Jared News/ Hazara

Jared News/ Hazara News page , Jared, kaghan, Naran, Paghal, Manoor, Kawai, Paras, Balakot, Ghari, Mansehra, Oghi
(2)

جرید/ سابق کونسلر محمد نواز خان اور ڈاکٹر دلفراز خان کے بھائی محمد ریاض چچا وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن 11 بج...
06/06/2024

جرید/ سابق کونسلر محمد نواز خان اور ڈاکٹر دلفراز خان کے بھائی محمد ریاض چچا وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے ڈھیری اوچری کے مقام پر ادا کی جائے گی ۔ جرید نیوز

جرید/کراچی/ حاجی شاہجہان خان مرحوم (سابقہ کسان کونسلر جرید) کے بیٹے اجب خان آج رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں ، نماز جنا...
14/05/2024

جرید/کراچی/ حاجی شاہجہان خان مرحوم (سابقہ کسان کونسلر جرید) کے بیٹے اجب خان آج رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ جرید نیوز

جرید میں صبع 8 بجے سے بجلی کی بندش کے خلاف سختی سے ایکشن لیتے ہوئے بجلی بحال کروانے پر ہم ایم پی اے منیر حسین لغمانی صاح...
24/04/2024

جرید میں صبع 8 بجے سے بجلی کی بندش کے خلاف سختی سے ایکشن لیتے ہوئے بجلی بحال کروانے پر ہم ایم پی اے منیر حسین لغمانی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

بھونجہ/ منگل گراں بھونجہ محمد یونس جمالی اور صدیق جمالی کے والد محترم مولوی عبد الحق صاحب آج رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ...
21/04/2024

بھونجہ/ منگل گراں بھونجہ محمد یونس جمالی اور صدیق جمالی کے والد محترم مولوی عبد الحق صاحب آج رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج 4 بجے آبائی گاؤں بھونجہ منگل گراں میں ادا کیا جائے گا ۔ جرید نیوز

جرید/ میدان چبوترہ والے ارشد محمود ،راشد ،اور یاسر عرفات کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پاگئ ہیں ،نماز جنازہ بروز ہ...
19/04/2024

جرید/ میدان چبوترہ والے ارشد محمود ،راشد ،اور یاسر عرفات کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پاگئ ہیں ،نماز جنازہ بروز ہفتہ دن 2.30 بجے ادا کیا جائے گا ۔

جرید/کراچی/ (رپورٹ: بشیر خان سواتی) ہمارے محترم توتاں جرید والے ریاض خان سواتی ولد حاجی غلام سرور مرحوم کراچی میں رضائے ...
19/04/2024

جرید/کراچی/ (رپورٹ: بشیر خان سواتی) ہمارے محترم توتاں جرید والے ریاض خان سواتی ولد حاجی غلام سرور مرحوم کراچی میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ، نماز جنازہ کراچی دستگیر میں ادا کی جائے گی ۔ جرید نیوز

جرید / بہت افسوسناک خبر : کنہار ڈنہ بتاں جانے والی جیب کنہار ڈنہ سے حادثے کا شکار ، گہری کھائی میں جاگری ، زخمی ہونے کی ...
18/04/2024

جرید / بہت افسوسناک خبر : کنہار ڈنہ بتاں جانے والی جیب کنہار ڈنہ سے حادثے کا شکار ، گہری کھائی میں جاگری ، زخمی ہونے کی اطلاعات ۔ اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے ۔ جرید نیوز

جرید چبوترہ ، سیریاں والے اعجاز اور ریاض ٹھیکدار کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات ہوئی ہے، جس کی نماز جنازه آج بروز بدھ ...
17/04/2024

جرید چبوترہ ، سیریاں والے اعجاز اور ریاض ٹھیکدار کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات ہوئی ہے، جس کی نماز جنازه آج بروز بدھ :4:30 بجے جرید چبوترہ میں ادا کیا جائے گا

پاکستان میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے ، ملک بھر میں عید الفطر کل منائی جائے گی ۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد
09/04/2024

پاکستان میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے ، ملک بھر میں عید الفطر کل منائی جائے گی ۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد

