ABK Live Hazara

  • Home
  • ABK Live Hazara

ABK Live Hazara Hazara One mansehra

26/11/2021

Haqeeqat
25/11/2021

Haqeeqat

قیمتی بات 👉👇          ووٹ اور نوٹ‏ایک سیاستدان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئ...
18/11/2021

قیمتی بات 👉👇
ووٹ اور نوٹ
‏ایک سیاستدان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا
"بابا جی، اس بار ووٹ مجھے دیں“
بابا جی نے کہا؛ ”بیٹا مجھے پیسے نہیں چاہیئے پر تمہیں اگر ووٹ چاہیئے تو مجھے ایک گدھا خرید کر لا دو!“

سیاست دان کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا، مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا!
واپس آکر بابا جی سے بولا

”مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا کم سے کم 40000 کا گدھا ھے، اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں“😞
😍 بابا جی نے کہا "بیٹا اور شرمندہ نہ کرو تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے

جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں“✅

جب بھی الیکشن ہوں ووٹ ڈالتے وقت اپنے ضمیر سے پوچھ لینا یہ نہ ھو گدھا آپ سے قیمتی ھو.
ABK live Hazara

سردارشاہ جہان یوسف  کی میاں محمد نواز شریف سے ملاقات۔۔
18/11/2021

سردارشاہ جہان یوسف کی میاں محمد نواز شریف سے ملاقات۔۔

kon......?
17/11/2021

kon......?

11/11/2021

افغانستان میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے کا انجام ایک بار ضرور ویڈیو دیکھیں

🙏
08/11/2021

🙏

27/10/2021
Yes................No
24/10/2021

Yes................No

22/10/2021

تحریک لبیک پاکستان اور پولیس آمنے سامنے

TLP Zinda bad
22/10/2021

TLP Zinda bad

❤
18/10/2021

18/10/2021

Afsoos asay logon par
اللہ پاک ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
کیا یہ کرنا جائز ہے

نواز شریف کا سنہرا دور جب 14, 14 روپے پیٹرول ڈیزل کم ہوتا تھا آج ایک ماہ میں دو دفعہ بڑھتا ہے
16/10/2021

نواز شریف کا سنہرا دور جب 14, 14 روپے پیٹرول ڈیزل کم ہوتا تھا
آج ایک ماہ میں دو دفعہ بڑھتا ہے

Tabdeeli
16/10/2021

Tabdeeli

15/10/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABK Live Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABK Live Hazara:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share