کیپٹن صفدر کا مانسہرہ کے لیئے نیاں منصوبہ
آج کپٹن صفدر نے مانسہرہ سے مظفر آباد موٹر وے کے روٹ کا دورہ کیا، جس میں انہوں نے این ایچ اے کی الائنمنٹ کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر / چیف آپریٹنگ آفیسر ٹنل، سعید الرحمان صاحب اور علاقے کے معززین بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران کپٹن صفدر صاحب نے روٹ کو تبدیل کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ یہ روٹ مانسہرہ ٹول پلازہ کے دائیں جانب سے پہاڑی کے راستے گجر گلی میں پی ایس او پمپ کے پیچھے سے برڈیریاں اور پانوڈیری سے گزرتے ہوئے، سی پیک کا استعمال کرتے ہوئے شاتے انٹرچینج سے بکریال سٹی کی جانب لے جایا جائے۔
کپٹن صفدر نے روٹ کا دوبارہ سروے کرانے کا حکم دیا، جس پر این ایچ اے نے کنسلٹنٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ آئندہ پیر کے روز اس کا دوبارہ سروے کریں۔
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن مانسہرہ نے موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس کی دوکانوں اور ڈیلروں کی باقاعدہ انسپکشن کے دوران مختلف پارٹس مہنگے داموں فروخت کرنے اور درج شدہ قیمتوں کو قصدا مٹانے اور ٹیمپر کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوے بھاری جرمانے عائد کئے۔ علاوہ ازیں بوسیدہ اور ناقابل استمال ٹائروں کو جعل سازی سے دوبارہ نئی پیکنگ کے ذریعہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لاتے ہوے ٹائروں کا ایک گودام سیل کر دیا۔ ایسے ٹائر جو کے اپنی شیلف لائف مکمل کر چکے ہوں انکو فروخت کرنا نہ صرف جرم ہے بلکہ انسانی جان کے کے لیے خطرے کا بھی باعث ہے۔ اس ضمن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن۔سردار ثناءالرحمان کا کہناہے کے جب بھی گاڑی یا موٹر سائیکل کے ٹائر کی خریداری کی جاۓ تو ہمیشہ ٹائر پر موجود تاریخ اجراء یعنی ٹائر بناۓ جانے کی تاریخ کو ضرور مدنظر رکھا جاۓ۔ پانچ سے چھ سال پرانا ٹائر اگرچے استمال شدہ نہ بھی ہو ہرگز گاڑی یا موٹر سائیکل میں انسٹال نہ کیا جائے۔
صارفین کے ساتھ دھوکہ دہی اور جعل سازی کے مرتکب افراد کے اعترافی بیانات قلم بند کرنے کے بعد کیس معزز صارف عدالت میں مزید کاروائی کے لئے ارسال کئے جا چکے ہیں۔
خاندانی عورت 👌🏻
بیشک عورت کی زبان اخلاق اور معاملات اسکے ماں باپ کی تربیت کی عکاسی کرتے ہیں ۔
مانسہرہ لاری اڈہ میں متحدہ ویگن اونرز ایسوسی ایشن کے آفس افتتاج کے موقع پر ریجنل صدر تحریک انصاف تیمور سیلم سواتی صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی اور محدہ ویگن اونرز کے اعہدیداران خطاب کر رہے ہیں
موٹر وے پولیس کی جانب سے مانسہرہ کے دیگر اضلاع کو جانیوالی پبلک ٹرانسپورٹ جن میں سی این جی لگی ہوئی ہے کو موٹر پر پر داخلہ بند کر دیا گیا جسکے بعد ویگن اونرز ایسوسی ایشن کے صدر جان عالم خان نے موٹروے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ فیصلہ فوری واپس نہ لیا گیا تو ہم ٹرانسپورٹ بند کر دینگے
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول مانسہرہ
ٹھاکرہ سٹیڈیم مانسہرہ میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹونامنٹ کے سیمی فائنل میچ کے مہمان خصوصی نوجوان سماجی شخصیت طیب خان کا استقبال اور کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا
ہزارہ یونیورسٹی کی پروفیسر ہاجرہ انور کا مانسہرہ پوسٹ گریجویٹ کالج میں ایک مشاعرہ پروگرام میں اپنا خوبصورت انداز میں مشاعرہ سحن انداز میں شاعرہ کلام پڑھ رہی ہیے شاعرہ ہاجرہ انور کا خوبصورت کلام
مانسہرہ غازیکوٹ ٹول پلازہ سے متحصل جدیدسہولیات سے آراستہ ہزارہ کواپریٹو انکلو سوسائٹی کاآغاز۔
صدر سابق صوبائی وزیرحاجی ابرارحسین
ڈویلپر سی او ماس انٹرپرائززعدنان حسین کسانہ کی زیرنگرانی۔
بحریہ ٹاون اور ڈی ایچ اے طرز کی ہاوسنگ سوسائٹی جسمیں پلاٹ لینے والوں کو تعلیم صحت کھیلوں تفریح ۔کمیونیکیشن کی تمام سہولیات میسر ہوں گی