یونین کونسل جرید مہانڈری میں عید الفطر کی نماز کا وقت (پوری یونین کونسل جرید مہانڈری کی مساجد میں عید الفطر کی نماز 8:00...
06/04/2024

یونین کونسل جرید مہانڈری میں عید الفطر کی نماز کا وقت (پوری یونین کونسل جرید مہانڈری کی مساجد میں عید الفطر کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائے گی) انشاء اللہ

تلاشِ ورثا ۔۔۔ نام ۔ سبیر والد کا نام ۔ محمد بتاتا ہے۔ رہائش ۔ مہانڈری جرید کا بیانی ہے۔۔ تھانہ بالاکوٹ میں اس وقت موجود...
06/04/2024

تلاشِ ورثا ۔۔۔ نام ۔ سبیر والد کا نام ۔ محمد بتاتا ہے۔ رہائش ۔ مہانڈری جرید کا بیانی ہے۔۔ تھانہ بالاکوٹ میں اس وقت موجود ہے ۔ اگر کوئی جانتا ہو تو تھانہ بالاکوٹ کے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔ 0997-500205

04/04/2024

مولانا سہیل احمد صاحب مینجنگ ڈائریکٹر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ القرآن اکیڈمی مہانڈری

ایوارڈ تقریب سال 2023/2024ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن بلال شاہد راؤ کی جانب سے تعریفی اسناد کی تقسیم،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مان...
03/04/2024

ایوارڈ تقریب سال 2023/2024
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن بلال شاہد راؤ کی جانب سے تعریفی اسناد کی تقسیم،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مانسہرہ ڈاکٹر مشتاق خان بھی موجود، تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی نے فرنٹ لائن ورکرز ،اور ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی کاوشوں کو سراہا ، اس موقع پر جرید سے تعلق رکھنے والے انچارج (بی ایچ یو بھونجہ) محمد اکبر سرٹیفیکیٹ وصول کر رہے ہیں ۔

ماشاء اللہ جرید چبوترہ والے ماسٹر سراج صاحب کی بیٹی نے ( دی روشن پبلک سکول پھاگل)  میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ، جرید نی...
30/03/2024

ماشاء اللہ جرید چبوترہ والے ماسٹر سراج صاحب کی بیٹی نے ( دی روشن پبلک سکول پھاگل) میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ، جرید نیوز ٹیم کی طرف سے انہیں بہت بہت مبارک ہو

انا__لله__وانا__اليه__راجعون جرید ڈوگیاں والےمحمد صدیق، شیرمحمود، شیرزمان اورمحمد شبیر کے والد محترم (علی زمان بابا) آج ...
28/03/2024

انا__لله__وانا__اليه__راجعون
جرید ڈوگیاں والےمحمد صدیق، شیرمحمود، شیرزمان اورمحمد شبیر کے والد محترم (علی زمان بابا) آج رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن 2:30 پر ڈوگیاں میں ادا کی جائے گی۔

خبردار خبردار  قریشی ایجنسی اور یہ کمپنی پیٹروجٹ میں نہ جائیں یہ بہت فراڈ کمپنی ہے اور قریشی ایجنسی اس کی دلال ہے جس کے ...
10/03/2024

