Himalaya TV & Productions

  • Home
  • Himalaya TV & Productions

Himalaya TV & Productions Himalaya is a web tv and production house. Himalaya production house will offer video production, ad
(5)

04/11/2024

اطلاع عام و خاصمیں اکیلا چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیاآج چیرمین یک رُکنی جالکوٹ اصلاحی کمیٹی میئر غ...
04/11/2024

اطلاع عام و خاص
میں اکیلا چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
آج چیرمین یک رُکنی جالکوٹ اصلاحی کمیٹی میئر غزن سکندر کا کوہستان اپر کے وکلاء صاحبان ایڈوکیٹ عبدالسلام صاحب ایڈوکیٹ عبد الحکیم صاحب ایڈوکیٹ نور صاحب اور ایڈوکیٹ فضل محمد مبارک ایڈوکیٹ عبد الجلیل کے ساتھ ملاقات ہوئی اور ایڈوکیٹ عبد الحکیم صاحب کے علاؤہ باقی چاروں وکلاء صاحبان نے باقاعدہ طور پر یک رُکنی جالکوٹ اصلاحی کمیٹی میں بحیثیت کمیٹی ممبران شمولیت اختیار کرلی وکلاء صاحبان کی آمد سے کمیٹی ان شاءاللہ مظبوط ہوگی اور مزید اپنے علاقہ اور قوم کے ساتھ مخلص لوگوں کو بھی شامل کر کے ایک مظبوط کمیٹی بنائیں گے جو آگے چل کر علاقے کی تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کرتے ہوئے مثبت تبدیلی لائیں گے

کوہستان یوتھ اوگی کے سربراہ میر عالم کی ایم پی اے سردار ریاض سے ملاقات
04/11/2024

کوہستان یوتھ اوگی کے سربراہ میر عالم کی ایم پی اے سردار ریاض سے ملاقات

Congratulations komila Victorians BPL 2024 the champions❤️
02/11/2024

Congratulations komila Victorians
BPL 2024 the champions
❤️

کوہستان لوئر۔نقل کی روک تھام کے لیے ڈی سی لوئر کوہستان کا چئیرمین بورڈ کو خط
01/11/2024

کوہستان لوئر۔نقل کی روک تھام کے لیے ڈی سی لوئر کوہستان کا چئیرمین بورڈ کو خط

Share it please
30/10/2024

Share it please

28/10/2024

کوہستان کی تاریخ میں جب بھی کوہستانی عوام نے واپڈا کے خلاف احتجاج یا دھرنا دیا ہے تو بات جا کر 3 تین سالہ ڈپلومہ انجینئرز پر ختم ہوئی ہے ۔ کوئی بھی کمیٹی والے ہو ہم اس بات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں کہ ہمارے اپر کوہستان میں مختلف گریجویٹ بھی موجود ہیں ۔ خاص کر جیالوجسٹ کثیر تعداد میں موجود ہیں ۔ ہم حال ہی میں DHC میں بغیر ٹیسٹ انٹرویو کے اپنے انسپکٹر بھرتی کروانے پر کمیٹی سے شدید الفاظ میں اپنی احتجاج ریکارڈ کرواتے ہیں ۔
ڈی، ایچ، سی میں جیالوجی سیکشن میں جیالوجسٹ کی کافی پوسٹ خالی ہونے کے باوجود نہ کوئی اشتہار ہے اور مسلسل بیرونی بھرتی کا عمل شروع ہے ۔
ہم واپڈا اور DHC سے درخواست کرتے ہیں کے یہ مسلسل فیلڈ انسپکٹرز کی بھرتی ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہے اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کرے کے جتنے بھی جیالوجسٹ کی پوسٹ خالی ہے اُن کو مشتہر کیا جائے اور تمام لوکل جیالوجسٹ کو بھرتی ہونے کا موقع فراہم کریں۔
شکریہ۔
منجانب: جیالوجیکل سوسائٹی اپر کوہستان۔

