لگا کر راک کا ڈھیر بنا دیا۔
صوبہ ھزارہ کے قیام سے ھزارے وال قوم کی نسلوں کا مستقبل وابستہ ھے ایک ہی نعرہ صوبہ ھزارہ
ھزارہ گجر گروپ
صوبہ ھزارہ کے قیام سے ھزارے وال قوم کی نسلوں کا مستقبل وابستہ ھے ایک ہی نعرہ صوبہ ھزارہ
ھزارہ گجر گروپ
خیبر پختونخو کا نام تبدیل کرنے کی شدید مذمت ۔۔اے این پی کو سخت الفاظ میں گجر قوم کے سردار قوم ملاکنڈ الحاج رضاخان کا پیغام۔۔۔پشتو زبان میں۔۔۔۔
ترجمہ:نام کی تبدیلی سے گریز کیا جاۓ اس کے سنگین نتاٸج پیدا ہوں گے۔اگر آپ نے پختونستان کی بات کی تو ہم گجرستان کامطالبہ کریں گے۔جس سے حالات کشیدہ ہوں گے اور خونریزی ہوگی۔آپکی سیاست کو اس سے شدید نقصان ہوگا۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں گجر قوم ایک بڑی قوم ہے اور ہر ادارے میں اس کے لوگ موجود ہیں۔چوہدری فضل الہی جو گجر تھے وہ پاکستان کے صدر رہے ہیں جبکہ جنرل سوار خان گجرتھے جو واٸیس چیف آف آرمی اسٹاف رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں ہمارےسپیکراور ڈپٹی اسپیکر بھی رہے ہیں۔آج بھی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایک بڑی تعداد ہماری موجود ہے۔غالباََ پندرہ کے لگ بھگ ۔۔۔۔۔ہم ہر فورم پر صوبے کے نام کی تبدیلی کی مخالفت کریں گے اور لڑنا پڑا تو لڑیں بھی گے۔۔۔۔جو خرابی آپ نے 2010 میں پیدا کی ہے وہ کافی ہے۔مزید خرابی پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں۔ورنہ سگین نتاٸج پیدا ہوں گے۔۔۔۔
تورغر گجر قوم کے زمینوں کے مساٸل پر انجمن گوجراں کی طرف سے منعقد کی گٸ ایبٹ آباد پریس کلب کے جلسے میں قائدین کی سپیچ کی جھلکیاں۔۔۔۔۔۔۔👇
ھزارہ گجر گروپ
افسوس تورغر میں ظالموں نے گجر قوم کے لوگوں کے کے بغض میں کچی مسجدوں بھی نا چھوڑہ.تورغر میں گجر قوم کے لوگو کے گھروں کو جلایا لیکن کچی مسجدیں کو بھی شہید کیا جلا ڈالا اور پیاری کتاب قرآن مجید فرقان حمید کو بھی جلا کر شہید کیا گیا ان ظالم غنڈوں کے خلاف ساری گجر قوم متحد ہوکر انکے خلاف قانون کاروائی اور ان ظالموں سے انکے گجر قوم پر کیئے گے مظالم کا حساب لے
ھزارہ گجر گروپ
اس بچی نے کچھ لبرل آنٹیوں اور لبرل طبقہ کے منہ پے زوردار طمانچہ دے مارا جوکہ پردے کو اپنے لئے عیب اور ایسا برقعہ کو جاہلیت تصور کرتے ہیں لیکن اس بچی نے پوزیشن ہولڈر میں نا صرف جگہ بنائی بلکہ اس پردہ میں رہ کر ان لبرل طبقوں کو یہ پیغام دیا کہ پردے میں رہ کر تعلیم حاصل کرنا اور اس طرح باپردہ رہ کر پوزیشن حاصل کرکے اسی برقعہ میں جاکر اپنا ایوارڈ حاصل کرنا عورت کی شان اور عورت کیلئے اعزاز ہے۔۔۔
ہم ایسے باپردہ بچیوں اور ان کی اس طرح نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر فخر کرتے ہیں ایسے باپردہ بچیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے
ویلڈن پشتانے پیغلے ویلڈن ٹول قوم دربندے ویاڑ کاوی ۔۔
ھزارہ گجر گروپ
ماشاءاللہ..کتنی معصوم آواز میں...
مقبوضہ پونچھ کے ایک مدرسے کے ننھے طالبعلم بچے کا گوجری زبان میں بیان ۔۔۔۔