خبردار خبردار قریشی ایجنسی اور یہ کمپنی پیٹروجٹ میں نہ جائیں یہ بہت فراڈ کمپنی ہے اور قریشی ایجنسی اس کی دلال ہے جس کے اونر کا نام تنویر قریشی ہے اور اس کے ساتھ جو کام کرتے ہیں ان کا نام ہے محمد سرور عتیق قریشی اور سمعی نام ہے ایک کا یہ بندوں کو ادھر سے بلیک میل کر کہ ادھر بھیجتے ہیں زیادہ تنخواہ کی لالچ دے کر جو پاکستانی 650000 روپے ایک آدمی سے لیتے ہیں اور آس آدمی سے ایک اسٹام پیپر لیتے ہیں کہ میں اگر واپس آ گیا تو اس کا ذمہ دار میں خود ہوں گا اور یہ کمپنی ادھر سے واپس بھیج دیتی ہے جھوٹ کا بہانہ بنا کر ان کا ایک آدمی ادھر کمپنی ہے جو انڈیا کاہے جس نام محمد عرفان ہےاور وہ اور یہ آپس میں ملے ہوئے ہیں اور غریب لوگوں سے بھاری رقم ایجنسی والے وصول کرتے ہیں جس کو یہ لوگ مل کر کھاتے ہیں مجھ سمیت کئی لوگ ان دھوکہ بازوں کا شکار ہو چکے ہیں میری اعلی حکام سے درخواست ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے اور مجھ سمیت سب غریبوں کو انصاف دیا جائے اور میری تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ اس ایجنسی سے بچ کہ رہنا اور کسی قسم کے دھوکے میں نہ آئیں پیٹروجٹ گندی کمپنی ہے اور قریشی ایجنسی اس سےبھی زیادہ گندی ہے یہ اب بھینس بدل کر لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شہر کریں تاکہ کوئی غریب ان کے چکر میں نہ پھنسے شکریہ
خبردار یہ ویزے لاثانی ایجنسی کے نہیں یہ قریشی برادرز والوں کے ہیں اشتہارات کے نیچے باریک لکھا ہوا ہے آپ پڑھ سکتے ہیں یہ ایجنسی i 8 1 مرکز پلازہ 2000میں ہے سب بھائی ہوشیار رہیں یہ فراڈی پشاور میں بھی انٹرویو وغیرہ کرتے ہیں جس نام عتیق قریشی ہے جو بھائی پشاور میں ہیں وہ بھی ہوشیار رہیں اب یہ دوسری ایجنسیوں کے نام پر یہ کاروبار کرتے ہیں آپ لوگ پیٹروجٹ کمپنی کانام یاد رکھنا اور اگر مزید انفارمیشن چائیے انبکس میں مجھ سے رابطہ کریں میں پوری تفصیل بتاؤں گا پاکستان کی بھی اور سعودیہ کی بھی یہ زیادہ سے زیادہ شہر کریں تاکہ دوسرے ہمارے غریب بھائی ان ظالموں سے بچ سکیں
رپورٹ: آفتاب احمد
+971 52 328 1374

08/03/2024

جرید کے گاؤں گلی درویاں میں گزشتہ ہفتے آنے والے گلیشئر نے پوری بستی کی پانی کی پاہپ لائن تباہ کے رکھ دی
ہفتے سے زیادہ ٹائم گزرنے کیوجہ سے سٹاک شدہ پانی ختم
اہلیان گلی درویاں دو تیں کلو میٹر دور سے مٹکوں میں پانی لانے پر مجبور
Zaheer khan dariwahin

13/02/2024

مانسہرہ ، سیلم عمران خان سواتی کا NA-14 اور Pk-40 کی عوام کے نام پیغام ، جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں ۔۔۔۔

13/02/2024

بالاکوٹ: ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کی گاڑی کو ڈمگلہ کے مقام پر حادثہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔

ایم پی اے Pk-36 بالاکوٹ، منیر حسین لغمانی  شکریہ ادا کرنے کے لیے ریلی کی صورت میں بالاکوٹ سے نکل گے ہیں ، کچھ ٹائم جرید ...
10/02/2024

ایم پی اے Pk-36 بالاکوٹ، منیر حسین لغمانی شکریہ ادا کرنے کے لیے ریلی کی صورت میں بالاکوٹ سے نکل گے ہیں ، کچھ ٹائم جرید مہانڈری پہنچ جائیں گے۔

جرید ٹھنگر والے طاہر اور ماسٹر اظہر صاحب کی ہمشیرہ وفات پا چکی ہیں۔  نماز جنازہ آج 1 بجے  ٹھنگر جرید میں ادا کی جائے گی۔...
10/02/2024

جرید ٹھنگر والے طاہر اور ماسٹر اظہر صاحب کی ہمشیرہ وفات پا چکی ہیں۔ نماز جنازہ آج 1 بجے ٹھنگر جرید میں ادا کی جائے گی۔ الله تعالٰی مرحومہ کی کامل بخشش فرماےُ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا طفرمائے آمین۔

Mansehra
09/02/2024

Mansehra

09/02/2024
Pk-36 Balakot
09/02/2024

Pk-36 Balakot

Pk-40 Mansehra
09/02/2024

Pk-40 Mansehra

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jared News/ Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share