27/10/2024

سکردو سے راول پنڈی جاتے ہوئے مشابروم بس نمبر GLN 9495 شتیا کے مقام پر حادثے کا شکاراب تک 2 افراد جانبحق اور متعدد زخمیاطلاعات کے مطابق 30, سے 40 افراد سوار تھے

24/10/2024

ہمارے پچاسی سکول تباہ ہوے۔سکولوں کے فنڈ کہی اور استمعال ہوے۔پالس پاکستان کا خوبصورت ترین علاقہ ہے مگر حکومت کی عدم توجہ کا شکار ہے۔ڈیڈک چئیرمین ایم پی اے سردار محمد ریاض کا اسمبلی میں اظہار خیال۔

22/10/2024

پروفیسر ڈاکٹر محمد زرین ۔فخر کوہستان ❤️

22/10/2024

پٹن لوئر کوہستان۔متحدہ کوہستان کا واپڈا کے خلاف احتجاج #کوہستان

20/10/2024

پالس۔متحدہ کوہستان جرگہ ۔

19/10/2024

بلیجہ اور سکرگاہ کی عوام کی عوام کے نام اہم پیغام

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئرامیرمقام اور ایم این اے و چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی پاور ...
19/10/2024

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئرامیرمقام اور ایم این اے و چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی پاور ڈویژن محمد ادریس کی چئیرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی سے ملاقات۔
اس موقع پر کوہستان میں زیر تعمیر ہائیڈرو پاور سٹیشنز ، بھاشا ڈیم، دبیر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور خصوصا داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر متاثرین داسو پاور پراجیکٹ کے مسائل، معاوضہ جات، مقامی افراد کو ملازمتیں، پیکیج میں بیواؤں کو شامل کرنے ، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
چئیرمین واپڈا نے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو فوری طور پر مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔
وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں ہماری حکومت کی ترجیحات میں آبی وسائل کو بروئے کار لاکر سستی بجلی بنانا ہے ، انکا مزید کہنا تھا کہ متاثرین کو ہرقسم کی سہولیات اور معاوضہ فوری اور بروقت ادا کیا جائے۔
چئیرمین واپڈا سجاد غنی نے کہا کہ ڈیمز متاثرین متاثرین کے مسائل حل کرنا اور انکی بہتر مستقبل کا سوچنا ہماری ترجیح ہے۔
وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام اور ایم این اے محمد ادریس نے ان معاملات میں ذاتی دلچسپی لینے پر چئیرمین واپڈا سجاد غنی کا شکریہ ادا کیا۔

17/10/2024

انجینئر سجاد اللّٰہ باقی ایم پی اے کوہستان لوئر کی جانب سے واپڈا کے ناروا سلوک اور غیر سنجیدہ طرز عمل کے خلاف قرارداد صوبائی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ #کوہستان

تھانہ سازین فرش موڑ حادثہ میں شہید پولیس آفیسرفیض کی نماز جنازہ پولیس لائن کوہستان میں ادا کی گئی ۔جنازہ میں پولیس اور پ...
15/10/2024

تھانہ سازین فرش موڑ حادثہ میں شہید پولیس آفیسرفیض کی نماز جنازہ پولیس لائن کوہستان میں ادا کی گئی ۔جنازہ میں پولیس اور پاک فوج کے اعلی افسران و معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

تھانہ سازین فرش موڑ کی حدود میں پولیس وین گہری کھائی میں گر کر ایک جوان شہید ایک زخمی
15/10/2024

تھانہ سازین فرش موڑ کی حدود میں پولیس وین گہری کھائی میں گر کر ایک جوان شہید ایک زخمی

13/10/2024

افسوس ناک خبر
بر پالس: دو گروپوں کے درمیان تصادم چار افراد جانبحق متعدد زخمی،زرایع
مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ۔زرایع

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Himalaya TV & Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Himalaya TV & Productions:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share